ایم پی شرد ترپاٹھی نے بی جے پی رکن اسمبلی راکیش سنگھ پر برسائے جوتے: دیکھئے وائرل ویڈیو

سنت کبیر نگر سے بی جے پی ایم پی شرد ترپاٹھی نے سنگ بنیاد تقریب میں اپنا نام نہ ہونے پر انجنیر سے ناراضگی ظاہر کی۔ اس دوران بی جے پی رکن اسمبلی ان سے الجھ گئے، جسکے بعد نوبت ہاتھاپائی کی آ گئی۔ بی جے پی ایم پی نے ایم ایل اء راکیش بگھیل کی جم کر پٹائی کی۔

  • سنت کبیر نگر ایم پی شرد ترپاٹھی نے میہداول بی جے پی رکن اسمبلی راکیش سنگھ کو پیٹا
  • ایم پی نے بی جے پی ایم ایل اے کی بھری سبھا میں کی جوتے سے پٹائی، مچا بوال
  • سیکوریٹی کے مد نظر کلیکٹر کے کمرے میں بند کئے گئے بی جے پی سانسد شرد ترپاٹھی
  • یوپی بی جے پی کے صدر رماپتی رام ترپاٹھی کے بیٹے ہیں سانسد شرد ترپاٹھی

ویڈیو

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading