سعودی عرب کا ہمیشہ کے لیے دستور قرآن ہے،دہشت گردی کی بیخ کنی کریں گے: ولی عہد
سعودی عرب کے ولی عہد عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مملکت کا آئین ہمیشہ کے لیے قرآن ہے۔ قرآن کریم سے اجتہاد اور فکری رہ نمائی کا حصول جاری رکھیںگے۔ ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب شخصی اور سماجی شعبوں میں قرآن پاک کی واضح تعلیمات پر … Read more