تصوف عہد حاضر کی سب سے اہم ضرورت ہے

جے این یو میں ولڈ اردو ایسوسی ایشن کے تحت دوروزہ قومی سیمینار کا انعقاد ،مفکرین ادب کا اژدحام نئی دہلی:6اکتوبر (پریس ریلیز)آج جواہر لال نہر و یونیورسٹی میں ”ولڈ اردو ایسوسی ایشن “کے زیر اہتمام دو روزہ قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں مختلف تعلیمی ادارواں کے ریسر چ اسکالرس اور … Read more

ہندوستان کےعازمین حج کے کوٹے میں سعودی حکومت کو اضافہ کرنا چاہئے

زیادہ سے زیادہ ہندوستانی مسلمان حج سفرپرجاسکیں، اس کے لئے سعودی عرب حکومت کو ہندوستان کے حج کے کوٹے میں اضافہ کرنا چاہئے، یہ اپیل مہاراشٹرکے وزیرسیاحت جے کمارراول نے کی ہے۔ جے کمارراول یہاں تاج ہوٹل میں "حج عمرہ انٹرنیشنل ٹورازم فیئر” میں منعقدہ تقریب کے افتتاح کے موقع پرخطاب کررہے تھے۔ اس سے … Read more

نکمی حکومت تبدیل کئے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں ہونگے: اشوک چوہان

ممبئی:5اکتوبر۔(ورق تازہ نیوز)بی جے پی وشیوسینا حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج زندہ رہنا مشکل اور مرنا آسان ہوگیا ہے۔ بی جے پی حکومت نے اپنا کیا ہوا ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا ہے۔ اس نکمی حکومت کو ختم کئے بغیر عوام کے مسائل حل نہیں ہونگے‘۔ یہ باتیں آج ریاستی کانگریس … Read more

لڑکیوں کو پردے کا حکم والدین کی ذمہ داری : عالمہ الفت جہاں امجدی 

لکھن¿و۔5 اکتوبر (پرےس رلےز) آل انڈیا علماءومشائخ بورڈ لکھن¶ و غوث العالم میموریل ایجوکیشنل سوسائٹی کے زیر اہتمام ہفتہ واری دینی، تعلیمی و تربیتی اجتماع برائے خواتین کا انعقاد محترمہ عالمہ الفت فاطمہ امجدی کی صدارت میں ہوا پروگرام کا آغاز قاریہ ساجدہ فاطمہ نے تلاوت قرآن مجید سے کیا اسلامی بہنوں نے نعت رسول … Read more

مولاناآزاد مالیاتی کارپوریشن کے چیرمین کااستقبال

اورنگ آباد:5اکتوبر ۔تاریخی شہر اورنگ آباد میں آج ہپپی ٹو ہیلپ فاو¿نڈیشن کے وفد نے مولانا آزاد مالیاتی کارپوریشن کے نومنتخب وزیر درجہ کے چیرمین حاجی حیدر اعظم صاحب سے ملاقات کی اور ان کا ہپپی ٹو ہیلپ فاو¿نڈیشن کی جانب سے شاندار استقبال کیا اور روایت کے مطابق کتاب دیکر فاو¿نڈیشن کے صدر شیخ … Read more

اردو کو پرائمری سطح پر رائج کیا جانا ضروری :ڈاکٹر عقیل احمد

نئی دہلی4اکتوبر ۔ابتدائی سطح پر اردو کے معیارِ تعلیم کو بلند کرنے پر زور دیتے ہو ئے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے ڈائرکٹر ڈاکٹر شیخ عقیل احمد نے کہا کہ جب تک اردو کو پرائمری سطح پر رائج نہیں کیا جاتا اور اس کی تعلیم و تدریس کا معقول انتظام نہیں … Read more

لاتور ضلع میں ڈینگو  کے مریضوں میں اضافہ

لاتور(محمدمسلم کبیر)لاتور ضلع کے تمام تعلقہ جات میں سردی, بخار اور کھانسی کے امراض میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے. آب و ہوا میں تبدیلی اور جراثیم سے پاک پانی کی عدم سربراہی, غلاضت و گندگی "ایڈیس ایجپتی” نامی مچھروں کی پیدائش کے لئے سازگار ماحول مہیا ہورہا ہے.ان ہی مچھروں سے ڈینگو … Read more

