ماں کی طلاق کے 23 سال بعد پاکستانی لڑکا ان کی یہ خواہش پوری کر رہا ہے

اسلام آباد ۔24۔جنوری ۔ان دنوں ایک پاکستانی شخص سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔ لیکن اس کے پیچھے کی وجہ جان کرآپ کا دل خوشی سے کھل اٹھے گا۔ ٹویٹر پر یہ شخص @جی ایم 491 نام کی آئی ڈی سے موجود ہے۔ اس شخص نے بتایا کہ وہ اپنی ماں کی دوبارہ شادی کرانے جا رہا ہے۔ اس کی ماں کا 23 سال پہلے طلاق ہو چکا ہے۔

آئیے جانتے ہیں ماں ۔بیٹے کی انوکھی کہانی۔ لڑکے کے اس اعلان کے بعد ٹویٹر پر لوگوں نے مبارکباد کی بوچھار کردی ہے۔ شخص نے اپنے ٹویٹ کا انکشاف کیا کہ وہ ابھی بالغ ہے اور مالی طور پر مستحکم ہے اس لئے اپنی ماں کیلئے یہ قدم اٹھانا چاہتا ہے۔ اس نے ٹویٹر صارفین سے اپنی ماں کی خوشحالی کیلئے دعا کرنے کو کہا ہے.
اس نے کہا ‘ 23 سال پہلے میری ماں کا طلاق ہو گیا تھا لیکن اگلے جمعہ کو میں کافی دھوم دھام سے ان کی دوبارہ شادی کرواؤں گا۔ میری ماں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا.

Leave a comment