کشمیر میں غیر یقینی صورتحال ، زبردست ہجوم

کشمیر میں غیر یقینی صورتحال ، زبردست ہجوم

سرینگر، 8 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وادی کشمیر میں گزشتہ 126 دنوں سے جاری غیریقینی صورتحال کے دوران اتوار کو جہاں معمولات زندگی کی رفتار جوں کی توں رہی وہیں سنڈے مارکٹ میں دن بھر عوام کا بھاری ہجوم رہا۔ادھر وادی میں چلہ کلان کی آمد سے قبل ہی ٹھٹھرتی سردی نے اہلیان وادی کا حال بے حال کردیا ہے ۔ لوگوں کا کہنا ہیکہ امسال سردی قبل از وقت ہی ڈیرا زن ہوکر لوگوں کیلئے ہرگزرتے دن کیساتھ روح فرسا ثابت ہورہی ہے ۔ معالجین نے سردی کے پیش نظر ’صحت اڈوائزری‘جاری کرتے ہوئے لوگوں کو تمام تر احتیاطی تدابیر برتنے کی تاکید کی ہے۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading