خبردار! ناندیڑضلع کے 1100 واٹس ایپ گروپس پر پولس کی کڑی نظر‘ کہیں آپکا گروپ بھی تو اس میں شامل نہیں؟

ناندیڑ: 5مارچ (ورق تازہ نیوز) آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات لوک سبھا انتخابات اور اس کے علاوہ مختلف تہواروںپر کے مدنظر پولیس انتظامیہ کافی چوکس ہو گیا ہے اس لئے ناندیڑ ضلع کے تقریبا گیارہ سو سے زائد واٹس اےپ گروپ پولیس کی سخت نظر رہے گی ۔ ان گروپس کے ذریعے سماج میں کشیدگی … Read more

پلوامہ حملے کے شہیدوں کو 110 کروڑ کی مالی مدد دیں گے مرتضیٰ علی !

مرتضی علی حمید کو حالانکہ حکومت سے شکایت بھی ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت نے اگر ان کی ایک ایجاد کو وقت رہتے منظوری دے دی ہوتی تو شاید پلوامہ حملہ ہوتا ہی نہیں۔ نئی دہلی ۔ 05 مارچ 2019 (نواب علی اختر) نئی دہلی: حکمراں بی جے پی لیڈروں کی طرف سے آئے … Read more

ایران کی دھمکی سے ڈرا پاکستان۔ عمران خان نے بات چیت کیلئے بھیجا اپنا وزیر

بھارت کی جانب سے کی گئی ایئر سٹرائیک کے بعد پاکستان کو ایران سے بھی ایسے ہی حملے کا ڈر ستا رہا ہے۔اس خوف کو دور کرنے کے لئے پاکستان کے ریلوے وزیر شیخ رشید منگل کو ایران کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوئے ۔ذرائع کے مطابق پاکستانی وزیر ایران کے صدر حسن روحانی … Read more

اورنگ آباد:آر ٹی ای کے تحت گزشتہ سال بچوں کے داخلے غیر قانونی

اورنگ آباد:(جمیل شیخ): ضلع پریشد انتظامیہ کی مجرمانہ غفلت کا ایک اور معاملہ منظر عام پر آیا ہے خبر ہے کہ آرٹی ای کے تحت گزشتہ سال بچوں کے داخلے جن تعلیمی اداروں میں کئے گئے وہ غیر قانونی ہیں۔ اورنگ آباد ضلع پریشد کا ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ مختلف وجوہات کی بناءپر اکثر سرخیوں میں رہتا … Read more

اورنگ آباد: 18 ہزار بسوں کو ایل این جی پر چلانے کا فیصلہ: دیواکرراﺅتے کا اعلان

اورنگ آباد:(جمیل شیخ): ڈیزل کے دام میں اضافے کی وجہ سے ایس ٹی کارپوریشن کو کروڑوں روپئے نقصان ہورہا ہے۔ اس نقصان کو کم کرنے کارپوریشن نے 18 ہزار بس گاڑیو ںکو ایل این جی پر جلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اطلاع وزیر ٹرانسپورٹ دیواکر راﺅتے نے دی ہے۔ دن بدن ڈیژل کے دام … Read more

امتحانات میں نقل معاملے پر سینٹر انچارج کے خلاف کاروائی کی جائے ایجوکیشن افسران کو ڈویژنل ایجوکیشن بورڈ کا حکم

اورنگ آباد:(جمیل شیخ):دسویں وبارہویں امتحانات کے وہ سینٹرس جہاں سے نقل کئے جانے کی شکایتیں آرہی ہیں۔ ان سینٹرس کے خلاف فوجداری کیس کئے جائیں۔ یہ حکم ڈویژنل ایجوکیشن بورڈ نے ایجوکیشن آفیسر کو دی ہے۔ دسویں اور بارہویں امتحانات میں نقل پر قابو پانے کے لئے ڈویژنل ایجوکیشن بورڈ حرکت میں آچکا ہے۔ اگر … Read more

اورنگ آباد:ریت اور مرم مافیاﺅں کی دھوم‘روکنے ٹوکنے والا کوئی نہیں

اورنگ آباد:(جمیل شیخ): گزشتہ سال اطمینان بخش برسات نہ ہونے کے سبب ہرسول تالاب میں پانی کا ذخیرہ ہی نہیں ہوسکا تھا اور اب یہ تالاب مکمل طور پر سوکھ چکا ہے جس کا فائدہ اٹھاکر ریت مافیا یہاں سے مرم ریت او رپانی چرانے لگے ہیں مگر انھیں روکنے ٹوکنے والا یہاں کوئی موجود … Read more

