جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات: دوسرے مرحلے کے لئے ووٹنگ کا آغاز

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے ہفتے کے روز ووٹنگ کا آغاز ہوا۔ پولنگ جو صبح 7 بجے شروع ہوئی تھی شام 3 بجے ختم ہوگی۔ جبکہ اسمبلی کی دو نشستوں جمشید پور ایسٹ اور جمشید پور ویسٹ کے لئے اس کا اختتام 5 بجے ہوگا۔ اسمبلی کی کل بیس نشستوں کے لئے … Read more

اناؤ عصمت ریزی کا شکار لڑکی فوت

نئی دہلی ۔ /6 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے ضلع اناؤ سے تعلق رکھنے والی عصمت ریزی کا شکار لڑکی کو کل زندہ جلادینے کی کوشش کی گئی تھی اور وہ آگ کے شعلوں میں گھرکر 90 فیصد جھلس گئی تھی صفدر جنگ ہاسپٹل میں علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ 5 افراد نے … Read more

پڑوسی ملکوں میں جبر و استبداد کا سامنا کرنے والے غیر مسلم افراد کو ہندوستان کی شہریت

بابری مسجد ۔ رام جنم بھومی پر سپریم کورٹ فیصلہ سے گڑبڑ و بے چینی کے اندیشے غلط ثابت ہوگئے، وزیراعظم مودی کا خطاب دستوری دفعہ 370 کی تنسیخ سے جموں و کشمیر کی ترقی نئی دہلی 6 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے اپنی کابینہ کی طرف سے شہریت (ترمیمی) مسودہ قانون … Read more

شہریت بل، این آر سی، دستوری اُصولوں کے مغائر

بلاامتیاز مذہب تمام پناہ گزینوں کو شہریت کی تائید : ممتا بنرجی کولکتہ 6 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مغربی بنگال کی چیف منسٹر ممتا بنرجی نے 9 ڈسمبر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جانے والی شہریت ترمیمی بل اور ہندوستان بھر میں این آر سی کی تجویز پر مرکز کی مذمت کی اور کہاکہ یہ … Read more

بابری مسجد کی شہادت کا 27 واں سال، 6 ڈسمبر کو سارے ملک میں امن و امان

ایودھیا 6 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بابری مسجد انہدام کے 27 ویں سال جمعہ کے دن ایسا لگتا ہے کہ مسلمان اور ہندو قائدین نے اسے کوئی اہمیت نہیں دی۔ اس کے علاوہ اس موقع پر سخت صیانتی انتظامات بھی کئے گئے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے ایک مہینے سے بھی کم مدت میں بابری … Read more

ویب سائیٹ بنانے اور ملک بنانے میں فرق

نتیانندا کیخلاف حکومت کا بیان، پناہ دینے ایکوڈور کی تردید نئی دہلی ۔ /6 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزارت خارجی امور کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ خودساختہ گاڈمین نتیانندا کے پاسپورٹ کو منسوخ کردیا گیا ہے اور نئے پاسپورٹ کیلئے ان کی درخواست کو مسترد کردیا گیا ۔ رویش کمار نے کہا کہ … Read more

یوپی : رقص رقص روکنے پر خاتون کے چہرے پر فائرنگ

لکھنو : ایک ڈانس گروپ میں شامل ایک خاتون کی حالت نازک ہوگئی جبکہ اس کے رقص روک دینے کی وجہ سے یکم ڈسمبر کو اس کے چہرے پر گولی چلائی گئی۔ اس واقعہ کی ویڈیو فلم میں ایک شخص کہہ رہا ہے ’’گولی چل جائے گی اگر گولی چلنے سے پہلے دوبارہ ناچ شروع … Read more

ہندوستان کے سب سے بڑے جانوروں کے سفاری۔ ببروں کے گیر‘ شیروں کے رانتھامبوری‘ بندروں کے کازیرنگا اور گائیوں کے لئے یوپی؟۔

