بابری مسجد کی بازیابی کےلئے 6ڈسمبر کوناندیڑ میں مسلم متحدہ محاذ کے بینرتلے کُل جماعتی دھرنا

ناندیڑ:25نومبر ۔(ورق ِ تازہ نیوز)ہرسال کی طرح امسال بھی 6ڈسمبر کو بابری مسجدکی بازیابی اورمسجد کوشہید کرنے والے فرقہ پرستوں کی مذمت میں ضلع کلکٹرآفس پر مختلف سیاسی ‘سماجی‘اورمذہبی تنظیموں کی جانب سے دھرنا دیاجاتا ہے اورمطالباتی میمورنڈم پیش کئے جات ہیں چنانچہ اسی ضمن میں مسلم متحدہ محاذ ناندیڑ کے زیراہتمام آج بروز اتوار … Read more

ناندیڑمیں آل انڈیا غیرطرحی نعتیہ مشاعرے کا کامیاب انعقاد

ناندیڑ:25نومبر ۔(ورق ِ تازہ نیوز) ”ورق تازہ“ سلور جوبلی تقاریب کاسلسلہ یکم مئی 2108ءسے جاری ہے ۔ان تقاریب کی ایک اہم کڑی کے طور پر بروز ہفتہ 24 نومبر کوشب ساڑھے نو بجے بزرگ شاعر عبدالغفارراہی کی نگرانی میں ایک آل انڈیاغیرطرحی نعتیہ مشاعرہ کاکامیاب انعقاد عمل میں آیا ۔ عالی جناب سید شاہ محمدنصیرالدین … Read more

بھیونڈی کے واجد علی خان نے تھانے شری کا ٹائٹل خطاب جیتا 

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی شہر کے معروف باڈی بلڈر واجد علی ظہیر خان (34)نے گزشتہ دنوں تھانے شری کا ٹائٹل جیت کر نا صرف گھر خاندان اور بھیونڈی شہر کا نام روشن کیا بلکہ قوم و ملت کا بھی سر فخر سے بلند کردیا ہے تھانے شری کا یہ مقابلہ کھارے گاوں ممبئ میں … Read more

آج محمد سکندر محمد مولانا کی ایم آئی ایم شمولیت ‘ناندیڑمیں ایم آئی ایم مزید مستحکم

محمد سکندر محمد مولانا کی آج شمولیت ‘ناندیڑمیں ایم آئی ایم مزید مستحکم ناندیڑ:25نومبر(نامہ نگار)حالیہ دنوں میں ضلع صدر ایم آئی ایم جناب فیروز لالہ مجلس کے استحکام کے لئے دن رات اپنی متحرک و فعال ٹیم کے ساتھ سرگرم ہیں۔ ان کی کوششیں اس وقت رنگ لائیں جب شہر کی انتہائی کرشماتی فعال شخصیت … Read more

اودھو ٹھاکرے کی ایودھیا روانگی سیاسی اسٹنٹ ہے: اشوک چوہان

اگر رام کا درشن ہی کرنا تھا تو وہ ناسک کی مندر میں بھی کیا جاسکتا تھا ممبئی: شیوسینا سربراہ ادھوٹھاکرے کا اپنے پارٹی کے لوگوں کے ساتھ ایودھیا جانے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے آج یہاں مہاراشٹرپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر اشوک چوہان نے اسے صرف ہندووں اور مسلمانوں کے درمیان ٹکراو … Read more

رام جنم بھومی نامی فلم پر فوری پابندی لگائی جائے :جمعیتہ علماء مراٹھواڑہ

اورنگ آباد۔24۔نومبر ۔(ورقِ تازہ نیوز جمعیتہ علماء مراٹھواڑہ نے وسیم رضوی کے ذریعہ لکھی جانے والی رام جنم بھومی پر اس کے بعض نہایت متنازع حصوں کی وجہ سے فوراً پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے ۔گذشتہ ۱۹؍ نومبرکو اس فلم کا ٹریلر لانچ ہوا جس میں شیعہ سنی اختلافات کو بھڑکانے کے ساتھ بعض … Read more

