جموں وکشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہے:امت شاہ کا لوک سبھا میں بیان

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے منگل کے دن لوک سبھا میں کہا کہ جموں وکشمیر کی صورتحال “معمول” پر ہے اور پولیس کی فائرنگ سے ایک بھی ہلاکت کی اطلاع سابقہ ​​ریاست سے آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد نہیں ہوئی ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا۔۔۔۔ جہاں تک جموں و کشمیر … Read more

ہم دہشت گرد نہیں ہیں:رکن پارلیمان فاروق عبداللہ

نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ ہم دہشت گرد نہیں ہیں، فاروق عبداللہ نے یہ بات اسوقت کہی جب کانگریس کے ششی تھرور نے انہیں خط لکھا تھا۔ فاروق عبداللہ 5 اگست سے زیر حراست ہیں اور انہیں 17 ستمبر کو پبلک سیفٹی ایکٹ کےتحت گرفتار کرلیا گیا … Read more

جموں وکشمیر میں زمین کی رجسٹری کےلیے کھلا نیا محکمہ

جموں وکشمیر سے دفعہ 370 ہٹاۓ جانے کے بعد مرکزی حکومت نے گزشتہ 22اکتوبر کو ریاست میں زمین رجسٹریشن کےلیے نئے محکمہ کا اعلان کردیا ہے۔ نیا محکمہ رینیو کے تحت کام کرے گا۔ 23اکتوبر کو سرکاری کی پریس ریلیز میں کہا گیا کہ اس اقدام کا مقصد شہریوں کی جائیداد سے متعلق دستاویزات جیسے … Read more

پی ڈی پی کے رکن پارلیمنٹ نے جموں و کشمیر کے کسانوں کے لئے قرض معافی کا مطالبہ کیا

پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کے رکن پارلیمان نذیر احمد لاوے نے جمعہ کے روز مرکزی حکومت سے جموں و کشمیر کے کاشتکاروں کا قرض معاف کرنے کی درخواست کی ہے جبکہ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں غیر موسمی بارش اور برف باری سے فصلوں کا نقصان ہوا … Read more

بروقت بارش نے کشمیر میں زعفران کی پیداوار کو فروغ دیا ہے

جموں و کشمیر میں زعفران کی پیداوار میں اضافے کا امکان ہے کیونکہ اس سال خطے میں بروقت بارش ہوئی ہے۔ “اس سال بروقت بارش نے زعفران کی پیداوار میں اضافہ کیا ہے ، کیونکہ خشک سالی کی وجہ سے ، پچھلے سال پیداوار غیرمعمولی تھی۔ جموں و کشمیر کے ڈائریکٹر زراعت سید الطاف اعجاز … Read more

وادی کشمیر میں مجموعی طور پر حالات پر امن، مگر اب بھی کئی علاقوں پر دفعہ 144 نافذ ہے

جموں وکشمیر میں حالات مجموعی طور پر پر امن ہے، مگر اب بھی کئی علاقوں میں دفعہ 144 نافذ ہے، اور حساس علاقوں میں سخت سیکورٹی انتظامات ہیں اور ہائی الرٹ بھی جاری ہے۔ تاکہ امن وامان برقرار رہے۔ صبح کے وقت لال چوک پر دکان کھلی ہوئی نظر آئی، وہیں سرینگر میں گاڑیوں کی … Read more

جموں وکشمیر سے صدر راج ختم کرنے کےلیے صدر جمہوریہ نے دی منظوری

جموں وکشمیر میں گزشتہ دو سال سے صدر راج نافذ تھا، ہندوستان کی وزرات داخلہ نے آج ایک آج ایک اعلان جاری کیا ہے کہ صدر جمہوریہ رام ناتھ کونند نے صدر راج ہٹانے کہ منظوری دے دی ہے، آج سے جموں وکشمیر اور لداخ مرکز کے زیر انتظام علاقے ہونگے۔ واضح رہے کہ حکومت … Read more

کشمیر میں مارے گئے بنگال کے مزدور کے اہل خانہ کے ساتھ ممتا بنرجی نے کیا افسوس کا اظہار، مدد کا بھی کیا اعلان

