آج اقلیتیں ہی نہیں بلکہ ملک کاآئین اور جمہوریت خطرے میں: ارشدمدنی

ہندوستان ‘ مذہبی غیر جانبداری، امن اور سیکولرازم کی راہ پر چل کرہی ترقی کرسکتا ‘جمعیةعلماءہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس نئی دہلی :24ستمبر(ای میل)ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں مرکزی دفترجمعیةعلماءہندکے مفتی کفایت اللہ میٹنگ ہال ۱ بہادرشاہ ظفرمارگ نئی دہلی میں جمعیةعلماءہند کی مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ، … Read more

ہجومی تشدد:سپریم کورٹ 8ریاستوں پربرہم‘ جواب طلب

نئی دہلی:24ستمبر۔ سپریم کورٹ نے ماب لنچنگ روکنے کے لئے جاری ہدایات پر سختی سے عمل نہ کیے جانے ہرایک بار پھر سخت برہمی ظاہر کرتے ہوئے ا?ٹھ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں سے جواب طلب کیا۔ چیف جسٹس دیپک مشرا کی صدارت والی بنچ نے ا?ج اس معاملے میں کہا کہ ان … Read more

مانو میں امریکی ماہر کی زیر نگرانی انگریزی تربیتی پروگرام کا افتتاح

اُردو یونیورسٹی اور امریکی قونصل خانہ کے درمیان اشتراک۔ رابن کیتھی اور پروفیسر شکیل احمد کا خطاب حیدرآباد، 24 ستمبر (پریس نوٹ)امریکی انگلش لینگویج فیلو محترمہ رابن کیتھی نے حیدرآباد کو ایک ایسا غیر معمولی مقام قرار دیا جہاں زندگی کے ہر گوشے میں وسیع تر تنوع نمایاں طور پر پایا جاتا ہے۔ مولانا آزاد … Read more

واقعہ کربلا گفتار ورفتار اور قول و فعل کا بے مثال سنگم ہے: ڈاکٹر سعید بن مخاشن 

لکنھؤ ¿24 ستمبر (پریس ریلیز)آل انڈیا علماءومشائخ بورڈ کے صوبائی دفتر لکھن¶ میں سید حماد اشرف کچھوچھوی (جنرل سیکریٹری AIUMB اترپردیش) کی صدات میں ذکرشہادت حضرت سیدنا امام حسین کی ایک محفل کا اہتمام کیا گیا محفل کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا،قاری معین الدین رضوی نے نعت و منقبت کے نذرانے پیش کئےمحفل … Read more

اردو زبان کے نوجوان نقاد اور صحافی غلام نبی کمار”تعمیل ارشاد ادبی ایوارڈ“سے سرفراز

سرینگر:24ستمبر(پریس ریلیز) اردو زبان و ادب کے نوجوان ادیب ،نقاد اور صحافی غلام نبی کمارریاست جموں و کشمیر کے مشہور و معروف اخبار روزنامہ تعمیل ارشاد کی جانب سے”تعمیل ارشاد ادبی ایوارڈ2018“سے نوازے گئے۔ غلام نبی کمار کا تعلق کشمیر کے قصبہ چرارشریف سے ہے۔جو ان دنوں شعبہ¿ اردو،دہلی یونیورسٹی میں ”زبیر رضوی کی ادبی … Read more

नांदेडमध्ये गणेश विसर्जन मिरवणुकीदरम्यान चारचाकी वाहनात आढळले घातक शस्त्र

नांदेड – शहरातील भाग्यनगर पोलीस ठाण्याच्या हद्दीत गणेश विसर्जन मिरवणूक सुरू असताना एका चारचाकी गाडीमध्ये घातक शस्त्र आढळले. यानंतर पोलीस निरीक्षक अनिरुद्ध काकडे यांनी सदरची चारचाकी वाहन ताब्यात घेतले.वाहन (क्रमांक एमएच २८ व्ही ९७६२) ही चारचाकी रस्त्यावर फिरत असताना पोलीस निरीक्षक अनिरुद्ध काकडे यांना माहिती प्राप्त झाली की, या गाडीत धारदार शस्त्र आहेत. आपल्या पोलीस … Read more

माल्ल्या, मोदीनंतर आता गुजरातचा घोटाळेबाज उद्योगपती फरार; बँकांना 5 हजार कोटींचा चुना

नवी दिल्ली- बँकांना हजारो कोटींचा गंडा घालून परागंदा झालेल्यांच्या यादीत नीरव मोदी, मेहुल चोकसी आणि विजय माल्यानंतर आता आणखी एका उद्योगपतीचा समावेश झाला आहे. गुजरातमधला व्यावसायिक नितीन संदेसरा हा बँकांमध्ये 5 हजार कोटींचा घोटाळा करून नायजेरियात पळून गेला. स्टर्लिंग बायोटेकचा सर्वेसर्वा नितीन संदेसरा याच्यावर 5 हजार कोटी रुपयांचा बँक घोटाळा केल्याचा आरोप आहे. गेल्या काही … Read more

