سلمان خورشید نے ایوش مان بھارت اسکیم کی ستائش کی

لکھنو۔ سینئرکانگریس لیڈر سلمان خورشید نے منگل کے روزایوش مان بھارت اسکیم کی ستائش کی او رکہاکہ ہر ایک کو اس کی حمایت کرنا ضروری ہے۔ فینانس کمیشن کی پندروہویں اجلاس سے بات کرتے ہوئے خورشید نے کہاکہ ”غریب اور متواسط طبقے کے لئے یہ ایک عظیم پہل ہے۔ ہر کسی کو اسکیم کی حمایت … Read more

کانگریس ترجمان سنگھوی کابیان۔’بھلے ان کی ائیڈیالوجی سے آپ اتفاق نہ کریں مگر ساورکر ایک قوم پرست تھے‘

نئی دہلی۔ کانگریس لیڈر ابھیشک سنگھوی نے پیر کے روز ونائیک دامودر ساورکر کے ہندوتوا نظریہ کی ستائش کی‘ اور جس کو انہوں نے ”مکمل شخص“ کا حوالہ دیا جس نے ”جنگ آزادی میں اہم رول ادا کیا‘ دلتوں کے حقوق کے لئے جدوجہد کی اور ملک کے جیل کی مصیبتوں بھی برداشت کیں“۔ حالانکہ … Read more

پاکستانی خوش ہیں‘ ہندوستانیوں کے ساتھ بھائیوں سے جیسا سلوک کرتے ہیں۔ شراد پوار

ممبئی۔ ایک اہم متنازعہ بیان میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے صدر شراد پوار نے پاکستانی عوام کی تعریف کی اور برسراقتدار بی جے پی ”غلط جانکاری“ پھیلانے کاالزام عائد کیا۔ اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ساتھ پارٹی دفتر میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پوار نے کہاکہ ”لوگ یہاں پر … Read more