Browsing Category

LATEST NEWS IN URDU

ناندیڑکارپوریشن کے کمشنرسنیل لہانے کاتبادلہ ‘ڈوئی پھوڑے کو چارج دیاگیا

ناندیڑ:31 /مئی۔ ( ورقِ تازہ نیوز) ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے کمشنر ڈاکٹر سنیل لہانے کا انتظامی وجوہات کی بنا پراورنگ آباد کے ڈویژنل محصولکمشنر کے دفتر میں اسسٹنٹ کمشنر کے عہدے پر تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ یہ احکامات آج بدھ کو پرینکا کلکرنی…

نفرت انگیز مواد شائع کرنے والی ویٹ سائیٹ پر کارروائی کا حکم کھوکھلاہے

مہاراشٹر میں بہوجن سماج کی عظیم شخصیات کے بارے میں غلط بیانات اور ان کے کردار پرمسلسل کیچڑ اچھالاجارہا ہے ممبئی : اگرچہ حکومت نے نفرت انگیز مواد شائع کرنے والی ویب سائٹ پر کارروائی کا حکم دیا ہے، لیکن یہ کھوکھلا لگتا ہے۔ اس لیے اس مواد…

کسانوں کی مدد کرناچاہتے ہیں تو زرعی سازوسامان کو جی ایس ٹی سے مستثنیٰ کریں

ممبئی:چاہے مرکز کی بی جے پی حکومت ہویا ریاست کی شندے فڈنویس حکومت دونوں ہی کسان مخالف ہیں۔ ریاست میں ہونے والی بے موسم بارش سے جن کسانو ں کا نقصان ہوا ہے، اسمبلی میں انہیں مدد دینے کے اعلان کے باوجود کوئی مدد نہیں دی گئی۔اب ریاستی انتخابات…

بریکینگ نیوز:احمد نگر کا نام تبدیل کرکے یہ رکھنے وزیراعلی شندے کا اعلان

احمد نگر:31 مئی۔ (ورقِ تازہ نیوز) وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے بڑا اعلان کیا ہے کہ جلد ہی احمد نگر ضلع کا نام تبدیل کیا جائے گا۔ شندے نے بتایا کہ ریاستی حکومت نے احمد نگر ضلع کا نام پونیہ شلوک اہلیہ دیوی ہولکر کے نام پر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

چین میں مسجد کے انہدام پر جھڑپوں کے بعد پولیس تعینات، گرفتاریاں

چین نے ایک مسجد کے جزوی انہدام کے منصوبے پر جھڑپوں کے بعد مسلمانوں کی اکثریت والے جنوب مغربی قصبے میں سینکڑوں پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا اور گرفتاریاں کیں۔ واقعے کے عینی شاہدین نے اے ایف پی کو بتایا ہے۔ایک رہائشی نے نام ظاہر نہ کرنے کی…

عمران خان کی چوتھی بیوی بننا چاہتی ہوں: جیا خان

لندن: لندن میں مقیم خاتون جیا خان نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے محبت کااظہار کرتے ہوئے ان کی چوتھی بیوی بننے کی خواہش کر ڈالی۔جیو نیوز کے مطابق لندن میں ابرار الحق کے کانسرٹ میں شریک جیا خان نے صحافی سے…

بی جے پی سے ناخوش 22 اراکین اسمبلی اور 9 اراکین پارلیمنٹ شندے گروپ کا ساتھ چھوڑیں گے، ادھو گروپ کا…

ممبئی:30/ مئی ( ایجنسیز)مہاراشٹر کی سیاست میں ایک بار پھر اٹھا پٹخ کے اندیشے ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ ادھو گروپ والی شیوسینا کے رکن پارلیمنٹ ونایک راؤتے نے ایک بڑا دعویٰ کیا ہے جس میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی شیوسینا کے 22 اراکین…

مہاراشٹرمیں آج اسمبلی انتخابات ہونے پرکون جیتے گا؟حیرت انگیز اعدادوشمارسامنے آئے

ممبئ :30/ مئی (ورق تازہ نیوز)گزشتہ سال کے سیاسی واقعات اور ہلچل کی وجہ سے مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔ ایکناتھ شندے کی قیادت میں بغاوت کی وجہ سے شیوسینا میں پھوٹ پڑ گئی اور ادھو ٹھاکرے کی قیادت والی حکومت گر گئی۔ اس کے علاوہ…

چین میں مسجد کے انہدام کو لیکر پولیس اور مظاہرین کے بیچ شدیدجھڑپ

بیجنگ۔ 30 مئی۔ ایم این این۔ جنوب مغربی چین کے ایک مسلم اکثریتی قصبے میں چینی پولیس اور لوگوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جب مظاہرین نے پولیس اہلکاروں کو صدیوں پرانی ناجیائینگ مسجد کی گنبد والی چھت کو گرانے سے روکنے کی کوشش کی۔ ٹویٹر پر وائرل…

بستروں پر ننھی لاشیں، خرطوم کے یتیم خانہ میں 50 بچوں کی موت نے دل دہلا دیے

سوڈان میں فوج اور نیم فوجی گروپ آر ایس ایف کے درمیان لڑائی کے باعث ہونے والے ایک سڑے سانحے نے دنیا بھر میں لوگوں کے دل دہلا کر رکھ دیے ہیں۔ دو روز قبل خرطوم میں "یتیم خانے" کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں اور سوڈان میں ہیش…