کیا سی اے بی ائینی اصولوں پر عمل پیرا ہے؟

نئی دہلی۔ کیاشہریت ترمیمی بل (سی اے بی) ائینی روح کی خلاف ورزی ہے‘ جو کہ ایک سکیولر دستاویزجس میں مذہبی خطوط پر درجہ بندی سے منع کرتا ہے؟۔ ممکنہ طور پر یہ مذکورہ قانون کو یقینی طور پرتقریبا قانونی چیالنج کا اس کو سامنا ہوگا‘ کئی سیاسی جماعتوں نے پہلے ہی اس بات کا … Read more

سڑک کنارہ غبارے فروخت کرنے والے دیڑھ سالہ لڑکے کو رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں نے بوسہ دیا

کلکتہ: ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نے انسٹا گرام پر ایک تصویر اپلوڈ کی اور اس پر لکھا کہ میں یہ ہفتہ بہت کسی خاص شخص کے ساتھ بہت خاص ہوگیا ہے۔ View this post on Instagram Made my weekend special.. with the special one.. a 1 year and a half baby selling balloons …. … Read more

روہنگیا مسلمانوں کو کبھی شہریت نہیں دی جائے گی:امت شاہ

متنازعہ شہریت (ترمیمی) بل پر بحث کے دوران ، پیر کو لوک سبھا میں مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے واضح کیا کہ میانمار کے روہنگیا مسلمان ملک کے شہری کی حیثیت سے قبول نہیں کیے جائیں گے۔  روہنگیا کو ہندوستان کا شہری کبھی بھی قبول نہیں کیا جائے گا۔ میں پھر سے یہ بات … Read more

ممبئی: 16سالہ عاشق کے ساتھ مل کر 19سالہ لڑکی نے ایک شخص کا قتل کیا، نعش کے ٹکڑے بیاگ میں بھر کے ندی پھینک دیا

ممبئی: ماہم بیچ پر ایک سوٹ کیس میں انسانی اعضاء دستیاب ہونے کے بعد پولیس ٹیم نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ممبئی کرائم برانچ نے اس معاملہ میں نوجوان لڑکا و لڑکی کو گرفتار کرکے ان سے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ متوفی شخص کی شناخت 59سالہ بنیت ریبیلو کی حیثیت … Read more

مشہور کامیڈین کپل شرما کے گھر بیٹی کی پیدائش

ممبئی: مشہور کامیڈین کپل شرما کے گھر 9دسمبر کو ایک لڑکی پیدا ہوئی ہے۔ کپل شرما نے ٹوئٹرپر یہ اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے بلاگ میں لکھا کہ آج ایک لڑکی پیدا ہوئی ہے او رآپ سب کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔ Blessed to have a baby girl need ur blessings love … Read more

ہندوستانی مسلمانوں کی اکثریت ایودھیا فیصلہ میں نظر ثانی درخواست کے خلاف ہیں:مولانا سلمان حسینی ندوی

نئی دہلی: مشہور عالم دین مولانا سلمان ندوی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ہندوستانی مسلمانوں کی اکثریت بابری مسجد کیس میں نظرثانی کی درخواست دائر کرنے کے حق میں نہیں ہے۔ انہوں نے مسلم رہنماؤں سے اپیل کی کہ وہ بابری مسجد کی اراضی پر اپنے نظر ثانی کی درخواست کو واپس لیں … Read more

مودی حکومت کا مسلمانوں کیخلاف متعصبانہ شہریت بل لوک سبھا میں منظور

نئی دہلی ۔ 9 ڈسمبر۔(سیاست ڈاٹ کام) متنازعہ شہریت (ترمیمی) بل جسے آسام میں لاگو کردہ این آر سی کے پس منظر میں خاص طور پر سب سے بڑی اقلیت مسلمانوں کے خلاف متعصبانہ قرار دیا جارہا ہے، آج پیر کی رات لوک سبھا میں تقریباً 12 گھنٹے گرما گرم مباحث کے بعد رائے دہی … Read more

