کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے ٹیپو جینتی کو لے کر کیا یدیورپا پر طنز
باگلکوٹ: کرناٹک کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے رہنما سدارامیا نے ریاست میں ٹیپو جینتی نہ منانے کے فیصلے پر کرناٹک کے وزیر اعلی یدیورپا پر جمعہ کو تنقید کی اور کہا کہ بی جے پی لیڈر صرف ایک طبقہ کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔ سدارامیا نے ہوسور گاؤں میں ایک اجتماع سے … Read more