تھانے مونسپل کارپوریشن میں ابھیجیت پوار کو راشٹروادی کانگریس پارٹی (شرد پوار) گروپ لیڈر منتخب کیا گیا ہے

تھانے مونسپل کارپوریشن میں ابھیجیت پوار کو راشٹروادی کانگریس پارٹی (شرد پوار) گروپ لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ تھانے (آفتاب شیخ) راشٹروادی کانگریس پارٹی (شردچندرا پوار) گروپ کے قومی جنرل سیکریٹری رکن اسمبلی ڈاکٹر جتیندر اوہاڈ کی تجویز اور پارٹی کےضلع صدر منوج پردھان کی سفارش پر کلوا سے منتخب ہوئے کارپوریٹر ابھیجیت پوار کو … Read more

بی جے پی، شیوسینا، ونچت بہوجن اگھاڑی اور سمبھاجی بریگیڈ کے عہ دیداران کی کانگریس میں شمولیت

بی جے پی، شیوسینا، ونچت بہوجن اگھاڑی اور سمبھاجی بریگیڈ کے عہدیداران کی کانگریس میں شمولیت ممبئی: کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر ہرش وردھن سپکال کی موجودگی میں آج دادر کے تلک بھون میں مختلف پارٹیوں اور تنظیموں سے وابستہ سینکڑوں عہدیداران اور کارکنان نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ اس موقع پر بی … Read more

ایل پی جی کی فراہمی معمول پر، بلیک مارکیٹنگ روکنے کے لیے ریاست ی حکومت کی سخت کارروائی: چھگن بھجبل

ایل پی جی کی فراہمی معمول پر، بلیک مارکیٹنگ روکنے کے لیے ریاستی حکومت کی سخت کارروائی: چھگن بھجبل ممبئی: مہاراشٹر کے وزیر برائے خوراک و شہری رسد چھگن بھجبل نے قانون ساز کونسل میں بتایا کہ ریاست میں ایل پی جی گیس کی فراہمی کو معمول پر رکھنے اور بلیک مارکیٹنگ کو روکنے کے … Read more

ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کی پہلی جنرل میٹنگ؛ مختلف کمیٹیوں کے اراکین اور نامزد اراکین کے ناموں کا اعلان

ناندیڑ:16/مارچ ۔(ورق تازہ نیوز) ناندیڑ۔واگھالا سٹی میونسپل کارپوریشن کی آج منعقدہ پہلی عام میٹنگ میں آٹھ نامزد اراکین کے ناموں کا اعلان کیا گیا۔ یہ اجلاس میئر کویتا تلشی مولے کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اسی اجلاس میں اسٹینڈنگ کمیٹی کے 16 اراکین اور پری سیکنڈری۔پرائمری تعلیم، خواتین و اطفال بہبود کمیٹی کے 11 اراکین … Read more

امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ جلد ختم ہو اور خطے میں امن قائم ہو: ہرش وردھن سپکال

امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ جلد ختم ہو اور خطے میں امن قائم ہو: ہرش وردھن سپکال ایران کے قونصل جنرل سعید رضا موسایب متلّغ سے کانگریس ریاستی صدر کی ملاقات ممبئی: مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ہرش وردھن سپکال نے امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگی صورتحال پر تشویش … Read more

آسام، مغربی بنگال سمیت 5 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اسمبلی انتخابات کا اعلان، 4 مئی نتائج

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے آسام، مغربی بنگال، کیرالہ، تمل ناڈو اور مرکز کے زیر انتظام خطے پڈوچیری میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ کمیشن کے مطابق آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ایک ہی مرحلے میں 9 اپریل کو ووٹنگ ہوگی، جبکہ مغربی بنگال میں دو مرحلوں میں 23 … Read more

پاسداران انقلاب کی اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو ’ڈھونڈ کر قتل کرنے‘ کی دھمکی : اسرائیلی شہر حولون میں حملوں کے بعد تباہی کے مناظر