हैप्पी कलब की और से फ्री ब्लड ग्रुप कैंप मैं 230 लोगों ने ग्रुप चेक किया

मुदखेड़ (मुजीब अहेम) हैप्पी क्लब समाजिक संगठन जो पिछले एक साल से शहर मुदखेड़ मै सामाजिक काम अंजाम दे रही है शहर में बहुत से लोगों को अपना ब्लड ग्रुप मालूम ना होने की वजह से मुश्किलात का सामना करना पड़ा जिसको देखते हुए हैप्पी कलब ने 21 सप्टेंबर बाद नमाज जुमा 2 से 5 … Read more

ائمہ، مؤذنین و مدرسین کا مرتبہ اور ان کی تنخواہیں -ایک لمحہ فکریہ

✍ محمد عامرعثمانی ملی (امام و خطیب مسجد کوہ نور. مالیگاؤں) موبائل : 09279121798 قارئین کرام! اسلام میں ائمہ مؤذنین و مدرسین کا منصب بڑا معزز اور جلیل القدر مانا گیا ہے، اور اس عہدے پر فائز رہنے والوں کو بڑی عزت و احترام سے دیکھا جاتا رہا ہے، متعدد احادیث مبارکہ میں ان کے … Read more

आता व्हॉट्सअॅपवर समजणार ट्रेनचं लाइव्ह स्टेटस

नवी दिल्ली- गेल्या काही वर्षांपूर्वी व्हॉट्सअॅप ग्राहकांच्या सेवेत आलं. व्हॉट्सअॅप लाँच झाल्यापासून युझर्सचा त्याला उदंड प्रतिसादही लाभला. अल्पावधीत व्हॉट्सअॅप हे अॅप युझर्समध्ये लोकप्रिय झालं. व्हॉट्सअॅपनं लोकांना प्रत्यक्ष पाहत संवाद साधण्याचं माध्यम उपलब्ध करून दिलं. तसेच व्हॉट्सअॅपनं स्वतःमध्ये अनेक बदल करत डॉक्युमेंट सेंडिंग, वॉईस मेसेज, व्हिडीओ व्हॉइस कॉलिंगसारखे पर्याय उपलब्ध करून दिले. आता व्हॉट्सअॅपनं आणखी एक … Read more

۔۔۔۔۔۔۔ تو بیوی نےشوہرکی زبان کاٹ دی

ایک حاملہ بیوی نے بوسہ لیتے وقت جان بوجھ کر اپنے شوہر کی زبان کاٹ دی۔ اس وجہ سے 22 سالہ شخص تقریباََ آدھی زبان کھو بیٹھا۔ پولیس نے اتوار کے روز بتایا کہ یہ واقعہ ہفتہ کی رات باہری دہلی کے رنہولا علاقہ کا ہے۔ مقامی لوگوں نے کہا کہ خاتون کو لگتا تھا … Read more

भारत-पाकिस्तान मालिकेसाठी राजकारण बाजूला ठेवा’

दुबई.भारत आणि पाकिस्तानचा या दोन देशांमध्ये मालिकाही सुरु व्हावी, भारताबरोबरच्या मालिकेसाठी राजकारण बाजूला ठेवावे, असे मत पाकिस्तानच्या क्रिकेट मंडळाचे अध्यक्ष एहसान मणी यांनी म्हटले आहे. ‘सध्या सुरु असलेल्या भारत आणि पाकिस्तान यांच्यातील सामने कोट्यावधी लोकं पाहत आहेत. त्यामुळे या दोन्ही देशांमध्ये मालिकाही खेळवली जावी. यासाठी राजकारण बाजूला ठेवायला हवे. कोणत्या एका व्यक्तीपेक्षा खेळ आमच्यासाठी महत्त्वाचा … Read more

دلچسپ اوور کے بعد بنگلہ دیش جیت گیا

دبئی :23ستمبر۔(ایجنسیز)یہاں جاری ایشیا کپ 2018 کے سپرفائنل کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے آخری اوور کے آخری گیند پر جیت حاصل کرلی اس طرح یہ دلچسپ میچ تجسس کے بعد اپنے اختتام پر پہنچا ۔ ا س جیت کے بعد بنگلہ دیش ایشیاء کپ کے فائنل میںداخل ہوگیا ہے جس کامقابلہ بھارت سے ہوگا … Read more

