اب پورے ملک میں مغلوں سے منسلک نام تبدیل کئے جائیں گے
الہ آباد کا نام تبدیل کرنے کے یوگی حکومت کے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے مرکزی وزیرگری راج سنگھ نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں مغل سے منسلک نام تبدیل کرنا چاہئے۔ اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والے گری راج سنگھ نے کہا کہ خلجی نے بہارکولوٹا، … Read more