سونیا گاندھی 73 برس کی ہوگئیں

مختلف قائدین کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد نئی دہلی 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی آج 73 برس کی ہوگئیں۔ پارٹی کے اعلیٰ قائدین نے انھیں سالگرہ کی مبارکباد پیش کی۔ سونیا گاندھی نے ملک کے مختلف حصوں میں عصمت ریزی اور قتل کے واقعات پر تشویش اور صدمہ کا اظہار … Read more

اپوزیشن کے ہنگامہ کے بیچ شہریت ترمیمی بل لوک سبھا میں پیش

٭ مذہب کی بنیاد پر شہریت طے کرنا دستور کے بنیادی مقصد کے مغائر: اپوزیشن٭ کانگریس نے مذہب کی بنیاد پر ملک کو تقسیم کیا : امیت شاہ نئی دہلی9ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام )اپوزیشن کی مخالفت کے درمیان وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا میں آج شہریت ترمیمی بل 2019 پیش کیا جس میں افغانستان،پاکستان … Read more

جھارکھنڈ میں اقتدار پر عوام کو جل، جنگل اور زمین کی واپسی

راہول گاندھی کا وعدہ۔ انتخابی جلسہ سے خطاب رادھا گاؤں (جھارکھنڈ) 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس قائد راہول گاندھی نے الزام عائد کیاکہ اپنے اقتدار والی ریاستوں میں بی جے پی ریاستوں کی اراضی پر قبضہ کررہی ہے۔ انھوں نے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگر اپوزیشن اتحاد برسر اقتدار آتا ہے … Read more

شہریت ترمیم بل کی مخالفت میں آسام میں احتجاج

مذکورہ بل کے ذریعہ پاکستان‘ بنگلہ دیش اور افغانستان کے غیر مسلم پناہ گزینوں کو ہندوستانی شہریت دی جائے گی جنھیں مذہبی بنیاد پر امتیاز کاسامنا ہے۔ اس میں تجویز دی گئی ہے کہ ہندو‘ سکھ‘جین‘ بدھسٹ‘ عیسائی اور پارسی جو 31ڈسمبر 2014سے تک ہندوستان میں داخل ہوئے ہیں انہیں شہریت کا اہل مانا جائے … Read more

اپنے رشتہ داروں کی اسپتال میں تلاش کا سلسلہ جاری

نئی دہلی۔عام طور پر لیڈی ہارڈنگی میڈیکل کالج میں صفائی کاکام کرنے والے بینا دیوی صبح 6سے دوپہر 2بجے تک اپنا کام کرتی ہیں مگر اتوار کی صبح ایمرجنسی کا سائرن بجا۔تین پولیس کی گاڑیاں اور ایک ایمبولنس ایک کے بعد دیگر دوگھنٹوں میں دس آدمیوں کو لے کر اسپتال پہنچی جس میں سے صرف … Read more

بچنے کا کوئی راستہ نہیں ہے‘ میرے گھر والی کا خیال رکھنا

نئی دہلی۔ اتوار کی ابتدائی ساعتوں میں مونو اگروال کو ان کے دوست محمد مشرف کا کئی سالوں بعد فون کال آیا۔ اچانک ائے فون سے جو بات سامنے ائے گی اس کے لئے سننے کو اگروال ذہنی طور پر ہرگز تیار نہیں تھے۔بجنو ر سے تعلق رکھنے والے تیس سالہ محمد مشرف نے بتایاکہ”باہر … Read more

وادی میں حالات اب بھی معمول پر نہیں ائے۔ اگست او رنومبر کے درمیان جموں او رکشمیر میں مقامی سیاحوں کی تعداد میں ائی بڑی کمی

جموں اور کشمیر میں سیاحت اب بھی معمول پر نہیں ائی ہے۔اگست سے نومبر کے درمیان یہاں محض 32ہزار گھریلو سیاح پہنچے ہیں۔ سیاحوں میں کمی کی وجہہ مقامی لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ سری نگر۔ جموں کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ فراہم کرنے والے ارٹیکل370کو ہٹائے جانے کے بعد … Read more