افغانستان جیت کی سمت گامزن

دبئی :23ستمبر۔(ایجنسیز)یہاں جاری ایشیا کپ 2018 کے سپرفائنل کے چوتھے میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو 250 رنوں کا ہدف دیا ہے۔تازہ ترین اطلاع کے بموجب افغانستان جیت کی سمت گامزن ہے ۔اسے آخری دواوورس میںجیت کےلے19رنز درکار ہے اورابھی پانچ وکٹ باقی ہے ۔ دونوں ٹیموں میں زبردست مقابلہ ہورہا ہے۔ بنگلہ دیش … Read more

ایشیا کپ میچ 2: ہندوستان نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

دبئی: ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے میں بھارت نے پاکستان کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 9 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستانی ٹیم ایک بار پھرروایتی حریف بھارت کے خلاف مکمل طور پر ناکام ہوگئی، پہلے بیٹنگ کے شعبے میں گرین شرٹس کی بیٹنگ لائن خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکی تو … Read more

47 سال پہلے اسکول سے شروع ہوئے تعلقات کی کہانی کا اختتام کیسا ہواپڑھئے

ممبئی ،23ستمبر(پی ایس آئی)محبت کی شادی اور پھر اس میں دھوکے کی کہانیاں اکثر سننے کو ملتی ہیں. پر ممبئی کی اس عجیب کہانی کا اختتام کچھ نرالا ہی رہا. ممبئی میں 47 سال پہلے مبینہ طور پر اسکول سے شروع ہوئی ایک رشتے کی کہانی، جو کہ 25 سال سے کورٹ میں تھی، وہ … Read more

اب اخلاق کے قاتلوں کو نوئیڈا سے الیکشن لڑانے کی تیاری

میرٹھ ، 23 ستمبر. (پی ایس آئی) اترپردیش نونرمان سینا کے صدر امت جانی نے ایک بار پھر ایک متنازعہ بیان دیا ہے. راجستھان کے راجسمد میں ایک مسلمان کو قتل کرنے کے ملزم شمبھولال رےگر کو آگرہ لوک سبھا سے اپنی پارٹی کا 2019 انتخابات لڑانے کا اعلان کرنے والے جانی نے مرکزی وزیر … Read more

ہند ۔ پاک میچ میں پاکستانی نے ہندوستانی قومی ترانہ گایا

دبئی۔ 23 ستمبر . امن کیلئے ایک خیرسگالی جذبہ کے طور پر ایک پاکستانی شہری نے رواں ایشیا کپ ٹورنمنٹ میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران ہندوستان کا قومی ترانہ گایا جس کا ویڈیو کلپ سوشیل میڈیا پر تیزی سے گشت کرنے لگا ہے، دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں 19 … Read more

महाराष्ट्र के नांदेड़ में अखिल भरतीय पत्रकार एवं संपादक एसोसिएशन तथा जनमित्र शांतिदूत परिवार की ओर से मुफ्त पाणी पॉच का आयोजन

नांदेड़ : 23,sep,2018(अज़हर ईनामदार)अखिल भारतीय पत्रकार एंव संपादक एसोसिएशन तथा जनमित्र शांतिदूत परिवार की ओर से महाराष्ट्र के नांदेड़ शहर शिवाजी नगर पुलिस स्टेशन रोड पर हर वर्ष की तरहा इस वर्ष भी गणेश विसर्जन के उपलक्ष में गणेश भक्तों के लिए फ्री पाणी पॉच वाटप का आयोजन किया गया था! इस अवसर पर नांदेड़ … Read more

جے این یو میں فرقہ پرستوں کی ذلت آمیز شکست

فیصل فاروق دائیں بازو کی آنکھوں میں کھٹکنے والی عالمی شہرت یافتہ جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) میں طلبہ یونین کے الیکشن میں ایک بار پھر سرخ پرچم لہرایا ہے۔ الیکشن میں سینٹرل پینل کی چاروں سیٹوں پر بائیں بازو کی جیت ہوئی ہے۔ زور آزمائی کے باوجود آر ایس ایس کی طلبہ … Read more

विना परवाना डीजे ताब्यात, संतप्त गणेश भक्तांचा रास्ता रोको

नांदेड -किनवट तालुक्यातील उमरी येथील बाल गणेश मंडळाच्या विसर्जन मिरवणुकीतील विनापरवाना डीजे पोलिसांनी ताब्यात घेतला. त्यामुळे संतप्त झालेल्या गणेश भक्तांनी ४ तास रास्ता रोको आंदोलन केले. पोलिसांनी डीजे परत केल्यानंतरच गणपतीचे विसर्जन करण्यात आले.पोलिसांनी दिलेल्या माहितीनूसार, २२ सप्टेंबरला किनवट तालुक्यातील उमरी बाजार येथे एका बाल गणेश मंडळाची विसर्जन मिरवणूक सुरू होती. मात्र या मंडळाने कोणतीही … Read more