جون 2018میں جئے پور کے قریب گائے کی بازآبادکاری کا سنٹر چلانے والی ایک فاونڈیشن کے اراکین نے اعلان کیاتھا کہ وہ ایک سفاری شروع کرنے کی تیاری میں ہی جو ”دیسی نسل“ کے متعلق ویزٹرس کو معلومات فراہم کریں گے۔ جس کی اب تک شروع نہیں ہوئی ہے حالانکہ منتظمین دعوی کررہے ہیں اس … Read more

جھارکھنڈ انتخابات۔ ا س ٹاؤن میں جہاں تبریز کو باندھا اور پیٹا گیا تھا‘ پارٹیاں ان کے گھر والوں کو کررہی ہیں نظر انداز

مذکورہ واقعہ نے سارے ملک کو ہلا کر رکھ دیا تھا اور حکومت کے ناکارہ انتظامیہ کو شدید تنقید کانشانہ بنایاجارہاتھا‘ کئی سیاسی قائدین جس میں وزیراعظم نریندر مودی خود شامل ہیں نے واقعہ کی سختی کے ساتھ مذمت کی تھی خارسوان۔ماہ جون کے دوران مغربی جمشید پور سے 60کیلومیٹر کے فاصلے پر جھارکھنڈ کے … Read more

کرناٹک میں ضمنی انتخابات‘ بی جے پی کی حکومت رہے گی یا جائے گی‘ فیصلہ 9کو ہوگا

ریاست کی 15سیٹوں پر ضمنی انتخابات مکمل‘ بی جے پی کو اقتدار میں قائم رہنے کے لئے کم از کم 6سیٹوں کی ضرورت‘ دو سیٹوں پر اب بھی ضمنی انتخابات ہونے باقی‘ کانگریس اور جے ڈی ایس کی کوشش جاری‘ بارہ سیٹیں جس کے پاس ہوں گی اس کی ہوگی حکومت نئی دہلی۔کرناٹک میں بی … Read more

حیدرآباد کے بعد اناؤ میں بھی دلدوز واقعہ‘ اجتماعی عصمت دری کی متاثرہ کو زندہ جلایا

90فیصد جلی متاثرہ لڑکی کی حالت تشویش ناک‘ علاج کے لئے پہلے لکھنو‘ پھر دہلی بھیجا گیا‘ چار ملزمین گرفتار‘ ایک کی خود سپردگی‘ وزیراعلی نے کمشنر اور ائی جی سے بارہ گھنٹے میں جانچ رپورٹ طلب کی‘ سرکاری خرچ پر علاج کرانے کی ہدایت لکھنو۔ حیدرآباد میں ڈاکٹر کے ساتھ اجتماعی عصمت ریزی اور … Read more

چھ ڈسمبر:کیا بابری مسجد فیصلے پر مسلمان تقسیم ہوگئے؟

بابری مسجد کے شہادت آج 27 برسی ہے، جس کو ہندتوا کے ایک فرقہ پرست ٹولے نے اسی دن منہدم کیا تھا، سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس تاریخی فیصلہ کے بعد کیا مسلمان تقسیم ہوگیا ہے؟۔ ریاست اترپردیش کے قصبہ ایودھیا میں بابری مسجد کی مسجد کے مقام پر تنازعہ صدیوں سے جاری ہے۔ … Read more

رات میں نقلی نوٹ چھاپ کر صبح بازار میں چلانے والے ایک بڑی گینگ کا ہوا پردہ فاش

سورت: رات میں نقلی نوٹ چھاپ کر صبح بازار میں چلانے والے ایک بڑی گینگ کا ہوا پردہ فاش، سورت کرائم برانچ نے سوامی نارائن کے سادھو رادھا رمن سمیت پانچ ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے کھیڑا ضلع کے سوامی نارائن مندر میں چھاپا مارا اور ایک کروڑ چوبیس لاکھ کے نقلی … Read more

بی جے پی حکومت میں مسلمانوں کے بعد خواتین غیر محفوظ!

