جلگاؤں: بیوی نے سبزی کاٹنے کی چھری سے شوہر کا کیا قتل
جلگاؤں (نامہ نگار) یہاں کے مضافاتی علاقہ پیپرالہ کے بھوئ واڈا علاقہ میں گذشتہ شب دیرگۓ شب میں کھانا پروسنے پر بیوی اور شوہر کے درمیان تنازعہ ہونے پربیوی نے شوہر کے پیٹ پرچاقوسے وار کرکےاس حالت میں چھوڑ بازوں کے کمرے میں چلی گیئں ۔شوہر شراب کے نشے میں ہونے سے رات بھر ایسا … Read more