ایران کی نیم سرکاری مہر نیوز ایجنسی نے پاسداران انقلاب کا یہ بیان رپورٹ کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کو ’ڈھونڈ کر قتل کرنے‘ کی کوشش جاری رکھیں گے۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے لبنان میں حزب اللہ کے مراکز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ خلاصہ پاسداران انقلاب کی اسرائیلی وزیرِ اعظم … Read more

پاسداران انقلاب کی اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کو ’ڈھونڈ کر قتل کرنے‘ کی دھمکی

پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔ایران کی نیم سرکاری مہر نیوز ایجنسی نے پاسداران انقلاب کا یہ بیان رپورٹ کیا ہے کہ وہ نیتن یاہو کو ’ڈھونڈ کر قتل کرنے‘ کی کوشش جاری رکھیں گے۔ پاسداران انقلاب نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ اس … Read more

افغان طالبان کے پاکستان کے مختلف شہروں میں ڈرون حملے اسلام آباد کے لیے کیا معنی رکھتے ہیں؟

جمعے کو پاکستان کے مختلف شہروں میں افغان طالبان کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملوں کو پاکستان کی جانب سے ناکام بنانے کا دعویٰ تو کیا گیا ہے، تاہم ان حملوں میں بچوں سمیت کچھ افراد کے زخمی ہونے کو بعض حلقے تشویش کا باعث قرار دے رہے ہیں۔ پاکستان کے صدر آصف زرداری … Read more

امریکہ کا اپنے حفاظی خول سے متعلق دعویٰ کمزوریوں سے بھرپور ہے : عراقچی,کویت کی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ڈرون حملے، ریڈار کو نقصان پہنچنے کی تصدیق

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں ’محفوظ‘ نقل و حرکت کے لیے اتحادیوں سے مدد لینے کے بیان پر تنقید دکرتے ہوئے پڑوسی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ جارح قوتوں کو نکال باہر کرنے میں مدد کریں۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر ایک بیان میں عباس … Read more

نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کی مانگ پر الہ آباد ہائی کورٹ برہم، سنبھل انتظامیہ کو ’نااہلی‘ پر استعفیٰ دینے کا مشورہ

اترپردیش کے ضلع سنبھل واقع مسجد میں نمازیوں کی تعداد کو محدود کرنے کے یوپی انتظامیہ کے فیصلے کو الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کر دیا ہے۔ عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اگر افسر نظم ونسق برقرار نہیں رکھ سکتے تو انہیں استعفیٰ دے دینا چاہئے۔ عدالت نے ریاست کے فرائض پر … Read more

ایران نے مزید میزائل داغے ہیں: اسرائیلی فوج کا دعویٰ

اسرائیلی افواج نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے میزائلوں کا ایک اور سلسلہ فائر کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ یہ ہفتے کے روز ایران کی جانب سے اسرائیل کو نشانہ بنانے والی چھٹی لہر ہے۔ سنیچر کے روز دو گھنٹے سے بھی کم عرصے میں تین حملے کیے گئے تھے۔اسرائیلی فوج کا … Read more

کویت کے احمد الجابر ایئر بیس پر ڈرون حملوں میں تین فوجی اہلکار زخمی

کویت کے وزارتِ دفاع نے اپنے ایئر بیس پر ڈرونز حملوں اور اس کے نتیجے میں تین فوجی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔کویتی وزارت دفاع کے مطابق اس کے فضائی دفاعی نظام نے سات ڈرونز کا سراغ لگایا ہے جن میں سے دو نے ان کی احمد الجابر ایئر بیس کو نشانہ … Read more

متحدہ عرب امارات میں تیل ذخیرہ کرنے والے سب سے بڑے ڈپو پر ڈرون حملہ

فجیرہ کی بندرگاہ، جسے ڈرون حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے، متحدہ عرب امارات کے لیے بہت اہم مقام اور مشرق وسطیٰ میں تیل ذخیرہ کرنے کے بڑے ڈپوز میں سے ایک ہے۔یہ بحری جہازوں میں ایندھن بھرنے کے لیے بھی ایک اہم مقام ہے۔ فجیرہ خلیج فارس کے بجائے خلیج عمان کی حدود میں … Read more

