شرم تم کو مگر نہیں آتی

ذوالقرنین احمد بی جے پی حکومت کے مرکزی اقتدار میں آنے کے بعد ایسی حکومت کر رہی ہے جیسے کہ ملک کوئی کھلونا ہے اور عوام کوئی ناسمجھ بچے کی طرح ہے جسے لولی پاپ دیکر خاموش کردیا جاتا ہے۔ بی جے پی اپنے اقتدار کے ساڑھے چار سال میں کیے گئے وعدوں میں پوری … Read more

मराठवाडयातून नविन रेल्वे सुरू करण्याची रेल्वे प्रवाशी महासंघाची मागणी: दमरेच्या महाव्यवस्थापकांना दिले निवेदन

परभणी(प्रतिनिधी)दि.06ः- दक्षिण मध्य रेल्वेचे अधिकारी मराठवाडा विभागावर प्रांतीय भेदभाव करत असून रेल्वे सुविधांपासून वंचित करत आहेत, त्यामुळे विभागातील प्रवाशांना अनंत अडचणींना तोंड द्यावे लागत आहे. या व विभागातील इतर सर्व रेल्वेच्या विविध मागण्यांसंदर्भात द म रे चे नवनियुक्त महावस्थापक गजानन मल्ल्या यांच्याशी सिकंदरबाद येथे दि. 5 मार्च रोजी दुपारी 4 वाजता मराठवाडा रेल्वे प्रवाशी महासंघाचे … Read more

سبزیاں اور پھل کینسر کے خطرات کم کرنے میں معاون

لندن،: ہرے رنگ کی سبزیاں اور پھل پھیپھڑے، سینے اور رحم مادر کے کینسر کے خلاف مزاحمت اور اس کے خدشات کو کم کرنے میں موثر ثابت ہوتے ہیں۔ حالیہ تحقیق سے یہ سامنے آیا کہ لہسن، پیاز، ادرک، ہری پیاز کے پتے اور اس سے ملتی جلتی سبزیاں قولون کینسر کو روکنے میں مدد … Read more

آل انڈیا کانگریس کمیٹی صدر راہل گاندھی کی مہاراشٹر آمد پر شاندار استقبال

ممبئی ۔ گذشتہ دنوں آل انڈیا کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی کی مہاراشٹر آمد پر ان کا ممبئی ایئر پورٹ پر کانگریسی لیڈروں نے شاندار استقبال کیا ۔ اس موقع پر مہاراشٹر پردیش كانگریس کمیٹی کے صدر اشوک چوہان، سابق ایم پی ملند دیورا، ممبئی صدر سنجے نروپم، جنرل سیکرٹری مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی … Read more

رافیل کے خفیہ دستاویزات کا غائب ہونا نہایت تشویشناک ہے: اشوک چوہان

اس معاملے میں حکومت ہی شک کے دائرے میں آتی ہے: اشوک چوہان ممبئی: رافیل خریداری سے متعلق خفیہ دستاویزات کے غائب ہونے پر کانگریس کے ریاستی صدر اشوک چوہان نے اسے ایک نہایت سنگین معاملہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے حکومت پر ہی شک کے دائرے میں آجاتی ہے۔ کانگریس … Read more

بھیونڈی: کارپوریشن انتظامیہ کی غیر قانونی تعمیرات پر انہدامی کاروائی جاری

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی کارپوریشن علاقے کی حد میں شہر بھر میں ہوئے غیر قانونی تعمیرات کو لے کر کارپوریشن انتظامیہ مسلسل سختی برت رہا ہے ۔ میونسپل کمشنر منوہر ہیرے کے حکم پر پربھاگ سمیتی نمبر 3 کے علاقائی اسسٹنٹ کمشنر صدام جادھو کی ٹیم نے راجیو گاندھی نگر میں غیر قانونی … Read more

بھیونڈی :انصاف کے لئے در در بھٹک رہا ہے سڑک حادثے میں زخمی نوجوان» نہ ملا معاوضہ اور نہ ہی کرایا گیا علاج ، ٹھیکیدار پر کارپوریشن انتظامیہ مہربان

بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی کارپوریشن علاقے میں ایم ایم آر ڈی اے کے ذریعہ بنائے جارہے۔ گائتری نگر روڈ پر گڑھے میں گر کر زخمی نوجوان انصاف کے لئے در در کی ٹھوکر کھانے کو مجبور ہے ۔ مذکورہ نوجوان کا ٹھیکیدار نے نہ علاج کرایا اور نہ ہی کوئی معاوضہ دیا گيا … Read more

