مودی نے یو اے ای کے ایک اخبار کو دئے انٹرویو میں کہاکہ”جموں کشمیر تھا الگ تھلگ‘ اس لئے ہٹایاگیاارٹیکل370“۔
ابوظہبی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے کہاکہ جموں کشمیرکوالگ تھلگ پڑے رہنے کے حالات ختم کرنے کے لئے اس کا خصوصی درجہ ہٹایاگیا۔ اس کے الگ تھلگ پڑے رہنے کی وجہہ سے نوجوان ”بھٹک گئے‘ شدت پسند بن گئے اورتشددودہشت گردی کے راستے پر چل پڑے“۔مودی نے کہاکہ یہ ہندوستان کا ”داخلی فیصلہ“ تھا جو پوری … Read more