ناندیڑ:ڈاکٹرلین علاقہ میں آتشبازی سے مریضوں کو تکالیف کا سامنا
ناندیڑ:9۔نومبر ۔ ( ورقِ تازہ نیوز) شہر کے ڈاکٹر لین میں، ڈاکٹروں اور میڈیکل مالکان نے ہی پٹاخے پھوڑے جس کی وجہہ سے یہاں کے اسپتالوں میںزیرعلاج ہزارں مریضوں کو کافی تکالیف کاسامنا کرنا پڑا ہے ۔ اس علاقے میں کئی سیکشن ہیں، جیسے ہیلتھ ڈپارٹمنٹ، کارڈیولوجی، کارڈی ڈپارٹمنٹ، زچگی گھر، اس کے علاوہ دیگر … Read more