ہجومی تشدد میں مسلمانوں کی ہلاکت، عصمت ریزی کے بعد خواتین کو زندہ جلانے کے واقعات میں اضافہ اناؤ عصمت ریزی کا شکار لڑکی کو زندہ جلانے کی کوشش، صفدر جنگ ہاسپٹل میںزیرعلاج آگ کے شعلہ میں لپٹی لڑکی مدد کیلئے ایک کیلو میٹر تک دوڑتی رہی نئی دہلی 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بی … Read more

بابری مسجد شہادت کی آج برسی

پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے یوم غم کا اہتمام ایودھیا میں سکیورٹی انتظامات ۔ جشن نہ منانے وی ایچ پی کا اعلان ایودھیا 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مسلمانوں اور ہندوؤں کے مذہبی قائدین نے بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے موقع پر کہاکہ سپریم کورٹ نے ایودھیا تنازعہ کا فیصلہ سنادیا ہے۔ … Read more

گجرال کا مشورہ قبول کرتے تو مخالف سکھ فسادات نہ ہوتے: منموہن سنگھ

سابق وزیراعظم کے بیان پر بی جے پی کا شدید ردعمل نئی دہلی 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم آنجہانی اندر کمار گجرال کی 100 ویں یوم پیدائش تقریب کو مخاطب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے ادعا کیاکہ 1984 ء کے مخالف سکھ فسادات کو ٹالا جاسکتا تھا اگر اُس وقت کے … Read more

’’میں زیادہ پیاز نہیں کھاتی‘‘ پارلیمنٹ میں وزیر فینانس کا جواب

نئی دہلی 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتارامن سے آج پارلیمنٹ میں این سی پی کی رکن سپریا سولے کے پیاز کی قیمت میں اضافہ سے متعلق ان کے بیان کے دوران مداخلت کرتے ہوئے یہ استفسار کیاکہ ’آیا وہ پیاز کھاتی ہیں۔ جس کا جواب دیتے ہوئے نرملا سیتارامن نے … Read more

۔14,500 این جی اوز پر بیرونی فنڈس کے حصول پر پابندی

نئی دہلی 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر نتیانند رائے نے آج راجیہ سبھا میں بتایا کہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران 14,500 این جی اوز کو حکومت نے بیرونی فنڈس حاصل کرنے سے روک دیا ہے۔ اُنھوں نے بتایا کہ بیرونی فنڈس کے حصول سے متعلق قانون (ایف سی آر اے) کے تحت … Read more

ملک کی معیشت کے تعلق سے بی جے پی حکومت کا رویہ احمقانہ : چدمبرم

وزیراعظم مودی کی خاموشی افسوسناک ۔ حکومت، پارلیمنٹ میں میری آواز کو دبا نہیں سکتی : کانگریس لیڈر نئی دہلی 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیر فینانس پی چدمبرم نے جو تہاڑ جیل میں 106 دن قید کی زندگی گزارنے کے بعد کل ہی جیل سے رہا ہوئے ہیں، آج ایوان میں پہونچے۔ انھوں … Read more

کرناٹک ضمنی انتخابات ، مجموعی طور پر 66.59 فیصد پولنگ

بنگلورو 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کرناٹک کے 15 اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں مجموعی طور پر66.59 فیصد پولنگ ریکارڈ کی گئی۔ 37.78 لاکھ رائے دہندوں نے اپنے حق کا استعمال کیا۔ ضمنی انتخابات کے نتائج بی ایس یدی یورپا کی زیرقیادت کرناٹک کی بی جے پی حکومت کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔ … Read more

چیف منسٹر ادھو ٹھاکرے کا 700 مقدمات واپس لینے سے اتفاق

مراٹھا اور دیگر احتجاج سے متعلق مقدمات سے دستبرداری کی سفارش پر فیصلہ ممبئی 5 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مہاراشٹرا ادھو ٹھاکرے نے بھیما کورے گاؤں اور مراٹھا احتجاج سے متعلق 700 مقدمات کو واپس لینے سے اُصولی طور پر اتفاق کیا ہے۔ ریاست کے محکمہ داخلہ نے اس سے متعلق ایک رپورٹ … Read more