شیوسینا کے چلو ایودھیا اعلان کے بعد بھیونڈی میں منافرت پھیلانے کی کوشش میں سینا لیڈران

شیوسینا لیڈران کے ذریعہ ایودھیا یاترا کی شوسل میڈیا پر چلنے والی تشہر سے شہر کا ماحول خراب ہو سکتا ہے ۔ عرفات شیخ  بھیونڈی (شارف انصاری):- بھیونڈی سماجوادی پارٹی کے چئیرمین عرفات شیخ نے شیوسینا کے رکن اسمبلی اور ان کے مقامی لیڈران کے ذریعہ شہر میں سوشل میڈیا پر ایودھیا یاترا کی تشہیر … Read more

بیڑمیں سہ روزہ کانفرنس ٌناندیڑسے جمعیتہ علماکے وفد کی روانگی

ناندیڑ:جمعیتہ علماء بیڑ کے زیر اھتمام 23 ۔ 24۔25نومبر 2018 کو سہ روزہ علماء کانفرنس میں ریاست مہاراشٹرا ور بیرون ریاست سے ہزاروں علماء حفاظ آئمہ مساجد بیڑ پہونچ گئے ہیں۔مفکر ملت الحاج حضرت مولاناسید ارشد مدنی صاحب کی قیادت میں تین روزہ علماء کانفرنس بعنوان حالات حاضرہ اور علماء کرام کی ذمہ داریاں پر … Read more

ناندیڑ:مہلک بیماریوں سے بچاو کیلئے بچوں کو ٹیکہ اندازی کی مہم

ناندیڑ:23نومبر ۔(ورقِ تازہ نیوز)اولاد(بچے) ہمارے لئے نعت بھی ہیں اور رحمت بھی ‘انن کی صحت اورتندرستی کی ہم سبھی فکرکرتے ہیں ۔ کچھ برسوں پہلے متعدد بیماریوں کی وجہ سے بڑی تعداد میں بچے فوت ہوجاتے تھے اورہمیںپتہ بھی نہیںچلتا کہ کیا بیماری تھی مگر جیسے جیسے میڈیکل سائنس نے ترقی کی اب ان بیماریوں … Read more

آج ناندیڑمیں آل انڈیاغیرطرحی نعتیہ مشاعرہ

ناندیڑ:23نومبر ۔(ورقِ تازہ نیوز)روزنامہ ورق تازہ سلور جوبلی تقاریب کاسلسلہ جاری ہے اسی سلسلہ کو آگے بڑھاتے ہوئے بروز ہفتہ 24نومبرکی شب ساڑھے آٹھ بجے بمقام دفتر جماعت اسلامی ہند نئی آبادی ناندیڑ میں ایک شاندار آل انڈیا غیرطرحی نعتیہ مشاعرہ منعقد ہورہاہے ۔شہر کے بزرگ شاعر حضرت اقبال رحمت ترابی کی نگرانی میں منعقد … Read more

عید میلادالنبیؐ کے موقع پر اے ٹی ایم کمیٹی کی جانب سے خون عطیہ کیمپ کاانعقاد

ناندیڑ:23؍نومبر(راست): نبی آخرالزماں حضرت محمد مصطفی ﷺ کی ولادت باسعادت کے مبارک موقع پر عطار ۔تنبولی۔منیار ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے محمد علی روڈ پر ایک عطیہ خون کیمپ کاانعقاد عمل میں آیا۔اس کیمپ میں سینکڑوں افراد نے اپنے خون کا عطیہ پیش کیا۔اس موقع پر اے ٹی ایم کمیٹی کے ذمہ داران محمد علی،سید … Read more