بھیونڈی: آخر کب ہوگا ٹھیلے گاڑی والوں کے مسائل کا حل ؟ ٹھیلہ گاڑی چالک مالک سنگٹھنا کا کارپوریشن انتظامیہ سے سوال

بھیونڈی (شارف انصاری ):- بھیونڈی کارپوریشن کے تحت ٹھیلا گاڑی لگا کر دھندہ کرنے والوں پر کارپوریشن کی طرف سے روزانہ برپا کئے جارہے قہر سے غریب ٹھیلا گاڑی والوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے ۔ بھیونڈی ٹھیلہ چالک مالک سنگٹھنا کے صدر عدنان مومن نے ٹھیلے والوں پر کارپوریشن کی طرف سے کی جا … Read more

ایم پی شرد ترپاٹھی نے بی جے پی رکن اسمبلی راکیش سنگھ پر برسائے جوتے: دیکھئے وائرل ویڈیو

سنت کبیر نگر سے بی جے پی ایم پی شرد ترپاٹھی نے سنگ بنیاد تقریب میں اپنا نام نہ ہونے پر انجنیر سے ناراضگی ظاہر کی۔ اس دوران بی جے پی رکن اسمبلی ان سے الجھ گئے، جسکے بعد نوبت ہاتھاپائی کی آ گئی۔ بی جے پی ایم پی نے ایم ایل اء راکیش بگھیل … Read more

پاکستانی سے وہاٹس ایپ چیٹ میں بالا کوٹ ہوائی حملے میں 292 دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ: کیا ہے سچائی جانیئے؟

پوجا چودھری الٹ نیوز ٹوئٹر یوزر شیکھر چہل نے مبینہ طور سے بالا کوٹ کے رہنے والے ایک پاکستانی کے ساتھ وہاٹس ایپ چیٹ، اس دعوے سے شیئر کیا که بھارتیہ فضائیہ کے حالیہ ہوائی حملے میں جیش محمد کے 292 دہشتگرد مارے گئے۔ چہل کو ٹوئٹر پر وزیراعظم نریندر مودی فولو کرتے ہیں۔ اس … Read more

7.3.2019 ला नांदेड येथून निघणारी सचखंड एक्स्प्रेस उशिरा निघणार

नांदेड:गाडी संख्या 12716 अमृतसर – हु. सा. नांदेड सचखंड एक्स्प्रेस आज 13 तास उशिरा धावत आहे.   यामुळे उद्या दिनांक 7 मार्च 2019  रोजी नांदेड येथून निघणारी गाडी संख्या 12715 हु. सा.  नांदेड ते अमृतसर सचखंड एक्स्प्रेस तिच्या नियमित वेळे ऐवजी दुपारी 12.45 वाजता नांदेड येथून सुटेल.प्रवाशांना होणाऱ्या गैरसोयीबद्दल रेल्वे प्रशासन दिलगीर आहे. जनसंपर्क कार्यालय, नांदेड … Read more

स्मार्ट इंडिया हॅकेथॉन स्पर्धेत एमजीएम ला प्रथम पारीतोषीक

नांदेड – मिनीस्ट्री ऑफ ह्युमन रिसोर्स ऍन्ड डेव्हलपमेंट, ऑल इंडिया कॉन्सील फॉर टेक्नीकल एज्युकेशन आणि परसिस्टंट सिस्टिमस्‌ यांच्या संयुक्त विद्यमाने सत्यभामा युनिव्हर्सिटी कांचीपुरम तामिळनाडू येथे स्मार्ट इंडिया हॅकेथॉन 2019 (सॉफ्टवेअर एडिशन) स्पर्धेचे आयोजन करण्यात आले होते. या स्पर्धेमध्ये एमजीएम अभियांत्रिकी महाविद्यालयातील कॉम्प्यूटर डिपार्टमेंट मधील 6 विद्यार्थ्यांच्या अर्काना या संघाने सहभाग नोंदविला होता. देशपातळीवरील या स्पर्धेत … Read more

بالاکوٹ میں ’292 شدت پسندوں کی ہلاکتوں‘ کی حقیقت کیا ہے؟

فیکٹ چیک ٹیم‘بی بی سی ہندی جابہ کے رہائشی:ضلع مانسہرہ کے علاقے جابہ کے رہائشیوں نے انڈین طیاروں کی بمباری کے بعد بی بی سی اردو سے بات کی تھی۔سوشل میڈیا پر ایک مبینہ واٹس ایپپ چیٹ کے حوالے سے یہ دعوی کیا جا رہا ہے کہ پاکستان کے شہر بالاکوٹ میں انڈین ایئر فورس … Read more