خارگ: ہرنوں کی آماجگاہ اور ’تیل کا سب سے بڑا ذخیرہ‘، ایرانی جزیرے پر امریکی حملے کے بعد قبضے کی بازگشت

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ’امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (یو ایس سینٹکام) نے مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے سب سے طاقتور بم حملوں میں سے ایک کو سر انجام دیا ہے اور ایران کے جزیرہ خارگ پر موجود تمام فوجی اہداف کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے۔‘ ٹروتھ … Read more

عید الفطر کا حقیقی پیغام : سعدیہ فاطمہ عبدالخالق  ناندیڑ

تمام امت مسلمہ کو عید مبارک ۔۔۔۔۔ تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں اور ساری نعمتیں اسی کی دی ہوئی ہیں ، اللّٰہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے ہمیں اشرف المخلوقات میں رکھا ہے اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے امتی میں رکھا ہے ، رمضان کے روزے پورے ہوتے … Read more

ایرانی قیادت کے بارے میں معلومات دینے پر امریکہ کا ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

امریکہ نے ایرانی پاسدارانِ انقلابِ کے ’اہم رہنماؤں‘ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والوں کے لیے ایک کروڑ ڈالر تک کے انعامات کی پیشکش کی ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹس میں خاص طور پر 10 افراد کا حوالہ دیا گیا ہے۔ ان میں سے صرف چھ کے نام … Read more

حفظہ سحر کا پہلا روزہ

حفظہ سحر کا پہلا روزہ اردها پور (شیخ زبیر) شہر اردھا پور ضلع ناندیڑ کی مشہور و معروف شخصیت شیخ و سیم ساکن پاشا کالونی کی کمسن صاحبزادی حفظہ سحر کی روزہ کشائی کی پر مسرت تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر شیخ وسیم کی جانب سے مہمانان خصوصی اور شرکائے محفل کے لیے افطار … Read more

متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب آئل رِگ میں آگ بھڑک اٹھی

میری ٹائم سکیورٹی کی ایک کمپنی امبری کے مطابق ایک تجارتی بحری بیڑے نے متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب ایک آئل رِگ پر آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔ امبری کا کہنا ہے کہ دبئی کی جبل علی بندرگاہ کے شمال مغرب میں لگنے والی اس آگ کی وجہ کی تحقیقات کی جا … Read more

آئین بدل کر ’بنچ آف تھاٹ‘ کے نظریے پر مبنی ہندوستان بنانے کی سازش کو ناکام بنائیں: ہرش وردھن سپکال

آئین بدل کر ’بنچ آف تھاٹ‘ کے نظریے پر مبنی ہندوستان بنانے کی سازش کو ناکام بنائیں: ہرش وردھن سپکال او بی سی، دلت، آدیواسی اور اقلیتی طبقات کو کانگریس کے دیے حقوق چھیننے کی بی جے پی کی کوشش: پروفیسر وسنت پورکے تریمبکیشور: مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے ریاستی صدر ہرش وردھن سپکال نے … Read more

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے، گیس پالیسی پ ر وزیر اعظم پارلیمنٹ میں بیان دیں: ہرش وردھن سپکال

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے، گیس پالیسی پر وزیر اعظم پارلیمنٹ میں بیان دیں: ہرش وردھن سپکال ممبئی/تریمبکیشور: مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے ریاستی صدر ہرش وردھن سپکال نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا … Read more

پاسدارانِ انقلاب کا امریکی بحری بیڑے ابراہم لنکن کو ’غیر فعال‘ کرنے کا دعویٰ، عمان میں ڈرون گرنے سے دو غیر ملکیوں کی ہلاکت