مسلم ریزرویشن کی بحالی کا مطالبہ ناندیڑمیں جمعیتہ علماء کا کامیاب دھرنا آندولن

دھرنے میں سیاسی وملیّ جماعتوں کے عہدیداران کی عدم موجودگی باعث افسوس ناندیڑ:23نومبر (راست) مسلمانوں کی سماجی، اقتصادی اور تعلیمی پسماندگی کی بناءپر مسلم ریزرویشن کی بحال کے لئے جمعیة علماءمہاراشٹر (محمود مدنی )کی جانب سے ریاست گیر سطح پر مہم چلائی جارہی ہے ۔ آج ناندیڑ میں بھی جمعیت علماءکے ذمہ داران نے بعد … Read more

مسلم ریزرویشن کے لئے مہاراشٹربھر میں جمعیۃ علماء کا کامیاب آندولن

ریزرویشن مسلمانوں کا جائز حق ہے اسے ہر حال میں لیکر رہیں گے : مولانا ندیم صدیقی ممبئی:23؍ نومبر( پریس ریلیز) پسماندگی کی بنیاد پرمسلمانوں کو دیئے گئے ۵؍ فیصد ریزرویشن کی بحالی کے لئے آج جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی اپیل پر پوری ریاست میں مسلمانوںنے دھرنے آندولن کی نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے تمام … Read more

بلولی میں کورٹ کے احاطے میں ایک نوجوان کی خودکشی کی کوشش

بلولی:23۔نومبر۔ (ابرار بیگ) تعلقہ بلولی کے موضع  بڈور میں کھیت میں پانی کو چھوڑنے کو لے کر دو بھائیوں میں 21 نومبر کو ہوئی تکرار کے بعد دونوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس میں بڑے بھائی سائی ناتھ یادو کرڈے عمر 35 سال کو اسی کے چھوٹے بھائی ویجناتھ یادو کرڈے عمر 30 سالہ … Read more

جلگاوں میں مسلم ریزرویشن کےلئے جمعیت علماءہند کا دھرنا آندولن

جلگاو¿ں( سعیدپٹیل )آج جمعہ کے روز جمعیت علمائ ہند مہاراشٹر کی جانب سے ریاست بھر میں مسلم ریزرویشن کو لیکر دھرناآندولن کیاگیا۔اسی طرح جلگاو¿ں میں بھی جمعیت علماء ہند جلگاو¿ں شاخ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہےکہ ریاست میں مسلیم طبقہ کو بھی سرکاری ،نیم سرکاری ملازمتوں اور تعلیم کے شعبوں میں مسلمانوں کو بھی … Read more

نیلنگہ میں جلوس عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کاشاندار انعقاد

نیلنگہ(لاتور): 23۔نومبر۔(ورقِ تازہ نیوز) 21۔نومبر مطابق بارہ ربیع النور کی آذان فجر کے بعد سے نیلنگہ کی فضاء بدلی بدلی سی تھی ہر بچہ خوشیوں میں ڈوبا ہری جھنڈیا لہرا رہا تھا ، ہر زبان نغمہ محبوب کے خوش کن ترانے سے تر تھی نماز فجر کے بعد سے کئی مقامات پر لنگر کا اہتمام … Read more

آج23؍نومبر کو بعنوان’’ دستور ہمارے ملک کی شان‘‘خطاب عام

ناندیڑ:22؍نومبر۔(راست) موجودہ حالات میں ملک میں ایم پی جے تعمیری ماحول کو فروغ دینا چاہتی ہے اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے ریاستی سطح پر ایم پی جے مختلف سرگرمیاں انجام دیتی رہتی ہے۔۲۶ نومبر ۱۹۵۰ کو ہم تمام بھارتی ”یوم دستور” کے طور پر مناتے ہیںایم پی جے اس مناسبت سے ریاست گیر … Read more

