اڈوانی اینڈ کمپنی بابری مسجد کی شہادت کی قصور وار یا نہیں؟ فیصلے کی گھڑی آ گئی از: شکیل رشید

کیا یرقانی ٹولہ بابری مسجد کی شہادت کا مجرم قرار پائے گا ؟ اس سوال پر فیصلہ آج سے ٹھیک چوتھے دن ہونا ہے ۔ اور جو 32 یرقانی کٹگڑے میں کھڑے ہوئے ہیں وہ بی جے پی یا آر ایس ایس یا وی ایچ پی یا بجرنگ دل کے معمولی قسم کے لیڈر نہیں … Read more

مکمل انصاف کیا جاتا تو مسجد کی جگہ مسجد بنتی نہ کہ مندر:جسٹس گینگولی

نئی دہلی: بابری مسجد کی شہادت 27ویں برسی کے موقع پر کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا میں کاروان محبت کی جانب سے ”ایودھیا پر فیصلہ اور آئین کے اخلاقیات“ کے موضوع پر اجلاس منعقد کیاگیا۔جس میں معروف کارکن ہرشد مندر معروف صحافی ارملیش اور دیگر موجو دتھے۔ جسٹس گینگولی نے اپنے خطاب میں کہا کہ … Read more

سپریم کورٹ کا فیصلہ سب ماننا ہوگا: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری محمد ولی رحمانی

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد ولی رحمانی نے اپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ بابری مسجد حق ملکیت مقدمہ پر عدالت عظمی کا فیصلہ تاریخی ہوگا۔ اس فیصلہ کیلئے اب صرف کچھ ہی دن باقی رہ گئے ہیں۔ امید ہے کہ یہ فیصلہ 17/نومبر کو آسکتا … Read more

بابری مسجد حق ملکیت مقدمہ: عدلیہ پر مکمل اعتماد، فیصلہ جو بھی ہو ہم قبول کریں گے۔

لکھنؤ: بابری مسجد حق ملکیت مقدمہ کی سماعت مکمل ہوجانے پر مسلم فریقین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عدالت کا جوبھی فیصلہ ہوگا ہمارے لئے قابل قبول ہوگا۔ مسلم فریقین نے کہا کہ آج کا دن ملک کی عدلیہ اور تمام ملکی شہریو ں کے لئے ایک تاریخی دن ہے۔ ہندوستان کی … Read more

بابری مسجد۔ رام جنم بھومی حق ملکیت کے مسلم فرقہ کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون کو دھمکی و بد دعائیں۔ سپریم کورٹ سے نوٹس جاری

نئی دہلی: بابری مسجد۔ رام جنم بھومی حق ملکیت عدالت عظمیٰ میں لڑرہے مسلم فرقہ کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون کو دھمکی ملی ہے کہ وہ مقدمہ سے دستبردار ہوجائیں ورنہ انہیں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ چنانچہ مقدمہ عدالت میں مقدمہ لڑہے جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے دھمکی کے خلاف پٹیشن دائر … Read more

بابری مسجد۔ رام جنم بھومی حق ملکیت کیس کا آغاز، 1934ء سے پانچوں نمازیں بند، 1949ء میں وہاں مورتیاں رکھی گئیں۔ نرموہی اکھاڑے کے کیل سشیل کمار کا دعویٰ

نئی دہلی: بابری مسجد۔ رام جنم بھومی حق ملکیت کیس کی سماعت کا آغاز ہوگیا ہے۔چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی سپریم کورٹ کی 5رکنی آئینی بنچ نے کیس کی سماعت شروع کی اور سب سے پہلے نرموہی اکھاڑے کے موقف کو سنا۔ واضح رہے کہ مصالحت کی کوشش ناکام ہونے کے بعد سپریم … Read more

بابری مسجد پر کوئی سمجھوتہ نہیں: مسلم پرسنل لاء بورڈ

لکھنؤ: مسلم پرسنل لاء بورڈ نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ رام مندر تنازع کی لڑائی مضبوطی کیساتھ لڑکی جائے گی۔ بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا ولی رحمانی نے کہا کہ بابری مسجد کے بدلہ میں کوئی چیز نہیں لی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ثالثی کمیٹی میں بورڈ اس لئے … Read more

بابری مسجد تنازعہ: مسلمان متنازعہ اراضی سے دستبردار ہوجائیں،کوئی بھی طاقت ایودھیا میں مسجدنہیں بناسکتی :رام جنم بھومی ٹرسٹ کے کارگذار صدر رام ولاس ویدانتی

لکھنؤ: رام جنم بھومی ٹرسٹ کے کارگذار صدر رام ولاس ویدانتی نے جمعہ کے روز پریس کلب میں اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے متنازع اراضی سے دستبردار ہوجائیں کیونکہ کوئی بھی طاقت ایودھیا میں مسجدنہیں بناسکتی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے اسی فیصد مسلمان اس … Read more