کشمیر میں دہشت گرد تنظیموں کی بوکلاہٹ پھر ایک بار سامنے آئی ہے، کشمیر کے گلگام علاقہ میں منگل کی رات کو دہشت گردوں نے 5 مزدوروں کا گولی مار کر بے رحمی کے ساتھ قتل کردیا گیا۔ یہ سبھی مزدور مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع سے تعلق رکھتے ہیں اور یہاں کافی وقت سے … Read more

کشمیر میں پوسٹ پیڈ موبائل فون سروس کی بحالی کے بعد معمولات زندگی پھر بھی متاثر

جموں و کشمیر میں 72 دن کے بعد پیر کو پوسٹ پیڈ موبائل سروس بحال کرنے کے بعد بھی آج وادی میں آج بھی معمولات زندگی متاثر ہے۔ عوام مرکزی حکومت کے پانچ اگست کو ریاست کو مرکز کے زیر انتظام دوریاستوں میں تقسیم کرنے اور کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے والی آئین … Read more

کشمیر میں گروپ بندی کیلئے فون کا استعمال کررہے ہیں دہشت گرد : گورنر ستیہ پال ملک کا دعویٰ

جموں و کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے وادی میں موبائل نیٹ ورک سروسز پر پابندی کو لے کر کہا ہے کہ عام کشمیریوں کی زندگی کی حفاظت موبائل سروسز سے زیادہ ضروری تھی ۔ دہشت گرد اس سہولت کا استعمال کشمیر وادی میں گروپ بندی ، دہشت گردانہ سرگرمیوں کو انجام دینے اور … Read more

جموں وکشمیر میں71 دن بعد پوسٹ پیڈ موبائل فون خدمات بحال ، انٹرنیٹ خدمات پر پابندی جاری

کشمیر میں پیر کے روز لوگوں کو اس وقت بڑی راحت نصیب ہوئی جب 71 دنوں تک جاری رہنے والے طویل مواصلاتی بلیک آوٹ کے بعد پوسٹ پیڈ موبائل فون کنکشنز کی کالنگ خدمات بحال کی گئیں۔تاہم انٹرنیٹ خدمات بشمول لیز لائن و براڈ بینڈ کی معطلی جاری ہے۔ تمام میڈیا و نجی دفاتر کے … Read more

وادی کشمیر میں مواصلاتی نظام کی پابندی کے بعد پھر سے آئی رشتوں میں مٹھاس۔ پڑھیں کیا ہے پورا معاملہ

جموں کشمیر میں مواصلاتی نظام پر پابندی گزشتہ دو ماہ سے جاری ہے اسکی وجہ سے جہاں ایک طرف تمام لوگوں کو بالواسطہ یا بلا واسطہ طور پر بہت سی مشکلات ومصائب کا سامنا ہے تو وہیں دوسری طرف اس پابندی کا ایک مثبت پہلو یہ سامنے آیا ہے کہ بچے اپنے بڑوں کے ساتھ … Read more

کشمیر میں سبھی کو جانے کی ملی اجازت ، گورنر نے ٹریول ایڈوائزری ہٹائی

آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے ہٹائے جانے سے پہلے سیاحوں کو وادی چھوڑنے سے متعلق جاری ٹریول ایڈوائزری کو واپس لے لیا گیا ہے ۔ جموں و کشمیر میں معمولات زندگی کی بحالی  کی سمت میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے گورنر ستیہ پال ملک نے پیر کو دو مہینے پہلے جاری کی گئی … Read more

جموں و کشمیر کی ترقی کے بعد ناکام ہو جائیں گے پاکستان کے منصوبے: وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنكر

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنكر نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی ترقی یقینی بن جانے پر اس صوبہ میں بدامنی پھیلانے کے پاکستان کے منصوبے ناکام ہو جائیں گے۔ ڈاکٹر جے شنكر نے بدھ کو یہاں کہا کہ جموں و کشمیر کے کچھ لوگ اور سرحد پار کے ’ذاتی مفادات‘ کی وجہ … Read more

