جے جے پی اور بی جے پی میں اتحاد کے ایک روز بعد‘ چوٹالہ کے والد تہاڑ جیل سے رہا

چندی گڑھ۔ جانا نائیک جنتا پارٹی(جے جے پی) صدر دوشنت چوٹالہ کی جانب سے ہریانہ میں بی جے پی کو حکومت تشکیل دینے کے لئے مدد پہنچانے کے اعلان کے کچھ گھنٹو ں بعدان کے والد اجئے چوٹالہ تہاڑ جیل سے رہا کردئے گئے۔ اجئے چوٹالہ مذکورہ جے جے پی کے بانی اتوار کی صبح … Read more

ہریانہ میں دشنت کی سکیورٹی میں اضافہ

چندی گڑھ۔ جے جے پی چیف دشنت چوٹالہ کی سکیورٹی میں ہفتہ کے روز اس وقت اضافہ کردیا گیا ہے جب ان کی پارٹی نے انتخابات کے بعد بی جے پی سے اتحاد قائم کیا تاکہ ہریانہ میں دوسری معیاد کے لئے حکومت کی تشکیل کی راہ ہموار ہوجائے۔ ان کے گھر واقعہ ہسار ٹاؤن … Read more

ہریانہ نتائج2019۔ گوپال کانڈا اور پانچ اراکین اسمبلی نے بی جے پی کو غیر مشروط حمایت کی پیشکش کی‘ کانڈا کے بھائی کا کہنا ہے۔

چندی گڑھ۔ بی جے پی واحد سب سے بڑی پارٹی کے طور پر سامنے ائی ہے۔ہریانہ اسمبلی الیکشن میں 90سیٹوں کے نتائج سامنے آگئے ہیں اور بی جے پی سب سے بڑی پارٹی کے طورپر ابھر کر ائی ہے جس نے ریاست میں چالیس سیٹوں پر جیت حاصل کی‘ کانگریس کو 31سیٹیں ملیں جبکہ جے … Read more

مہارشٹرا‘ ہریانہ اسمبلی الیکشن‘ 303سے زیادہ کے بعد370نے اس مرتبہ کوئی بڑا جادو نہیں دیکھایا ہے

مہارشٹرا‘ کے علاوہ ہریانہ اسمبلی الیکشن میں بی جے پی جواپنے 303لوک سبھا سیٹیوں پر سوار ہے ارٹیکل 370‘ او رغیر ملکی تارکین وطن کو ملک سے باہر نکالنے کے اعلان کے علاوہ سارے ملک میں قوم رجسٹرار برائے شہریت نافذ کرنے کے اعلان کے باوجود دونوں ریاستوں میں ناکامی سے دوچار ہوئی ہے۔ دونوں … Read more

ہریانہ۔ ایک اور ایکزٹ پول میں مخلوط اسمبلی کی پیش قیاسی

نئی دہلی۔آج تک ایکسیس مائی انڈیا کی جانب سے پیش کئے جانے والے ایکزٹ پول کے نتائج کے مطابق منوہر لال کھٹر حکومت کے لئے خراب نیوز نکل کر سامنے آرہی ہے کیونکہ ہریانہ کے اسمبلی الیکشن میں مذکورہ ایکزٹ نے بی جے پی او رکانگریس کے درمیان میں سخت مقابلہ دیکھایا گیاہے ایکزٹ پول … Read more

پاکستان کا پانی روک کر ہریانہ منتقل کیاجائے گا‘ وزیراعظم نریندر مودی

کرکشیتر/چکارہی دادری۔وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز ہریانہ کے رائے دہندو ں سے اپیل کی ہے وہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو ”سزا“ دیں کیونکہ اس نے کشمیر سے ارٹیکل370ہٹانے کے متعلق ”افواہیں پھیلائی“ ہیں۔ کرکشیتر اور چکرہی دادری میں انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہاکہ قومی مفاد میں ارٹیکل 370کی … Read more

اپنے ساتھی کے سر قلم کرنے کی دھمکی پر کانگریس نے کھٹر کا اڑایا مذاق

نئی دہلی۔ کانگریس پارٹی کے چہارشنبہ کے روز ہریانہ چیف منسٹر منوہر لال کھٹر کا مذاق آڑایاجنھوں نے اپنے ہاتھ میں کلہاڑی تھامے بی جے پی ایک لیڈر کو سر قلم کردینے کی دھمکی دی تھی۔ ग़ुस्सा और अहंकार सेहत के लिए हानिकारक हैं! खट्टर साहेब को ग़ुस्सा क्यों आता है? फरसा लेकर अपने ही … Read more

سونی پت میں امام او ران کی اہلیہ کا بے رحمانہ قتل

مذکورہ جوڑے کی شناخت 38سالہ عرفان اور ا ن کی اہلیہ یسمین عرف مینا 25کے طور پر ہوئی ہے جو ضلع پانی پت کے موہالی گاؤں کے ساکن بتائے جارہے ہیں۔ سونی پت۔پولیس نے اتوار کے روز بتایا کہ ہریانہ کے ضلع سونی پت کے ملک مہاجر علاقے میں ایک مسجد سے متصل کمرے سے … Read more

سیاسی دنگل‘ بابیتا‘ مہاویر نے کی بی جے پی میں شمولیت

نئی دہلی۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ہیڈکوارٹر نئی دہلی میں پیر کے روز کھیل کی دنیاسے تعلق رکھنے والی مشہور کھلاڑی بابیتا پھوگاڈ اور ان کے والد مہاویر سنگھ پھوگاٹ نے پارٹی میں شمولیت اختیارکرلی۔ اس موقع پر بی جے پی لیڈر اور اسپورٹس منسٹر کرن رججو کے علاوہ دیگر بھی شامل تھے۔بی جے … Read more