کلیان سنگھ کے خلاف کھڑے 10گواہوں کو سی بی ائی نے کیا”خارج“۔

عدالت میں اب تک سنگھ کے خلاف اٹھ گواہ معزول ہوچکے ہیں۔ مذکورہ ایجنسی اس ماہ عدالت میں چاراہم گواہوں کو معزول کرانے کی تیاری میں ہے۔اس میں اسٹنٹ اور معاملے کے چیف تحقیقاتی افسران بھی شامل ہیں۔ یہ افسران کے پاس۔۔۔۔۔۔۔ نئی دہلی۔ سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن نے سابق چیف منسٹر اترپردیش کلیان … Read more

بی جے ڈی نے شہریت بل حکومت کی حمایت کا اعلان کیاہے۔

این ڈی اے کے گھیرے کے باہر بی جے ڈی بی جے پی کی سب سے اہم ساتھی کے طور پر ابھری ہے۔ جون میں پٹنائک نے بی جے پی کے راجیہ سبھا امیدوار اشونی ویشانوی کی حمایت کرتے ہوئے سب کو حیران کردیاتھا باوجود اس کے ان کی پارٹی نے اپنے تیسرے امیدوار کو … Read more

قومی شہریت (ترمیمی) بل کو نافذ کرنے سے کیسے روکا جائے

بی جے پی نے اپنے خفیہ ایجنڈا “بھارت ہندو راشٹر” کے تحت C, A, B کو اپنی کابینہ سے پاس کرلیا ہے، اب عنقریب پارلیمنٹ میں پیش کرنے والی ہے تاکہ اسے پورے میں نافذ کرکے کروڑوں مسلمانوں کو ہندوستان سے بےدخل کیاجاسکے۔ دوسری طرف سوشل میڈیائی مجاہدین یہ سمجھ رہے ہیں کہ سوشل میڈیا … Read more

سادھوی پراچی نے دیا متنازع بیان، کہا نہرو بہت بڑا زانی تھا

اتوار کے روز وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی رہنما سادھوی پراچی نے سیاسی گفتگو میں نچلی سطح پر اترتےہوئے کہا کہ ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے بہت سے عورتوں کی عزت لوٹی ہے۔ راہل گاندھی کے اس بیان کے جواب میں کہ ’ہندوستان دنیا کا عصمت دری کا دارالحکومت … Read more

فرضی انکاونٹر بہیمانے قتل کے سوا کچھ بھی نہیں۔مارکنڈے کاٹجو

حیدرآباد پولیس کی جانب سے ڈاکٹر پرینکا ریڈی کی عصمت دری کرنے والے چار ملزمین کے انکاونٹر نے ایک با ر پھرہندوستانی پولیس کے ایک بڑے حصے کے ذریعء ماورائے عدالت قتل کو اختیار کرنے اوراسے دوبارہ بحال کرنے کے جوازپر سوال کھڑے کردئے ہیں۔ مہارشٹر پولیس نے ممبئی میں انڈرورلڈ ڈاؤن سے نمٹنے کے … Read more

لکھنو میں نابالغ کی عصمت ریزی‘ خودکشی کی کوشش

لکھنو۔ایک نابالغ لڑکی جس کو اس کے پڑوسی گونگی اور بہری ماں کے سامنے ہفتہ کی دوبارہ مبینہ طور پر اپنی درندگی کانشانہ بنایا ہے‘ اتوا ر کے روز زہر پی کر خودکشی کی کوشش کی‘ پولیس نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔ کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی اسپتال میں زیر علاج لڑکی کی حالت … Read more

یوگی حکومت نے انناو ریپ کیس کے سلسلہ میں 7 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا

لکھنؤ: یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے فرائض میں غفلت برتنے کے الزام میں سات پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا ہے جس کی وجہ سے انناو عصمت دری کا شکار بچی کا مر جانا ہے۔ یہ کارروائی اتوار کی رات دیر سے ہوئی۔ ایڈیشنل چیف سکریٹری (ہوم) اونیش اوستی کے مطابق ، معطل شدہ پولیس اہلکاروں … Read more

