پاکستانی سے وہاٹس ایپ چیٹ میں بالا کوٹ ہوائی حملے میں 292 دہشتگردوں کی ہلاکت کا دعویٰ: کیا ہے سچائی جانیئے؟
پوجا چودھری الٹ نیوز ٹوئٹر یوزر شیکھر چہل نے مبینہ طور سے بالا کوٹ کے رہنے والے ایک پاکستانی کے ساتھ وہاٹس ایپ چیٹ، اس دعوے سے شیئر کیا که بھارتیہ فضائیہ کے حالیہ ہوائی حملے میں جیش محمد کے 292 دہشتگرد مارے گئے۔ چہل کو ٹوئٹر پر وزیراعظم نریندر مودی فولو کرتے ہیں۔ اس … Read more