کشمیر میں کاروبارختم، لاکھوں لوگ بھکمری کے دہانے پر:غلام نبی آزاد

جموں وکشمیرمیں ‘کوئی پابندی نہیں ہونے’ سے متعلق وزیرداخلہ امت شاہ کے بیان کے ایک دن بعد کانگریس کے سینئرلیڈرغلام نبی آزاد نے پیرکودعویٰ کیا کہ ریاست میں سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت کی پیدا کردہ تباہی (گورنمنٹ میڈ ڈیزاسٹر) نے کاروبارختم کردیا ہے اورلاکھوں لوگ بھکمری کے دہانے … Read more

کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت، حراست کے خلاف دائر عرضی خارج

جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کورٹ نے فاروق عبداللہ کی حراست کو چیلنج کرنے والی عرضی مسترد کر دی ہے۔ حال ہی میں عبداللہ کو پبلک سیفٹی ایکٹ ( پی ایس اے) کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔ اس سے پہلے تک فاروق … Read more

کشمیر میں پھر کرفیو جیسے حالات، تاریخی جامع مسجد اٹھویں جمعہ کو بھی بند

کشمیر میں دفعہ 370 ہٹائے ہوئے آج دو مہینے گزر گئے مگر حالات ابھی بھی ٹھیک نہیں ہے، ریلی خدمات، موبائل فون اور تمام مواصلاتی نظام حسب معمول بند ہیں۔ ذرائع ابلاغ سے ملی اطلاع کے مطابق اج اٹھویں جمعہ کو بھی تاریخی جامع مسجد کھل نہیں پائی، خبریں یہاں تک آرہی ہے کہ بعض … Read more

نماز پنجگانہ اور تلاوت قرآن پاک میں گزر رہی ہے فاروق عبداللہ کی زندگی

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ عبداللہ اس وقت پبلک سیکورٹی ایکٹ کے تحت حراست میں ہے۔ ایک ایکٹ کی وجہ سے بنا کسی سماعت کے فاروق عبداللہ دو سال تک حراست میں رہ سکتے ہیں، ٹیلی گراف کی خبر کے مطابق اس وقت سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ اپنا وقت پنجگانہ … Read more

افسوسناک!کشمیر میں محرم کا جلوس روکنے کے لئے کرفیو جیسے حالات، سلامتی دستوں کو تشدد کا ڈر

جموں وکشمیر میں محرم کا جلوس نکالنے سے روکنے کے لئے شہر اور وادی کے کئی حصوں میں کرفیو جیسی بندشیں لگائی گئی ہیں، کیونکہ حکام کو اندیشہ ہے کہ بڑی تعداد میں لوگوں کے اکھٹا ہونے سے تشدد بھڑک سکتا ہے۔ حکام نے بتایا کہ تجارتی مرکز لال چوک اور اطراف کے علاقوں کے … Read more

اہم خبر:کشمیر میں دہشت پھیلانے کیلئے آئے دہشت گردوں نے کھولی پاکستان کی پول ، کیا یہ بڑا انکشاف

پاکستان دہشت گردی پھیلانے کی اپنی ناپاک کوششوں سے پیچھے ہٹتا ہوا نظر نہیں آرہا ہے ۔ وہ ہندوستان میں مسلسل دہشت گردی اور دراندازی کو بڑھاوا دینے کی سازش رچ رہا ہے ۔ خاص کر کشمیر کے بدلے حالات کے بعد وہ کھسیایا ہوا ہے ، لیکن ہندوستانی فوج کی چوکسی کی وجہ سے … Read more

جموں وکشمیر انتظامیہ نے حزب اختلاف لیڈران کو دکھائی ہری جھنڈی، کریں گے جموں وکشمیر کا دورہ

کانگریس کےسابق صدرراہل گاندھی اورکئی دیگراپوزیشن جماعتوں کے سینئرلیڈرہفتہ کو کشمیرکا دورہ کریں گے اوردفعہ 370 کے اہم التزام کوہٹائے جانے کے بعد وہاں کے حالات کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق گاندھی کےعلاوہ کانگریس کے سینئرلیڈر غلام نبی آزاد اورآنند شرما بھی جارہے ہیں۔ ان لیڈروں کا دوپہرکے وقت سری نگرپہنچنے کا پروگرام … Read more