موہالی میں خاتون ٹیچر کو بیٹے کے سامنے گولی مار دی گئی

٭ ضلع موہالی کے کہرار ٹاؤن میں واقع سنی انکلیو کے نالج بس گلوبل اسکول کے باہر 35 سالہ خاتون ٹیچر کو اس کی پانچ سالہ بیٹی کے سامنے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ خاتون ٹیچر سربجیت کور اپنی اسکوٹر پارک کررہی تھیں کہ نامعلوم شخص نے اس پر تین راونڈ فائرنگ کردی جس … Read more

اینگلو انڈینس کے لئے تحفظات ختم؟۔

چہارشنبہ کے روز مرکزی کابینہ نے لوک سبھا میں درج فہرست پسماندہ طبقات اور درج فہرست قبائیلی طبقات کے تحفظات میں توسیع کی تجویز کو منظوری دی ہے اوراس کو دس سالوں تک ریاستی اسمبلی میں بھی وسعت دی ہے مگر اب بھی سوالیہ نشان لگاہوا ہے کہ آیا یہ اینگلو انڈین کمیونٹی جہاں پر … Read more

اسدالدین اویسی کی ’فرقہ وارانہ‘ سی اے بی پر تنقید

حیدرآباد۔اے ائی ایم ائی ایم کے صدر اسدالدین اویسی نے شہریت ترمیم بل کو تنقید کانشانہ بنایا اور کہاکہ یہ فرقہ وارانہ ہے۔بل کے متعلق کابینہ کی منظوری پرردعمل پیش کرتے ہوئے‘ جو توقع ہے پارلیمنٹ میں پیش کیاجائے گا‘ انہوں نے کہاکہ مذکورہ بل ائین کی شدید خلاف ورزی ہے اور ہندوستان کو مذہب … Read more

ملک جاننا چاہتا ہے نتیا نند کا ملک کونسا ہے۔

بنگلورو۔مذکورہ بیدادی آشرم جہاں پر خود ساختہ سوامی نتیا نند جس کے خلاف بچوں کو غیرقانونی محروس رکھنے کاالزام ہے اور عصمت ریزی کا ایک معاملے میں اس پر چارج شیٹ بھی داخل کی گئی ہے‘ اس کا بیدادی آشرم مجموعی طور پر خالی رہا اور ہم لوگ جو یومیہ امور انجام دیتے ہیں وہ … Read more

بی جے پی رکن پارلیمنٹ روی کشن نے کہاکہ ہندوستان ایک ہندو راشٹرا ہے

نئی دہلی۔بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ روی کشن نے کہاکہ ہندوستان ایک’ہندو راشٹرا‘ ہے کیونکہ ملک کی مجموعی آبادی میں ہندوؤں سو کروڑ ہیں۔ لہذا یقینی طور پر ہندوستان ایک ہندو راشٹرا ہے۔ یہاں پر کئی مسلم اور عیسائی ملک ہیں۔ اے این ائی سے بات کرتے ہوئے مذکورہ رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ یہ … Read more

دوہزار روپے کے نوٹ بند کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں

حیدرآباد: ان دنوں سوشل میڈیا پر دو ہزارر وپے کے نوٹ بند ہونے کی جھوٹی خبریں گشت کررہی ہیں۔ غلط خبر کے مطابق یکم جنوری2020ء سے 2000روپے کے نوٹس بند ہوجائیں گے اور ایک ہزارو روپے کے نئے نوٹ کو جاری کیا جائیگا اوردوہزارکے نوٹوں کو اکتوبر 2020ء ماہ سے قبل تبدیل کروالیں۔ مملکتی وزیر … Read more

بی جے پی پر امید ہے کہ شہریت ترمیم بل بھی تین طلاق اور ارٹیکل 370کی طرح پاس ہوجائے گا

مذکورہ مسودہ بل جس میں پاکستان‘ افغانستان اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے اقلیتی ’ہندوؤں‘بدھسٹ‘ جین‘پارسی‘ سکھوں کو فوری طور پر ہندوستان کی شہریت فراہم کرنے کی منشاء ہے کو راجیہ سبھا میں اپوزیشن کی جانب سے رکاوٹوں کا سامنا متوقع ہے‘ جہاں پر بی جے پی کے پاس اکثریت نہیں ہے۔ نئی دہلی۔بھارتیہ … Read more