اسرائیل کے حماس کے ٹھکانے پر حملے

غزہ:6مارچ( ایجنسیز)اسرائیلی فضائیہ نے فلسطینی شدت پسند تنظیم حماس کے کئی فوجی اڈوں پر حملے کئے ہیں۔روسی خبر رساں ایجنسی اسپوتنک کے ایک رپورٹر نے بدھ کے روز یہ اطلاع دی۔موصولہ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے حماس کے بدر نامی فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنا کر دو فضائی حملے کئے۔ اس حملے میں کسی … Read more

ایل او سی پر ہند۔پاک کے درمیان گولہ باری

راجوری©:6مارچ( ایجنسیز)جموں کشمیر کے پونچھ اور راجوری اضلاع میں لائن آف کنٹرول پر بدھ کے روز ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر بدھ کی صبح ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے درمیان شدید گولہ باری کا … Read more

وزارت دفاع دفتر سے چوری ہوگئے تھے رافیل کے دستاویزات: حکومت کا عدالت میں بیان

اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ وزارت دفاع سے کچھ دستاویزات چوری ہو گئے ہیں جس نے حزب اختلاف کو نیا ہتھیار دے دیا ہے۔ نئی دہلی: (قومی آوازبیورو) رافیل معاملہ پر سپریم کورٹ میں سنوائی کے دوران ایک نیا دھماکہ اس وقت ہوا جب اٹارنی جنرل کے … Read more

بے روزگاری کی شرح میں ریکارڈ اضافہ،مودی کی مشکل بڑھ گئی

نئی دہلی ۔6۔مارچ ۔ہندوستان میں بےروزگاری کی شرح فروری مہینے میں بڑھ کر ڈھائی سال کی اونچی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکانومی ( سی ایم آئی ای) کے جاری اعداد و شمار کے مطابق، فروری 2019 میں بے روزگاری کی شرح 7.2 فیصدی تک پہنچ گئی۔ یہ ستمبر 2016 کے … Read more

بالا کوٹ میں جیش محمد کے تمام کیمپ محفوظ، سیٹلائٹ تصویر جاری

اسلام آباد ۔(ایجنسیز )پاکستان کے بالاکوٹ میں ہندستانی فوج کی جانب سے کئے گئے ہوائی حملے میں جیش محمد کے ٹریننگ کیمپ کو تباہ کرنے کا دعوی کیا جارہا ہے۔ اس درمیان رائٹرز میں چھپی خبر کے مطابق بالاکوٹ میں جس جگہ ہوائی حملہ ہوا وہاں ابھی بھی جیش کا مدرسہ جوں کا توں بنا … Read more

ایودھیا معاملہ: سپریم کورٹ نے ثالثی کو لے کر فیصلہ محفوظ رکھا

نئی دہلی ۔6مارچ ۔ایودھیا معاملہ میں سپریم کورٹ میں اہم سماعت جاری ہے۔ جہاں سپریم کورٹ نے کہا کہ یہ جذبات اور اعتماد سے جڑا معاملہ ہے۔ فیصلہ کا اثر عوام کے جذبات اور سیاست پر پڑ سکتا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس بوبڈے نے کہا کہ اس معاملہ میں صرف ایک ثالت نہیں ہو … Read more

کانگریس بی جے پی جھڑپ : چکھلی رکن اسمبلی راہل بوندرے سمیت ۲۲۹ افراد کیخلاف کیس درج» ایم ایل اے سمیت کارکنان کی خودسپردگی

چکھلی ضلع بلڈانہ: (ذوالقرنین احمد)گزشتہ ہفتے شہر میں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان ہوئی لفظی جھڑپ نے فساد کا رخ اختیار کرلیا تھا جس کو پولس نے بروقت کاروائی کرکے قابو میں کیا اور ۲۵۰ کے قریب افراد پر کیس درج کیا گیا تھا جس میں دونوں فریقین کے کارکنان شامل ہے پولس … Read more