ناندیڑ میں مسلم ریزرویشن بحالی کیلئے بعدنمازجمعہ احتجاجی دھرنا

ناندیڑ:22؍نومبر(ورقِ تازہ نیوز) مسلمانوں کی سماجی، اقتصادی اور تعلیمی پسماندگی کی بناء پر مسلم ریزرویشن کی بحال کے لئے جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی جانب سے 23؍نومبر کو بعد نماز جمعہ ریاست گیر پیمانے پر دھرناآندولن کیا جارہا ہے۔ اس ضمن میں جمعیت علماء شہر ناندیڑ نے ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ جمعیۃ … Read more

ناندیڑ:آن لائن لاٹری کاسافٹ وئیرفراہم کرنےوالوں کےخلاف کاروائی

ناندیڑ:23نومبر۔(ورق تازہ نیوز) آن لائن لاٹری کےلئے’بادشاہ’ سافٹ ویئر کی فراہمی کرنے والے چار افراد کو پولس نے گرفتار کیا ہے۔ شہر کے وزیرآباد علاقہ میں ملٹی پرپز ہائی اسکول کے بازو میں جاری اس دوکان پر پولس نے چھاپہ مارا۔ پولس نے یہاں سے چار مشینیںبھی ضبط کرلی ہے۔ضبط شدہ مشینوں میں آن لائن … Read more

ناندیڑمیونسپل کارپوریشن اسٹینڈئنگ کمیٹی کے 8ارکان کی جلد سبکدوشی

ناندیڑ:22نومبر ۔(ورق تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ شہرمیونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈئنگ کمیٹی کی کارکردگی کا ایک سال مکمل ہونے جارہا ہے ۔اسلئے سال گزشتہ منتخب 16 رکان میں سے آٹھ ارکان کی جاریہ ماہ کے آخر میںسبکدوشی ہوگی ۔ کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں ان آٹھ ارکان کی سبکدوشی کیلئے قرعہ اندازی ہوگی جس میں جسکے نام کاقرعہ … Read more

ناندیڑ:25ہزار کی رشوت طلب کرنے پر انسپکٹر اور جمعدار کے خلاف مقدمہ درج

ناندیڑ:22نومبر ۔(ورق تازہ نیوز)بھائی کے خلاف داخل ایک مقدمہ میں اسے پولس کسٹڈی میںاچھا سلوک کرنے اور دفعہ 307 کو کم کرکے دفعہ324 کرنے کیلئے 25ہزار روپے کی رشوت مانگنے کے معاملے میں شیواجی نگر پولس اسٹیشن کے اسسٹنٹ انسپکٹر سنیل باجی راو¿ لہانے اور جمعدار کیشو کیربا ہاکے کے خلاف شیواجی نگر پولس اسٹیشن … Read more

ایم آئی ایم ارکان اسمبلی کامہاراشٹرمیںمسلمانوں کو فی الفورتحفظات دینے مطالبہ

اورنگ آباد:22نومبر(جمیل شیخ):مراٹھا مسلم ریزرویشن کا مسئلہ آج بھی ریاستی اسمبلی میں موضوع بحث رہا۔سابقہ حکومت کی جانب سے مسلمانو ںکو دئے گئے ۵فیصد ریزرویشن کوجائز ٹھہراچکی ہے لیکن ریاستی وزیر تاﺅڑے نے اس معاملے پر گول مول بیان دیا جس کی ایم آئی ایم اراکین سید امتیاز جلیل اور وارث پٹھان نے سخت مخالفت … Read more

नांदेड जिल्ह्यातील पिण्याच्या पाण्याच्या प्रश्नांवर आ.राजूरकर आक्रमक

मंत्री लोणीकरांनी केली दोन अधिकार्‍यांच्या निलंबनाची घोषणा  नांदेड – नांदेड जिल्ह्यातील मुख्यमंत्री पेयजल योजने अंतर्गत सुमारे 100 कोटी रुपयांचा निधी मागील दोन वर्षांपासून पडून आहे. सध्या  नांदेड जिल्ह्यातील  पिण्याच्या पाण्याची तीव्र टंचाई निर्माण झाली असून जनतेला यासाठी दोन ते तीन किलोमीटर पायपीट करावी लागत आहे. या विषयावर आ.राजूरकर यांनी विधान परिषदेमध्ये आक्रमक भूमिका घेतली. त्यांना … Read more

