سال2019میں 22میں سے 20غذائی اشیاء جس کی قیمتوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہوا ہے۔

نئی دہلی۔اہم غدائی اشیاء 22میں سے 20ایسی چیزیں جس پر نگرانی حکومت کی جانب سے کی جاتی ہے موجودہ کیلنڈر سال میں سلسلہ وار اضافہ ہوا ہے جس میں پیاز جو ہے وہ جنوری اور ڈسمبر میں چار گنا اضافے ہوا ہے‘ اس بات کی جانکاری پیر کے روز صارفین امور کی وزرات نے لوک … Read more

ممبئی: 20ہزار روپے مالیتی پیاز کا سرقہ کرنے والے دو سارق گرفتار

ممبئی: ممبئی پولیس نے ڈونگری مارکیٹ سے دو دکانوں سے 20,000 روپے مالیتی پیاز کا سرقہ کرنے والے دو سارقوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ان دکانوں سے جملہ 168کیلو پیاز کا سرقہ ہوا ہے۔ پولیس نے یہ بتا بتائی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے سارقوں کا پتہ لگایا ہے۔ واضح رہے … Read more

اتراکھنڈ:30روپیہ فی کیلو پیاز فروخت کرنے پر بی جے پی کارکن کا دھرنا، کانگریس لیڈر کی انگلی کتر دی۔ کیس درج

دہرادون(اتراکھنڈ): بدھا پارک علاقہ میں قلیل قیمت میں پیاز فروخت کئے جانے پر ایک بی جے پی کارکن منیش بھشٹ نے دھرنا دیا اور اس کے خلاف نعرہ لگانے لگا۔ اس دوران تاجرین کی حمایت میں آنے والے وائس پریسڈینٹ آف کانگریس سیوادل نند ن مہرا وہاں پہنچ گیا او ردھرنا ختم کرنے پر زور … Read more

اترپردیش میں پیاز لڑائی کے باعث بنی

امروہا۔ پیاز جہاں پر لوگوں کو رولانے کاکام کررہی ہے وہیں بعض اوقات وہ آپسی لڑائی کا سبب بھی بن رہی ہے۔ اسی طرح کا ایک واقعہ امروہا ضلع کے ایک گاؤں میں پیش آیاہے۔ اترپردیش کے گاؤں میں دو عورتوں کی آپس میں بحث کچھ دیر بعد ہاتھا پائی پر پہنچی کیونکہ دونوں ایک … Read more

بنگلور: پیاز کی قیمت میں اضافہ، 60روپے فی کیلو

بنگلور: ملک میں پیاز کی قیمت میں بے تحاشہ اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ کے آر مارکیٹ کے پیاز کے تاجر عنایت اللہ نے خبررساں ایجنسی اے این آئی کوبتایا کہ پہلے پیاز کی قیمت 20روپے فی کیلو تھی لیکن بھاری بارش کے سبب پیاز کے کھیتوں کو کافی نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ … Read more