دہلی کی اناج منڈی میں لگی آگ43کی موت‘ عمارت کے پاس ڈی ایف یس کا فائیرکلیرنس موجود نہیں۔ ویڈیو

دہلی کی اناج منڈی میں پیش ائے آتشزدگی کے واقعہ پر وزیراعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ ”دہلی کے اناج منڈی جو رانی جھانسی روڈ پر واقع ہے میں آتشزدگی کا واقعات نہایت خوفناک ہے۔ مرنے والوں کے پسماندگان کے ساتھ میری سونچ ہے۔ زخمیو ں کی عاجلانہ صحت یابی کے لئے نیک … Read more

اترپردیش میں پیاز لڑائی کے باعث بنی

امروہا۔ پیاز جہاں پر لوگوں کو رولانے کاکام کررہی ہے وہیں بعض اوقات وہ آپسی لڑائی کا سبب بھی بن رہی ہے۔ اسی طرح کا ایک واقعہ امروہا ضلع کے ایک گاؤں میں پیش آیاہے۔ اترپردیش کے گاؤں میں دو عورتوں کی آپس میں بحث کچھ دیر بعد ہاتھا پائی پر پہنچی کیونکہ دونوں ایک … Read more

جھارکھنڈ۔ ہجومی تشدد کا ایک او رواقعہ پیش آیا‘ ایک کی موت

جھارکھنڈ۔ ایسا لگ رہا ہے کہ ملک میں ہجومی تشدد کی بیماری اب کبھی ختم نہیں ہوگی۔ کیونکہ اسی طرح کا ایک واقعہ جھارکھنڈ کے ضلع کونتی میں ساواری گاؤں کے پاس پیش آیاہے‘ جس میں ایک برہم ہجوم نے ایک شخص کو اس کی موت تک زدکوب کیا۔ خبرکے مطابق جب بیف فروخت کی … Read more

پٹنہ کا واقعہ۔تعاقب کرنے والوں کی مخالفت کرنے پر تیزاب کے حملے میں 16لوگ زخمی۔ پولیس کا بیان

چہارشنبہ کی صبح مذکورہ فیملی پر بیس لوگوں نے حملہ کیا جس میں بعدملزمین میں سے پانچ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پٹنہ۔بہار پولیس کا کہنا ہے کہ کم سے کم 16لوگ جس میں فیملی کی تین عورتیں بھی شامل ہیں چہارشنبہ کے روز پٹنہ کے قریب مذکورہ خاندان کی لڑکی کا تعاقب کرنے والے … Read more

ہندوستان او رمتحد ہ عرب امارات کے اشتراک سے یمن خانہ جنگی کا شکار 700زخمیوں کا طبی علاج

متحدہ عرب امارات یمنی شہروں کو علاج کے لئے مکمل امداد کرے گا وہیں ہندوستان زخمی لوگوں اور ان کے ساتھ آنے والوں کے لئے ویزا کی اجرائی میں سہولتیں فراہم کرے گا‘ منگل کے روزاس بات کی جانکاری دہلی نژاد وی پی ایس میڈور اسپتالوں نے دی ہے جہاں پر ان مریضوں کا علاج … Read more

مغربی کنارہ میں دس سال کا معصوم سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی

مغربی کنارہ۔ مقبوضہ مغربی کنارہ میں اسرائیلی فوج اور احتجاجیوں کے درمیان جمعہ کے روز پیش تصادم کے دوران ایک فلسطینی بچہ شدید طور پر زخمی ہوگیا ہے‘ فلسطین کی وزرات صحت اور سرکاری ذرائع ابلاغ نے یہ جانکاری دی ہے۔بیان میں وزرات نے کہاکہ اپریشن روم میں بچہ کا علاج کیاجارہا تھا کیونکہ ”زندہ … Read more