دہلی کی اناج منڈی عمارت میں مہیب آتشزدگی، 43 افراد ہلاک

شارٹ سرکٹ حادثہ کی وجہ، بیشتر افراد کو زخمی حالت میں عمارت سے نکالا گیا ،مختلف دواخانوں میں زیر علاج دہلی حکومت کی جانب سے مہلوکین کے ورثاء کو فی کس 10 لاکھ ایکس گریشیاء حا دثہ کی تحقیقات کا حکم، عمارت کے مالک کے خلاف مقدمہ درج مختلف قائدین کا اظہار تعزیت۔جائے حادثہ کا … Read more

یوپی عصمت ریزی میں بچ جانے والی خاتون کے گھر میں افراد داخل، کیس واپس نہ لینے پر تیزاب پھینکا گیا

شاہ پور ۔ /8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے علاقہ شاہ پور میں ایک 30 سالہ خاتون پر 4 افراد نے مبینہ طور پر حملہ کرتے ہوئے تیزاب پھینک دیا ۔ اجتماعی عصمت ریزی کا کیس درج کرانے کے بعد اس خاتون پر کیس کو واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا تھا ۔ جن … Read more

گائے کے پیشاب سے قیدیوں کے مجرمانہ ذہن کو بہتر بنایا جاسکتا ہے : آر ایس ایس سربراہ کا دعویٰ

کانپور ۔ /8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ایک ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گائے کائنات کی ماں ہے ۔ گائے سے انسانی دل باغ باغ ہوجاتا ہے اور جب قیدی اس کا پیشاب پینا شروع کردیں گے تو جیل کے حکام کو یہ محسوس ہوگا … Read more

لوک سبھا میں آج شہریت ترمیمی بل کی پیشکشی ، امیت شاہ کا بیان

نئی دہلی ۔ 8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیرداخلہ و قومی صدر بی جے پی امیت شاہ نے پیر کے دن لوک سبھا میں شہریت (ترمیمی) بل پیش کرنے کا اعلان کیا جس کے تحت پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان کے پناہ گزینوں کو ہندوستان کی شہریت عطا کی جائے گی بشرطیکہ وہ 10 … Read more

حیدرآباد انکاونٹر کے بعد سی جے ائی نے کہاکہ ’انصاف کبھی انتقام کی شکل اختیار نہیں کرے گا‘۔

پچھلے ہفتہ تلنگانہ میں ایک 26سالہ حیوانات کی ڈاکٹر کی اجتماعی عصمت ریزی اور قتل معاملے میں گرفتار چاروں ملزمین کی انکاونٹر میں ہلاکت کے ایک روز بعد چیف جسٹس آف انڈیا یہ بیان سامنے آیاہے۔ نئی دہلی۔چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بابڈی نے ہفتہ کے روز کہاکہ یہ مذکورہ عدالتی نظام کو مجرمانہ … Read more

انتظامیہ کے تیقن پر اناؤ عصمت ریزی متاثرہ خاتون کی آخری رسومات

اناؤ:08 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو گاؤں بلانے پر بضد اناؤ متأثرہ کے اہل خانہ کی رضا مندی کے بعد سخت سیکورٹی کے درمیان‘ متأثرہ’ کے جسد خاکی کو سپرد خا ک کردیا گیا۔متأثرہ کی لاش کو گاؤں کے بہار اس کے آبائی کھیت میں دادا ،دادی کی سمادھی کے … Read more

سونیا گاندھی آج سالگرہ نہیں منائیں گی

نئی دہلی 8؍ڈسمبر( سیات ڈاٹ کام) صدر کانگریس سونیا گاندھی نے ملک کے مختلف حصوں میں عصمت ریزی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر پیر کو اپنی سالگرہ نہ منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔انہوں نے ملک میں خواتین کی سیکیوریٹی پر تشویش کا اظہار کیا۔سونیا گاندھی پیرکو73برس کی ہوجائیں گی ۔پارٹی ذرائع نے … Read more