ایس بی آئی ATM سے رقم نکالنے کی حد میں % 50 تخفیف

نئی دہلی۔۔۔۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے اے ٹی ایم سے نقدی رقم نکالنے کے ضوابط میں بڑی تبدیلی کی ہے۔ ایس بی آئی نے نقدی نکالنے کی روزانہ کی حد میں تخفیف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس بی آئی نے واضح کیا کہ صارفین 31 اکتوبر سے ایک دن میں … Read more

تبلیغی جماعت کے ذمہ دار الحاج معین الدین کا انتقال

لاتور ۔2 اکتوبر ( پریس ریلیز ) ضلع لاتور کے تعلقہ ریناپور پان گائوں کے تبلیغی جماعت کے امیر ،مولانا عظیم الدین صاحب( کار گذار جمعیۃ علماء ضلع لاتور) کے والد محترم الحاج معین الدین صاحب آج یہاں چو ہان ہاسپٹل لاتور میںمختصر علالت کے بعد85 ؍ سال کی عمر میںاپنے خا لق حقیقی سے … Read more

ملک کی ترقی اور امن وشانتی , مہاتماگاندھی کے پیام کو روبہ عمل لانے میں ہی مضمر

حضرت سورت شاہ اردو پرائمری و ہائی اسکول اوسہ میں گاندھی جینتی اوسہ(شہاب مہدی کبیر) مہاتما گاندھی نے اپنی تمام حیات ناانصافی,تشدداورظلم کے خلاف جدوجہد میں گزاردی.وہ ہندو مسلم یکجہتی کے علمبردارتھے.1915 تا 1948 تک مادر وطن ہندوستان کی آزادی کےلئے ملکی سطح پرمہاتماگاندھی کی عدم تشدد پرمبنی جدوجہد کاجائزہ لیں تو واضح ہو جاتا … Read more

مذاکراتی نشست بعنوان ”تو راز کن فکاں ہے اپنی آنکھوں پر عیاں ہوجا“کا انعقاد

ماہر تعلیم پروفیسر انیس چشتی صاحب کا فکر انگیز خطاب ناندیڑ:یکم اکتوبر (راست) معروف ماہر تعلیم، معزز رکن مجلس انتظامیہ دارالعلوم ندوة العلماء، نائب صد کل ہند تحریک پیام انسانیت، مدعوءخصوصی آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ عزت مآب پروفیسر انیس چشتی صاحب اوف پونا کی ناندیڑ تشریف آوری کی مناسبت سے موصوف کی شہر کے … Read more

مینار اردو ہائی اسکول لاتور کے  طلباء ریاستی شارٹ پیچ کرکٹ مقابلہ کے لئے منتخب

لاتور (محمدمسلم کبیر) لاتور کےمینار اردو ہائ اسکول کے دو طلباء کا شارٹ پیچ کرکٹ کے ریاستی مقابلہ میں شرکت کے لئے انتخاب عمل میں آیا.باغوان انور دستگیر اور پٹھان یوسف ابراہیم کوکمسنی سے ہی کرکٹ سے دلچسپی رہی اور ہائی اسکول تعلیم کے دوران انھیں اسپورٹس کوچ توصیف منیار کی رہنمائی حاصل رہی دستیاب … Read more

سپریم کورٹ کے ذریعہ پونے پولیس کے خلاف مفاد عامہ عرضی کو خارج کیا جانا مایوس کن: پاپولر فرنٹ

نئی دہلی:یکم اکتوبر(ای میل)پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین ای ابوبکر نے اپنے ایک بیان میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر اپنی مایوسی ظاہر کی ہے جس میں معروف سماجی کارکنان گوتم نولکھا، سُدھا بھاردواج،وراورا راو¿، ارون فریرا اور ویرنان گونجالوس کو کالے قانون یو اے پی اے کے تحت بھیما کورے گاو¿ں تشدد … Read more

جلگاوں میں نوجوان افسانہ نگاروں کے لیے اعزازی نشست 

جلگاوں:یکم اکتوبر : مشرقی خاندیش کے نوجوان قلم کاروں کی تخلیقی کاوشوں کو سراہتے ہوئے آئیڈیل ملٹی پرپز سوسائٹی اور خاندیش اردو رائٹر فاو¿نڈیشن کے اشتراک سے تقریب بہ عنوان "نئی فکر نیا قلم” کا انعقاد شاہو نگر جلگاو¿ں میں نہایت ہی تزک و احتشام کے ساتھ عمل آیا ۔ تلاوت کلام پاک حافظ جنید … Read more

