وزارت دفاع دفتر سے چوری ہوگئے تھے رافیل کے دستاویزات: حکومت کا عدالت میں بیان
اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ وزارت دفاع سے کچھ دستاویزات چوری ہو گئے ہیں جس نے حزب اختلاف کو نیا ہتھیار دے دیا ہے۔
نئی دہلی: (قومی آوازبیورو) رافیل معاملہ پر سپریم کورٹ میں سنوائی کے دوران ایک نیا دھماکہ اس وقت…