اورنگ آباد: امرت یوجنا کے تحت ہرسول تالاب کے احاطے میں سائیکل ٹریک کا کام مکمل‘ جلد افتتاح

اورنگ آباد:(جمیل شیخ): مرکزی حکومت کی امرت یوجنا کے تحت ہرسول تالاب کے احاطے میں سائیکل ٹریک بنایاگیا ہے جس کا تعمیری کام مکمل ہوچکا ہے جس کا افتتاح جلد کئے جانے کا امکان ہے۔ واضح رہے کہ مرکزی حکومت کی امرت یوجنا کے تحت ہرسول تالاب کے احاطے میں اے ایم سی انتظامیہ نے … Read more

اورنگ آباد:خانگی بسوں پر مال رکھ کرلیجانے والوں پر سخت کاروائی کریں

اورنگ آباد:(جمیل شیخ):خانگی مسافربردار بس گاڑیوں کی چھت پر مال کاٹرانسپورٹیشن والی گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ نے آر ٹی او کو دیا ہے۔ لیکن محکمہ میں افسران وملازمین کی کمی کے سبب اس کام کی انجام دہی میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔ واضح ہو کہ کرجس علاقہ میں ایک بس … Read more

پاکستانی وزیر کاہندوؤں سے متعلق غیر اخلاقی بیان۔اپنے عہدے سے دینا پڑا استعفیٰ

پشاور : پاکستان میں عمران خان کے ایک وزیر ہندوکمیونٹی پر قابل اعتراض تبصرہ کر اپنی پارٹی کے سینئر وزراء کے نشانے پر آگئے ہیں۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی طرف سے استعفیٰ طلب کئے جانے کے بعد وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ عثمان … Read more

کل6 مارچ کوسپریم کورٹ میں بابری مسجد تنازعہ پر اہم سماعت

نئی دہلی: 5مارچ(ایجنسیز)چیف جسٹس آف انڈیا کی سربراہی والی پانچ رکنی بینچ کے روبرو کل بروز بدھ 6مارچ کو بابری مسجد معاملے کی اہم سماعت ہونے جارہی ہے ، جس کے دوران یہ متوقع ہے کہ عدالت کی نگرانی میں فریقین کے درمیان مصالحت پر فیصلہ ہوسکتا ہے۔کیونکہ گذشتہ سماعت پر عدالت نے فریقین کو … Read more

بالاکوٹ ہلاکتوں پروزیردفاع کے بیان سے بی جے پی لیڈران کو منہ کی کھانی پڑی

نئی دہلی: 5مارچ(ایجنسیز)پاکستان کے بالاکوٹ میں جیش محمد کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کے بعد ائیر چیف مارشل بی ایس دھنوا کے بیان کے بعد اب وزیر دفاع نرملا سیتارمن نے بھی کہا ہے کہ بالاکوٹ میں مرنے والے دہشت گردوں کی تعداد وہ نہیں بتاسکتی ہیں۔ یہ پہلا معاملہ ہے جب مودی حکومت کے … Read more

ایئرانڈیا فلائٹ میں اب ہر اعلان کے بعد ’جے ہند‘ کہنے کی ہدایت

نئی دہلی: 5مارچ(ایجنسیز)انڈیا کی قومی فضائی سروس ‘ایئر انڈیا’ نے اپنی پروازوں پر کام کرنے والے عملے سے کہا کہ وہ دوران پرواز تمام اعلانات کے بعد قدرے ٹھہر کر ‘جے ہند’ بھی کہیں۔ایئر انڈیا کے اس اعلان سے سوشل میڈیا پر ہلچل نظر آ رہی ہے۔ایئر انڈیا نے عملے جو ہدایات جاری کی ہیں … Read more

ہندوستان کے آبدوز پاکستان کے سمندری حدود میں گھسے

کراچی: 5مارچ(ایجنسیز)بالاکوٹ میں گزشتہ 26 فروری کو ہندوستانی فضائیہ کی کارروائی کے بعد پاکستانی بحریہ نے اب دعویٰ کیا ہے کہ پیر کے روز یعنی 4 مارچ کو ہندوستانی بحریہ کے آبدوز پاکستان کے سمندری حدود کے اندر دیکھے گئے۔ ڈان میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کے ایک آبدوز کو پاکستانی حدود میں … Read more

مسعود اظہر کے بھائی سمیت 44 حراست میں !

اسلام آباد: 5مارچ(ایجنسیز)پاکستان نے دہشت گردانہ سرگرمیوں میں شامل ہونے کی وجہ سے مولانا مسعود اظہر کے بھائی مفتی عبد الروف اور حماد کو حراست میں لیا ہے۔ پاکستان نے مختلف ممنوعہ تنظیموں سے وابستہ 44 لوگوں کو بھی حراست میں لیا ہے۔ دونوں نام ہندوستان کے ذریعہ سونپے گئے ڈوزیئر میں شامل تھا۔پاکستان کے … Read more

دگ وجئے سنگھ نے پلوامہ دہشت گردانہ حملہ کو حادثہ بتایا

نئی دہلی ۔5۔مارچ ۔سینئر کانگریس لیڈر دگ وجے سنگھ نے پلوامہ دہشت گردانہ حملہ کو حادثہ بتا کر ایک بار پھر تنازع کو جنم دے دیا ہے۔ دگ وجے سنگھ نے جیش محمد کے دہشت گردانہ کیمپ پر ہندوستانی فضائیہ کے حملے کو لے کر ٹویٹ میں لکھا کہ پلوامہ’ حادثہ‘ کے بعد ہماری فضائیہ … Read more

ممبرامیں تنظیمِ والدین کاجلسۂ رہنمائی والدین و تقسیمِ انعامات

تھانے:۵ مارچ (ظفراللہ خان)مسلم اکثریتی شہرممبرامیں بین الاضلاع تعلیمی ادارے تنظیمِ والدین کی جانب سے جلسۂ رہنمائی والدین وتقسیمِ انعامات آج کوسہ کے ثانیہ ہال میں منعقدکیاگیاجس کی صدارت،علی ایم شمسی(صدرِتنظیمِ والدین)نے کی اورمہمان مقررین ضیاالرحمٰن انصاری(پرنسپل رئیس ہائی اسکول۔بھیونڈی) اور شیماصفدر (اسکالراسلامک اسٹڈیزاینڈپرسنالٹی ڈیولپمنٹ)نے بلترتیب’’ تعلیم کی اہمیت اورہماری ذمّہ داریاں‘‘اور’’ہم اچھے والدین کیسے … Read more

مسروقہ مال سمیت چورممبراپولیس کے شکنجے میں

علاقے میں لگےCCTVسے پولیس نے چورکاسُراغ پایااورشناخت کے بعدملزم کوگرفتارکیا تھانے:۵۔مارچ (ظفراللہ خان)آج ملی جانکاری کے مطابق ممبرامیں پولیس نے واردات کی شکایت پاتے ہی کارروائی کرتے ہوئے چورکوCCTVکی مددسے مسروقہ مال سمیت گرفتارکرنے میں کامیابی حاصل کی ہے،باوثوق ذرائع کے مطابق گزشتہ دنوں ممبرا درگاہ روڈپرواقع شیواجی نگرکے باشندے نتن چنتامنی مشرا(۲۹)ساکن:گمئی چال نے … Read more

امریکا کی ہندوستان کو تجارت میں جھٹکا دینے کی تیاری

نئی دہلی۔امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پیر کو کہا کہ وہ ہندستان کے ساتھ تجارت میں 5.6 بلین امریکی ڈالر کے ایکسپورٹ پر ٹیرف مفت سہولیت ختم کرنا چاہتے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان ہوئے قرار کے تحت یہ ہندستان کو امریکہ کی جانب سے ایک طرح کی تجارتی رعایت ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ نے … Read more

بھارتی جمہوریت کا وجود خطرے میں ہے؟

انڈیا میں بین الاقوامی امور کے ماہرین کے سالانہ اجلاس ’انڈیا ٹوڈے کانکلیو‘ میں مشہور دانشور پرتاپ بھانو مہتا نے آنے والے عام انتخابات کو بے حد اہم بتایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ متعدد ماہرین کا خیال ہے انڈین جمہوریت کا وجود ان انتخابات کا مرکز ہو گا۔انڈیا میں گذشتہ چند برسوں میں ہونے … Read more

ناندیڑ: ہندو خاتون کو مسلم لڑکے نے اپنی جان پرکھیل کربچایا

اردھاپور:4مارچ (شیخ زبیر )شہراردھاپور کے تالاب میدان میں ایک ہندو خاتون نے خودکشی کی غرض سے چھلانگ لگادی ۔تبھی وہاں موجودلیٹس گروپ کے نوجوان دوڑتے ہوئے تالاب تک پہنچے۔جس مےں سے مرزا شاہ رخ بیگ نے فورا تالاب مےں جھلانگ لگاکر اپنی جان پرکھیل کر اسے بچالےا اس وقت تک تالاب کے کنارے سےنکڑوں لوگ … Read more