اسلام ایک مکمل نظامِ حیات، قیامت تک کےلئے ہیں اصولِ قرآن: سید محمد اشرف

دیواس:30 ستمبر(راست) آل انڈیا علماءو مشائخ بورڈ کے بانی و صدراور ورلڈ صوفی فورم کے چیئرمین حضرت سید محمد اشرف کچھوچھوی نے مدھیہ پردیش کے دیواس میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”اسلام ایک مکمل نظامِ حیات ہے، قیامت تک کے لیے ہیں اصول قرآن ”انہوں نے یہ بات سپریم کورٹ آف … Read more

شکاری پور میں پری پرائمری اساتذہ کا ایک روزہ تربیتی اجلاس

بیدر۔29؍ستمبر۔(محمدامین نوازبیدر)۔ گلشن زبیدہ شکاری پور شیموگہ ،کرناٹک میں ایک روزہ پری پرائمری اساتذہ کا تربیتی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس جلسہ کی صدارت کے فرائض حافظؔ کرناٹکی نے اداکئے، جب کہ اس جلسہ کا افتتاح ریاست کرناٹک کے مشہور و معروف نعت گو شاعر اور کرناٹک اردو اکادمی کے چیرمین جناب مبین منور نے … Read more

جی ایس ٹی:دس ریاستوں کو بیس فیصد سے زیادہ نقصان

نئی دہلی28ستمبر ۔رواں مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں میں اپریل سے اگست تک اشیا ءاور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کے تحت دس ریاستوں کو ریونیو کلکشن میں بیس فیصد یا اس سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے ۔ جس سے مرکزی حکومت کی فکر مندی بڑھ گئی ہے ۔جی ایس ٹی کونسل کی … Read more

مودی حکومت کی ناکامیوں بے نقاب کرنے کیلئے ایس ڈی پی آئی ملک گیر مہم چلائے گی۔ ایم کے فیضی

منگلور،27ستمبر(پی ایس آئی)سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ایم کے فیضی نے منگلور شہر میں منعقد ایک تقریب میں پارٹی کارکنان اور لیڈران سے ملاقات کرنے کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے لوک سبھا انتخابات 2019سے قبل ملک کی سیکولر پارٹیوںکا متحد ہونا نہایت ضروری ہے … Read more

عاشق کے گھر کے سامنے لڑکی ٹنکی پر چڑھی‘پھر کیا ہو ا پڑھئے

پرتاپ گڑھ ،27ستمبر(پی ایس آئی)اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع کے شہر کوتوالی علاقے میں اس وقت ہلامچ گیا، جب یہاں ایک نابالغ گرل فرینڈ فلمی اسٹائل میں ٹنکی پر چڑھ گئی. معاملہ کانشی رام کالونی چوراہے کے قریب کا ہے. فلم شعلے کے ‘ویرو’ کے الٹ یہاں ‘بسنتی’ ہی ٹنکی پر چڑھ گئی. بتایا … Read more

مالی اعتبارسے کمزور ادبا، شعرا کےلئے ماہانہ وظائف

کرناٹک اُردو اکاڈیمی کے چیرمن مبین منور کی پریس کانفرنس بیدر۔27ستمبر۔(محمد امین نواز بیدر)آج جناب مبین منور چیرمن کرناٹک اُردو اکاڈیمی نے اکاڈیمی کے دفتر مےں منعقد پریس کانفرنس مےں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے چیر مین کا عہدہ سنبھالے تقریباً ایک ماہ کا عرصہ ہوا، چونکہ مکمل کمیٹی تشکیل ہو نہیں … Read more

آدھار پر سپریم کورٹ کا ’تاریخی فیصلہ‘عام آدمی کو راحت

نئی دہلی ۔ 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) انسانی و شہری حقوق کے کارکنوں نے آدھار اسکیم پر سپریم کورٹ کی طرف سے آج معلنہ فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس کو ایک ایسا ’’تاریخی فیصلہ‘‘ قرار دیا، جس سے عام آدمی کو بڑی راحت حاصل ہوگی۔ تاہم چند دوسروں نے اس فیصلہ کو مایوس … Read more

