کلکتہ: چھ سالہ لڑکی کمیونٹی ہال کے بیت الخلاء میں عصمت ریزی، ایک شخص گرفتار

کلکتہ: چھ سالہ لڑکی کمیونٹی ہال کے بیت الخلاء میں عصمت ریزی، ایک شخص گرفتار

کلکتہ: ایک چھ سالہ لڑکی کمیونٹی ہال کے بیت الخلاء میں بندکرکے مبینہ عصمت ریزی کی گئی۔ پولیس نے یہ بات بتائی۔ پولیس نے مزید بتایا کہ یہ حادثہ کمیونٹی ہال کے فرسٹ فلور پر پیش آیا۔ پولیس نے اس معاملہ میں ایک 19سالہ نوجوان لڑکے کو گرفتار کرلیا ہے جو متاثرہ لڑکی کا پڑوسی بتایا گیا۔ متاثرہ لڑکی کی والدہ کی شکایت پر پولیس نے ملزم کو گرفتا ر کرلیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزم کے خلاف پوسکو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔ لڑکی کی طبی معائنہ کی رپورٹ آنے کے بعد پولیس مزید تحقیقات کرے گی۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading