کشمیر پر پاکستان کی حمایت کی وجہہ سے ملیشیاء اور ترکی کو ہندوستان کی ناراضگی کا سامنا

نئی دہلی۔ ترکی او رملیشیاء کو ہندوستان کی برہمی کا احساس ہورہا ہے کیونکہ نئی دہلی کی جانب سے فینانسل ایکشن ٹاسک فورس میں پاکستان کی حمایت کرنے کے علاوہ برسرعام کشمیر پر بیانات پر دونوں کے خلا ف اپنی معاشی طاقت او ران کی مارکٹ پر ہونے والے اثرکے وزن کااستعمال کررہا ہے۔ موجودہ … Read more

جموں کشمیر کے متعلق موقف پر ترکی اور ملیشیائی سے تجارتی تعلقات میں کمی لاسکتا ہے ہندوستان

نئی دہلی /ممبئی۔ہندوستان اس پر غور کررہا ہے کہ ملیشیاء سے اشیاء جات کی برآمدات پر روک لگاسکتا ہے‘ جس میں کھانے کا تیل بھی شامل ہے اور ترکی سے بھی‘ حکومت اورانڈسٹری ذرائع کے مطابق یہ بات سامنے ائی ہے جو مذکورہ ممالک کے قائدین کی جانب سے نئی دہلی پر کشمیر کاروائی کے … Read more

اہم خبر: شمالی شام میں ترک فوجیوں کی پیش قدمی جاری

انقرہ: ترک سیکورٹی فورسز’آپریشن پیس اسپرنگ‘ کے تحت شمالی شام میں مسلسل پیش قدمی کر رہے ہیں۔ ترکی کی وزارت دفاع نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ خبر رساں ایجنسی اناڈول کے مطابق ترکی کی وزارت دفاع نے کہا ’آپریشن پیس اسپرنگ‘ میں شامل ہمارے بہادر کمانڈو علاقے (شمالی شام) میں مسلسل آگے بڑھتے جا … Read more

ترکی کا شام پر حملہ: کُرد کنٹرول والے شامی علاقہ میں فوجی کارروائی کا آغاز

ترک افواج کی جانب سے کردوں کی سرکردگی میں قائم ان مسلح گروپوں کے اتحاد کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے جن پر مغربی طاقتیں داعش کو ختم کرنے کے لیے انحصار کر رہی تھیں۔ ترک صدر نے اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ترک افواج نے کرد کے زیر کنٹرول شام … Read more

ملیشیائی وزیراعظم کے کشمیر پر دئے گئے بیان کے جواب میں ایم ای اے نے کہاکہ’اس طرح کی بیان بازی سے باز آجاؤ‘۔

پچھلے ہفتہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران ملیشیائی وزیراعظم مہاتر محمد نے ریمارک کیاتھا کہ ہندوستان نے جموں کشمیر پر’حملہ کرکے قبضہ کرلیاہے“اور اس لازمی حل پاکستان کے ساتھ بات چیت کے ذریعہ کیاجانا چاہئے۔ نئی دہلی۔مذکورہ وزرات داخلی امور(ایم ای اے) نے جمعہ کے روز ملیشیائی وزیراعظم مہاتر محمد … Read more

ہندوستان اور ترکی دونو ں ہی ہمیشہ ایک طرفہ پابندیوں کے خلاف رہے ہیں

صنعتی جنگوں سے دونوں ہی متاثر ہیں جو نظر نہیں آتا۔ تعاون کے شعبہ میں دیگر وعدوں پر ہندوستان اور ترکی کے درمیان افریقہ اور بحرہند کے سمندری علاقے شامل ہیں۔ ہندوستان کی طرح ایس 400دفاعی نظام خریدنے کا ترکی فیصلہ ہندوستان کی عکاسی کرتا ہے جہاں دونوں ممالک میں قومی مفاد کو بلاتر رکھنے … Read more

ترکی نے امریکی انتباہ کو نظر انداز کردیا‘روس کے ایس 400دفاعی میزائیل کی ملک میں آمد

امریکہ کی سخت مخالفت کے باوجود ترکی نے روس کے ایس400دفاعی میزائیل نظام کا پہلا حصہ وصول کیا ہے۔مذکورہ ترکی وزارت دفاع نے کہاکہ‘ جمعہ کے روز درالحکومت انقارہ کی فضائیہ پٹی پر مذکورہ سازوسامان پہنچا ہے۔ انقارہ۔ مذکورہ اقدام جس سے امریکہ ناراض ہوگا‘ جس میں ترکی کو انتباہ دیاگیاتھا کہ وہ ایس 400مخالف … Read more