کشمیر میں غیر یقینی صورتحال ، زبردست ہجوم
سرینگر، 8 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وادی کشمیر میں گزشتہ 126 دنوں سے جاری غیریقینی صورتحال کے دوران اتوار کو جہاں معمولات زندگی کی رفتار جوں کی توں رہی وہیں سنڈے مارکٹ میں دن بھر عوام کا بھاری ہجوم رہا۔ادھر وادی میں چلہ کلان کی آمد سے قبل ہی ٹھٹھرتی سردی نے اہلیان وادی کا … Read more