نئی ٹیلیکام پالیسی کو کابینہ کی منظوری ، 4 ملین روزگار پیدا ہونے کی توقع

نئی دہلی۔ 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی کابینہ نے آج نئی ٹیلیکام پالیسی کو منظوری دے دی جس کا نام اب نیشنل ڈیجیٹل کمیونیکیشنس پالیسی (NDCP) 2018ء ہوگا۔ اس پالیسی کے تحت 100 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کو متحرک کرنا ہے اور سال2022ء تک اس شعبہ میں 4 ملین روزگار کے موقع … Read more

2 اکتوبر کی پینشن مارچ (ڈنڈی) کو ہیپی ٹو ہیلپ فاونڈیشن کی تائید

اورنگ آباد۔26ستمبر۔(راست) ہیپی ٹو ہیلپ فاو¿نڈیشن کی اعلان کیا جاتا ہے کہ 2اکتوبر 2018 کو تھانے سے ممبئی منترالہ تک ہونے والی پینشن ڈنڈی کو مہاراشٹر میں سبھی ملازمین جن کا 2005 کے بعد تقرر ہوا ہے اور جنھیں پرانی پینشن اسکیم لاگو نہیں ہوتی ہے انھیں ہیپی ٹو ہیلپ فاو¿نڈیشن کی جانب سے بلا … Read more

جمعیۃعلماء ہند کی ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں :مولانا زبیر احمد قاسمی

ممبئی۲۶؍ ستمبر ہمارے ملک ہندوستان کی سب سے بڑی اور قدیم مسلمانوں کی مذہبی نمائندہ تنظیم جمعیۃعلماء ہند کے نئے ٹرم کے لئے ممبر سازی کا آغاز ہو چکاہے،جمعیۃعلماء کی ممبر سازی مہم میں مسلمان مرد اور عورت بھر پور حصہ لیں ،خود بھی ممبر بنیں ،دوست و احباب اور متعلقین کو بھی ممبر بنائیں … Read more

جانئے کس طرح راجستھان اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کاکھیل بگڑسکتاہے

جے پور ،25ستمبر(پی ایس آئی)بہادروں کی سرزمین راجستھان میں حکمران بی جے پی کو پارٹی کے باغی لیڈر اس سال کے آخر میں ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات میں سر درد ثابت ہو سکتے ہیں. ان سارے باغی رہنماؤں میں بغاوت کی ایک وجہ اسی طرح کی ہے. سیاسی تجزیہ کار راکیش شریواستو کے مطابق … Read more

ثابت کر دوں گا کہ مودی چوکیدار’ نہیں چور’ ہیں: راہل گاندھی

لکھنؤ / امیٹھی، 25 ستمبر. (پی ایس آئی) اپنے پارلیمانی حلقہ امیٹھی کے دو روزہ دورے پر پہنچے کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نے منگل کو ایک بار پھر رافیل مسئلے کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا. انہوں نے کہا کہ ابھی تو صرف آغاز ہوا ہے. ہم ثابت کر … Read more

بنارس ہندو یونیورسٹی میں تشدد، آتشزنی کے بعد کشیدگی

وارانسی۔25 ۔ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) بنارس ہندو یونیورسٹی میں جونیئر ڈاکٹروں اور طلبہ کے درمیان علاج کے سلسلے میں ہوئے تنازعہ کے بعد یہاں گھنٹوں پتھراؤ، توڑ پھوڑ اور آتشزنی جیسے پر تشدد واقعات پیش آئے ۔یونیورسٹی ذرائع نے منگل کو بتایا کہ پیر کی پوری رات سینکڑوںمشتعل طلبہ نے خوب ہنگامہ کیا۔ ایک چار پہیہ … Read more

ملک کی تعمیر نو کرنے کےلئے پاپولر فرنٹ پوری طرح تیار: صادق قریشی

ممبئی : 25ستمبر(راست) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی ”مسلم لیڈرس گیٹ ٹوگیدر “نامی ملک گیر مہم کے زیر اہتمام گزشتہ کل بروزِ پیر 24 ستمبر کو ممبئی شہر کے مراٹھی پترکار بھون میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ مذکورہ پروگرام ”مسلم لیڈرس گیٹ ٹوگیدر“ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے پاپولر فرنٹ کے ریاستی ورکنگ کمیٹی … Read more