بھیونڈی:ڈاکٹر محمود حسن الہ آبادی کی دو کتابوں کی تقریبِ اجراء ومذاکرہ
بھیونڈی ( شارف انصاری ):- بھیونڈی کے معروف اسلامی اسکالر اور کثیرالجہات شخصیت کے مالک ڈاکٹرمحمود حسن الہ آبادی کے بعد از مرگ شائع شدہ دو کتابوں ادباتِ محمود حصہ دوم اور ادبیاتِ محمود حصہ سوم کی گزشتہ دِنوں صنوبر ٹریننگ سینٹر ہال بھیونڈی میں شاندار جشنِ اجراءہوا ۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں … Read more