کینسر سے بچاو کیسے ممکن ؟

کینسر بروقت تشخیص ہو جائے تو․․․ خلیات میں یہ اضافہ جسم میں کئی خرابیوں کا باعث ہو سکتا ہے ۔مثلاً دباؤ،کسی عضو میں خون کی فراہمی میں رکاوٹ یارگوں کو دباؤ کے ذریعے ناکارہ کردینا۔کینسر کی علامات دیر سے ظاہر ہوتی ہیں۔اور یہ مرض اندر ہی اندر اپنی جڑیں مضبوط کرتا ہے ،سی ٹی اسکین … Read more

حافظ سعید کے خلاف پاکستان کی بڑی کاروائی

اسلام آباد:ہندوستان کے فضائی حملے اور دنیا کے دیگر ممالک کے دباو کے پیش نظر پاکستان اس کے یہاں موجود دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے پر مجبور ہوگیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی حکومت نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت دہشت گرد حافظ سعید کی جماعت الدعوة اور اس کی … Read more

کوئی دہشت گرد مارا نہیں گیا‘بی جے پی لیڈر کااعتراف

نئی دہلی ۔5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پلوامہ مےں دہشت گردوںکے خلاف کئے گئے حملے کے بعد ہندوستانی مےڈےا کی جانب سے کئے گئے دعووںکے بعد کہ،اس فضائی کاررائی مےں 300تا350دہشتگرد ہلاک کئے گئے ہےں، ملک کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے پرزور مطالبہ کیا جارہا تھا کہ اگر پاکستان میں کارروائی کے دوران 300 … Read more

ڈاکٹر100 روپے کی رشوت خوری معاملے میں موت کے چار سال بعد الزامات سے بری

ممبئی ، 5 مارچ. (پی ایس آئی) ممبئی کے ایک ڈاکٹر پر 32 سال پہلے 100 روپے رشوت لینے کا الزام لگا تھا. الزام تھا کہ ڈاکٹر نے 100 روپے لے کر ایک پیدائش سرٹیفکیٹ جاری کیا تھا. اب بامبے ہائی کورٹ نے اس معاملے میں ڈاکٹر کو ثبوتوں کی عدم موجودگی میں بری کر … Read more

ہمت ہوتو مودی کو گولی مارے: کانگریس لیڈر

بنگلورو 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک میں ایک کانگریس لیڈر نے یہاں پارٹی کی ایک تقریب میں اپنے مبینہ ریمارکس کے ذریعہ تنازعہ چھیڑ دیا جب اُنھوں نے دائیں بازو کے ارکان سے کہاکہ اگر اُن میں واقعی ہمت ہوتو وہ وزیراعظم نریندر مودی کو ”گولی مار کر دکھائیں“ جس پر بی جے پی … Read more

ناندیڑ:کے آرایم مہیلا کالج میں سالانہ جلسہ کاانعقاد

ناندیڑ: 5مارچ :(ورق تازہ نیوز ) کے آرایم مہیلا کالج میں سالانہ جلسے کا انعقاد ہوا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور بھاگیہ لکشمی بینک کی صدر شریمتی ریکھا مورے اور ہندی کی پروفیسر رینوکا مورے میڈم(وسنت راو¿ نائیک کالج ناندیڑ) نے شرکت کی ۔ پروگرام کی صدارت مہیلا شکشن سنستھان کی سکریٹری ڈاکٹر … Read more

ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کا بجٹ اسٹینڈنگ کمیٹی کو پیش

ناندیڑ: 5 مارچ( ورق تازہ نیوز)ناندیڑواگھالہ شہر میونسپل کارپوریشن کا سال 2019۔ 2020 کا بجٹ آج 5 مارچ کو اسٹینڈنگ کمیٹی کے سامنے پیش کیا گیا ۔کمشنرلہوراج مالی نے اسٹینڈنگ کمیٹی چیئرمین فاروق علی خان کو پیش کیا۔ یہ کمیٹی بجٹ تخمینہ کامطالعہ کرے گی ۔ سال 2018اور سال 2019-2020 کااصل بجٹ پیش کیا ۔اس … Read more

صحافیوں پر حملے پرتین سال قید کی سزا اور جرمانہ ہوگا

ممبئی: 5مارچ( ورق تازہ نیوز) صحافیوں پر ہونے والے حملوں کے مدنظر اخبار کے صحافیوں اور الیکٹرانک میڈیا کے صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے والے ایک آرڈیننس کو حکومت مہاراشٹر نے جمعہ کو یکم مارچ 2019 کو منظور کرلیا ۔ آرڈیننس کو ریاستی اسمبلی میں منظور کیے بغیر جاری کردیا گیا ہے اس کے قانون … Read more