پونہ میں جلوسِ عید میلاد النبی کا جوش و خروش سے اہتمام

غازی ملت حضرت علامہ سید محمد ہاشمی میاں صاحب کی قیادت میں ساراشہر نعرہ¿ تکبیر اور نعرہ¿ رسالت کی صداو¿ں سے گونج اُٹھا پونہ۔22 نومبر(محسن رضا ضیائی)شہر پونہ میں سیرت کمیٹی و علمائے کرام کے زیر اہتمام جلوس عید میلاد النبی ﷺ غازی ملت حضرت علامہ سید محمد ہاشمی میاں صاحب اور جانشین شیخ الاسلام … Read more

مسلم ریزرویشن کی بحالی کیلئے 23؍نومبر کوجمعیۃ علماء مہاراشٹرکا ریاست گیردھرناآندولن

دھرنے میں عوام سے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے مولانا ندیم صدیقی کی اپیل ممبئی: ۲۲؍ نومبر ( پریس ریلیز ) مسلمانوں کی سماجی ،اقتصادی ،اور تعلیمی پسماندگی کی بناء پر مسلم ریزرویشن کی بحالی کے لئے جمعیۃ علماء مہاراشٹر کی ہدایت پر آج ۲۳؍ نومبر بعد نماز جمعہ ر یاست گیر پیمانے پر دھرنا … Read more

नांदेड:पत्रकारांचे 26 नोव्हेंबर रोजी धरणे आंदोलन

नांदेड/प्रतिनिधी-पत्रकार संरक्षण कायदा व पत्रकारांच्या विविध मागण्यांसाठी मराठी पत्रकार परिषद मुंबई यांच्या वतीने संपुर्ण राज्यात धरणे आंदोलन होत आहे. परिषदेच्या आवाहनानुसार नांदेड जिल्हा मराठी पत्रकार संघाच्या वतीने सोमवार दि.26 नोव्हेंबर रोजी नांदेड जिल्हाधिकारी कार्यालयासमोर दुपारी 12 वाजता धरणे आंदोलन करण्यात येणार आहे. पत्रकार संरक्षण कायदा, पत्रकार पेन्शन योजना, छोट्या वृत्तपत्रांचे अस्तित्व संपुष्ठात आणणारे धोरण मागे घ्यावे, … Read more

ناندیڑ:وسنت راو کالے سینئر کالج میں ایگزٹرنل اسٹڈی سنٹر کے مرکز کاآغاز

ناندیڑ:21نومبر ۔ (ورقِ تازہ نیوز) حکومت ہند کے ادارے یونیورسٹی گرانٹ کمیشن نے ا مسال سے سوامی رانانندتیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی ناندیڑ کے شعبہ فاصلاتی تعلیم کے تحت جاری پوسٹ گریجویشن کورس (ایم اے ) کے طرز تعلیم میں ترمیم کے ساتھ ایگٹرنل کورس کو منظوری دی ہے تاکہ تمام ایسے طلباو طا لبات جواپنی ڈگری … Read more

Happy club ne Deeni Madarse ke Tulba ko Sardi s Hifazat ka saman diya

Mudkhed; 21 Nov.Eid Miladunabi ke mouqe per Happy club ne Deeni Madarse ke Tulba ko Sardi s Hifazat ka saman diya. DEENI_MADARIS_ humare_DEEN_ke _QILE_hai.. # Or_Inme. #Padhne_wale_bache #MEHMAAN_E_RASOOL_S_AW_Hai.Aksar bache Inme se yateem hote hai.. Jo apne Ghar ko or family ko chhod ker QURAAN E PAAK ki MUHABBAT me sari pareshaniya bardasht Karte hai.Isi_baat_ko. Mad_e_nazar _rakhte … Read more