بنگلہ دیش میں لاک ڈاؤن کی دھجیاں اڑا دیں: نماز جنازہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکت
بنگلہ دیش میں بھی نقل و حرکت کی سخت پابندیاں عائد ہیں لیکن مذہبی سیاسی رہنما زبیر احمد انصاری کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے ان کے پیروکار تمام تر قوانین اور لاک ڈاؤن کو توڑتے ہوئے وہاں پہنچ گئے۔ (ڈی. ڈبلیو) انسٹھ سالہ زبیر احمد انصاری بنگلہ دیش کی سیاسی و مذہبی جماعت … Read more