نیوزی لینڈ: دہشت گرد کی بندوق پر درج عبارات کا مطلب کیا ہے؟
نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ آور کی بندوق پر درج عبارات ماضی کے ان واقعات سے وابستہ ہیں جن میں خلافت عثمانیہ اور دیگر طاقتوں کے درمیان جنگیں ہوئی۔ برطانوی ادارے ‘انڈیپینڈنٹ’ کی رپورٹ کے مطابق ایک حملہ آور نے اپنی دونوں بندوق پر نسل پرستانہ واقعات پر مبنی تاریخی واقعات کا بھی حوالہ … Read more