Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
LATEST NEWS IN URDU
مساجد کے لاوڈ اسپیکر کے ذریعہ صوتی آلودگی، بمبئی ہائی کورٹ میں جلد سماعت
ممبئی : ممبئی میں مساجد کے ذریعہ صوتی آلودگی کے خلاف عرضی کی سماعت بمبئی ہائی کورٹ کی تعطیلاتی بینچ 29 مئی کرے ،کاندیولی کی مساجد کو ٹارگٹ کیا گیا ہے جبکہ ایک اور رٹ پٹیشن ماٹونگا میں واقع کیمیکل انسٹی ٹیوٹ کے ایک پروفیسر نے کی ہے جس میں…
یو پی ایس سی نے بتایا کون سی عائشہ بنے گی آئی اے ایس، علی راج پور کی عائشہ کے خلاف چلے لے گا جعلسازی…
نئی دہلی: یو پی ایس سی نے دیواس کی عائشہ اور علی راج پور کی عائشہ کے آئی اے ایس کی ایک ہی سیٹ پر دعوی کرنے کے معاملہ میں اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ کمیشن کے مطابق دیواس کی عائشہ کا دعوی صحیح ہے اور اس نے 184ویں رینک حاصل کی ہے، جبکہ علی راج پور…
’سارے جہاں سے اچھا‘ کے خالق علامہ اقبال دہلی یونیورسٹی کے نصاب سے باہر
سائنس کورس سے شاعر ملت اور ’سارے جہاں سے اچھا‘ نظم کے خالق محمد اقبال پر مبنی ایک باب کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس قرارداد کو کونسل کی جانب سے منظور کر لیا گیا ہے اور ایگزیکٹو کونسل اس پر حتمی فیصلہ کرے گی۔
خیال رہے کہ کونسل…
حج 2023: عازمین حج کی خدمت کرنے والی تنظیموں پر پابندی، این جی اوز کا احتجاج
نئی دہلی: حج 2023 کے لیے ہندوستانی عازمین کی روانگی کا سلسلہ جاری ہے اور دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے رواں برس تقریباً 22 ہزار جبکہ ملک بھر سے تقریباً ایک لاکھ 70 ہزار عازمین حج روانہ ہوں گے۔ دریں اثنا، مرکزی حکومت کی جانب سے…
جدید غلامی‘ میں پاکستان چوتھے، انڈیا چھٹے بدترین ملک
عالمی تنظیم ’واک فری‘ کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً پانچ کروڑ افراد جدید غلامی (ماڈرن سلیوری) کی زندگی گزار رہے ہیں اور پاکستان اس عالمی انڈیکس میں چوتھا بدترین ملک ہے۔
عالمی تنظیم ’واک فری‘ کے مطابق جدید غلامی عام نظروں سے پوشیدہ ہے لیکن…
8سالہ معصوم لڑکی کو جنسی تشددکانشانہ بنانے والا نوجوان گرفتار
حمایت نگر26 /مئی۔ ( ورقِ تازہ نیوز)حما یت نگر پولس اسٹیشن حدود میں ایک 8 سالہ لڑکی کو 32 سالہ نے لالچ دے کر جنسی تشدد کا نشانہ بنایا۔ اس معاملے میں حمایت نگر پولس میں پوسکو کے تحت مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ دگمبر تھارو راٹھوڑ…
600 فٹ کی بلندی پر مسافر نے فضا میں طیارے کا دروازہ کھول دیا ٗویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
سیئول: جنوبی کوریا میں فضا میں بلند ایک طیارے میں مسافر نے دروازہ کھول دیا جس کے بعد مسافر ہوا کے خوفناک جھکڑوں کی زد میں آگئے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جنوبی کوریا کے جنوبی جزیرے…
عمران خان کے کٹر حامی صحافی عمران ریاض کی گمشدگی میں ملٹری انٹیلیجنس ملوث ہے، آر ایس ایف
معروف اینکر پرسن اور سابق وزیراعظم عمران خان کے حامی عمران ریاض کو پاکستانی پولیس نے حراست میں لیا تھا،لیکن حکام انہیں عدالت میں پیش کرنے میں ناکام رہے۔ان کی اہلیہ ارباب نے ان کی سلامتی کے حوالے سےتشویش کا اظہار کیا ہے۔
معروف اینکر پرسن…
اسکول میں تین معلمات کے درمیان زبردست مارپیٹ، ویڈیو وائرل
پٹنہ: ویسے تو بچے تعلیم حاصل کرنے کے لئے اسکول جاتے ہیں اور اسکول کو ”شکشا مندر“ کہا جاتا ہے لیکن ا?پ کیا کہیں گے جب شکشا مندر میں دو خاتون اساتذہ ایک دوسرے سے جھگڑا کرتی ہیں اور زور زور سے ایک دوسرے کو پیٹنا شروع کر دیتی ہیں؟بہار کی…
ممبئی: حج ہاوس مقابلہ جاتی امتحان کوچنگ سینٹر کے 4 طلبہ یو پی ایس سی امتحان میں کامیاب
ممبئی : یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) امتحان برائے 2022 میں حج ہاؤس مقابلہ جاتی کوچنگ سینٹر سے استفادہ کرنے والے چار طلبہ برہان زماں، محمد حسین سید، عائشہ قاضی اور تسکین خان نے کامیابی حاصل کی ہے۔ برہان زماں نے یوپی ایس سی امتحان میں آل…