مودی پر ڈاکومنٹری: گودھرا واقعہ کی تمثیل میں ریل کوچ جلایا گیا

وڈوڈرا ، 4 مارچ ۔ ریلوے کے ایک غیرمستعملہ کوچ کو وزیراعظم نریندر مودی پر تیاری کی جارہی ایک ڈاکومنٹری کیلئے 2002ءکے گودھرا ٹرین آتشزدگی واقعہ کی تمثیل کے دوران گزشتہ روز نذر آتش کیا گیا۔ اس کوچ کو جسے ویسٹرن ریلوے کے عہدہ دار نے ”تمثیلی مشق کی بوگی“ قرار دیا، آگ لگائی گئی … Read more

فوجی وردی پہننے پر منوج تیواری کو جرمانہ یا جیل بھیجنے فوج کا انتباہ

نئی دہلی۔4 مارچ ۔منوج تیواری نے فوجی وردی پہن کر تعزیرات ہند کی دفعہ 171 کی خلاف ورزی کی ہے، 2016 میں ہوئے پٹھان کوٹ حملے کے بعد فوج نے خبردار کیا تھا کہ کسی بھی شہری نے فوجی وردی پہنی تو اس کے خلاف کارروائی ہوگی، دفعہ 171 کے تحت مجرم پائے جانے پر … Read more

سید جلال الدین عمری صاحب کو دہشتگردی سے جوڑنا ذہنی دیوالیہ پن کی علامت

مکرمی! ری پبلک ٹی وی چیف ارنب گوسوامی کے ذریعہ پچھلے دنوں کشمیر کے تعلق سے عمری صاحب کو دہشتگردی کا کمانڈر ان چیف کہنا افسوناک ہے اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ میڈیا سے لے کر فرقہ پرست لیڈران ملک میں انارکی پھیلا کر ہندو مسلم کے درمیان نفرت کا بیج … Read more

ہندوستان میں مسلم لڑکیوں سے ہندؤں کی بدسلوکی کے طور پر وائرل ویڈیو کی حقیقت جانئے؟

پوجا چودھری الٹ نیوز ہندی سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ وائرل ہے که یہ بھارت میں مسلم لڑکیوں سے بدسلوکی کو دکھلاتا ہے۔ یہ، “امن کے پیغام” کے طور پر، ونگ کمانڈر ابھینندن ورتمان کو چھوڑنے کے پاکستان کے فیصلے کے بعد آیا ہے۔ پاکستانی سیاسی نقاد زید حامد ان لوگوں … Read more

ناندیڑ: تمام غیر قانونی کاروبار بند کرنے ایم آئی ایم کامطالبہ

ناندیڑ: 4مارچ (ورق تازہ نیوز)ناندیڑشہرو ضلع میں غیر قانونی کاروبار عروج پر ہے جس کی وجہ سے عوام کو تکالیف ہورہی ہے اور جرائم میں اضافہ بھی ہوا ہے۔ اس تعلق سے مجلس اتحاد المسلمین کے ناندیڑ شہر جنوب صدر جناب محمد انور حسین عرف انو بھائی نے ناندیڑ ریجن کے آئی جی کو ایک … Read more

ناندیڑ: شوہر نے بیوی اور ایک سالہ بیٹے کو کنویں میں ڈھکیل کرجان سے ماردیا

ناندیڑ: 4 مارچ (ورق تازہ نیوز) شوہر نے بیوی پر شک و شبہ کرتے ہوئے اسے اور اپنے ایک سالہ بچے کو رات کے اندھیرے میں کنویں میں پھینک کر جان سے مار دیا اور اس کے بعد خود پولیس سٹیشن پہنچ کر اپنے جرم کا اقبال کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق اردھاپور تعلقہ … Read more

پربھنی میں 30 اور 31 مارچ کو” جدید اردو افسانہ تنقیدو تجزیہ“ پر دو روزہ قومی سیمینار

پربھنی:4 مارچ (ورق تازہ نیوز) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی اورسوامی رامانند تیرتھ مراٹھواڑہ یونیورسٹی ناندیڑ کے اشتراک سے شاردا مہاودیا لےہ (آرٹس و سائنس) پربھنی‘ مہاراشٹر میں جدید اردو افسانہ تنقیدوتجزیہ کے عنوان پر30اور 31 مارچ 2019 کو دو روزہ قومی سیمینار کا شاندار پیمانے پر انعقاد عمل میں آرہا ہے … Read more