ایران کے پاسداران انقلاب گارڈز (آئی آر جی سی) نے امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس ابراہم لنکن کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ’ارنا‘ کے مطابق پاسداران انقلاب نے حملے میں امریکی بحری بیڑے کو ’غیر فعال‘ کر دیا ہے اور یہ … Read more

ایران کے بحری ڈرونز تباہی پھیلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں

ایران کے جانب سے بحری حملہ آور ڈرونز، جنہیں خودکش ڈرون بھی کہا جاتا ہے، کا استعمال اس تنازع کی غیر متوازن نوعیت کی ایک اور مثال ہے اور ساتھ ہی یہ یوکرین کی روس کے خلاف جنگ سے مماثلت کو بھی ظاہر کرتا ہے۔ ایران دہائیوں سے بغیر پائلٹ کے چلنے والے بحری ہتھیار … Read more

ایران کے نئے رہبرِ اعلی کا پہلا پیغام: آبنائے ہرمز کو بند رکھنے اور ہر ایرانی کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان

ایران کے نئے رہبرِ اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا پہلا پیغام ایرانی سرکاری ٹی وی پر نشر ہوا جس میں اُنھوں نے آبنائے ہرمز کو بند رکھنے کے تسلسل پر زور دیا اور کہا کہ ’میناب کے سکول کے بچوں سمیت ہلاک ہونے والے تمام ایرانیوں کے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔‘ ایران کے … Read more

یشونت راؤ چوہان کی جینتی پر نائب وزیر اعلیٰ سنیترہ اجیت پوار ک ا خراجِ عقیدت

یشونت راؤ چوہان کی جینتی پر نائب وزیر اعلیٰ سنیترہ اجیت پوار کا خراجِ عقیدت ستارا: مہاراشٹر کے معمار اور ریاست کے پہلے وزیر اعلیٰ مرحوم یشونت راؤ چوہان کی 113 ویں جینتی کے موقع پر نائب وزیر اعلیٰ سنیترہ اجیت دادا پوار نے کراڈ کے پریتی سنگم میں واقع ان کی سمادھی پر حاضری … Read more

گیس کی قلت بی جے پی حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ، عوام دانڈی مارچ سے تحریک لے کر احتجاج کریں: ہرش وردھن سپکال

گیس کی قلت بی جے پی حکومت کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ، عوام دانڈی مارچ سے تحریک لے کر احتجاج کریں: ہرش وردھن سپکال ممبئی/تریمبکیشور: مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے ریاستی صدر ہرش وردھن سپکال نے کہا ہے کہ ملک میں ایل پی جی گیس کی شدید قلت صرف خلیجی جنگ کا ہی نہیں بلکہ … Read more

ایران کے عراق، بحرین اور عمان میں حملوں سے آگ بھڑک اٹھی، بین القوامی بینکوں کا خلیجی ممالک میں کام متاثر

ایران کی جانب سے امریکی فوجی اڈوں کے خلاف کارروائی کے باعث مسلسل حملوں نے مشرقِ وسطیٰ کے مختلف ممالک میں بڑے پیمانے پر افراتفری مچا دی ہے۔ عراق کے جنوبی شہر بصرہ کی بندرگاہ کے قریب دو تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد ملک کے آئل ٹرمینلز پر آپریشن روک … Read more

ناندیڑ: پولیس کی مشترکہ کارروائی، جبری ڈکیتی کا سنگین جرم بے نقاب، 1 لاکھ 10 ہزار روپے کا مال برآمد

ناندیڑ:( ورق تازہ نیوز)پولیس اسٹیشن ناندیڑ دیہی اور مقامی کرائم برانچ ناندیڑ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جبری ڈکیتی کے ایک سنگین جرم کو بے نقاب کیا ہے اور ملزمان کے قبضے سے تقریباً 1 لاکھ 10 ہزار روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واردات 4 مارچ 2026 کو … Read more