چار ماہ کیلئے مفت انٹرنیٹ اس طرح آپ بھی اٹھا سکتے ہیں فائدہ

نئی دہلی :23ستمبر۔(ایجنسیز)ٹیلی کام کمپنیوں کے درمیان ڈیٹا جنگ مسلسل جاری ہے ۔ صارفین کو راغب کرنے کیلئے کمپنیاں ایک سے بڑھ کر ایک آفر پیش کررہی ہیں۔ٹیلی کام کمپنیوں کے درمیان ڈیٹا جنگ مسلسل جاری ہے ۔ صارفین کو راغب کرنے کیلئے کمپنیاں ایک سے بڑھ کر ایک آفر پیش کررہی ہیں۔ اسی سلسلہ … Read more

آل انڈیا مسلم پرنسل لاءبورڈ نے مسلمانان ہند کو آر ایس ایس ۔بی جے پی کے جال میں دھکیل دیا:سوز

سابق مرکزی وزیرپروفیسر سیف الدین سوزکابیان سرینگر©:23 ستمبر(ای میل)”مجھے اس بات پر کافی دکھ ہے کہ پچھلے تقریباً 25 برس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ نے صریح الفاظ میں مسلمانان ہند کو کبھی ہدایت نہیں دی کہ وہ ایک ہی وقت میں تین طلاق کہنے سے باز آئیں کیونکہ یہ غیر اسلامی عمل ہے۔ … Read more

राफेल विमान सौदा : अम्बानी को फायदा पहुंचाने की सच्चाई फिर उजागर

नवी दिल्ली:23 Sep.. फ्रांस के पूर्व राष्ट्रपति फ्रांकोइस होलेंदे के बयान से एक बार फिर यह सच्चाई सामने आ गई है कि राफेल विमान सौदे में भारत सरकार ने उद्योगपति अनिल अम्बानी की कंपनी रिलायंस डिफेंस लिमिटेड को फ्रांस की डसाल्ट एविएशन का ऑफसूट पार्टनर बनवाने में सीधी भूमिका निभाई है. प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी भारत सरकार … Read more

این آر سی، شہریت اور مخالفت کے عنوان پر دہلی میں پروگرام کا انعقاد

نئی دہلی:23؍ستمبر(پریس رلیز) نیشنل کنفیڈریشن آف ہیومن رائٹس آرگنائزیشنس (این سی ایچ آر او) کے زیر اہتمام ’این آر سی، شہریت اور مخالفت کے عنوان سے نئی دہلی کے انڈیا انٹرنیشنل سینٹر میں بروز اتوار ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر نامور مفکرین، کارکنان حقوق انسانی اور آسامی نمائندگان نے پروگرام سے … Read more

طلاق آرڈیننس ناقابل برداشت ہے

احساس نایاب ( شیموگہ،کرناٹک ) ایڈیٹر گوشہ خواتین اطفال بصیرت آن لائن طلاق کو لیکر مودی حکومت نے جو حرکت کی ہے وہ اس ملک میں بسنے والے تمام مسلمانوں کے لئے ناقابل برداشت ہےاور سچی بات یہ ہے کہ ہر وہ شخص جس کا ملک کے آئین پر بھروسہ ہے اور وہ ملک کو … Read more

لُغتِ نان و قلیہ معہ شرح(دوسرا ایڈیشن)

معز ہاشمی ٗاورنگ آباد(دکن)۔Mob: 9372696300 لُغت نان و قلیہ کا دوسرا ایڈیشن قارئین کی تسکینِ ذوق کے لیے شائع کیا جارہا ہے‘ چونکہ اس کا پہلا ایڈیشن کُل کا کُل حالات کی نذر ہوگیا، اس کے لیے اِدارہ معذرت خواہ ہے۔ دوسرا ایڈیشن لُغت معہ شرح ’’ن۔ ق‘‘ شائع کرنے کی نوبت قارئین کے بے … Read more

عوام کواپنےبنیادی مسائل کے مطالبات نہیں چھوڑنے چاھئے

۔سعیدپٹیل جلگاؤں   کسی بھی حکومت کی ذمداری ہوتی ہےکہ وہ اپنی عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرتے رہیں اور یہی وقت کی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہوتی ہیں کہ وہ عوام کے مسائل کو دلچسپی سے حل کریں۔موجودا دور اتنی تیز رفتاری سے بدل رہاہے کہ ضروریات زندگی کی ہرہر اشیاء … Read more