مشرقی انگلینڈ: پہلی مسلم خاتون میئر بن گئی۔

کیمبرج: مشرقی انگلینڈ کے کیمبرج میں پہلی مسلم خاتون میئر کے عظیم عہدہ پر فائز ہوئی ہے۔ اس خاتون کا نام سمبل صدیقی بتایا جاتا ہے۔ سمبل بچپن میں ہی پاکستان سے امریکہ اپنے والدین کے ساتھ آگئی تھی۔ انہیں کیمبرج میں پہلی مسلم خاتون بننے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس سے قبل وہ کونسل … Read more

خاتون پارٹنر نے اپنے ساتھی کا کیا قتل‘ تحقیقات جاری ہے

گروگرام۔ جمعرات کی رات میں پیش ائے واقعہ میں ایک 55سالہ شخص کو دوارکا ایکسپریس وے پر سیکٹر103کے قریب دولت آباد چوک پر ایک خاتون پارٹنر نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ متوفی کی شناخت ضلع جھاجھر سے متصل علاقے کے ساکن روشن لال کے طور پر ہوئی ہے۔ سر پر گولی لگنے کی خبر … Read more

حیدرآباد: نئی شادی دلہن کی خودکشی، سسرال والوں کی جانب سے ہراسانی کا الزام، پولیس مصروف تحقیقات

حیدرآباد: ایک نئی شادہ شدہ دلہن نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ باپو نگر عنبر پیٹ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ متوفیہ کی شناخت مبینہ خالدہ بیگم کے نام سے ہوئی ہے۔ ان کی شادی دو ماہ قبل ہوئی تھی۔سسرالی رشتہ داروں کی وجہ سے وہ کافی تناؤ کاشکار ہوگئی تھی۔ … Read more

ملک کی پہلی خاتون ڈی جی پی کنچن چودھری بھٹاچاریہ کی موت

حیدرآباد: ہندوستان کی پہلی خاتون ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) پیر کی شب اس دنیا سے چل بسیں۔ کنچن چودھری 1973ء بیاچ کی افسر ہیں۔ انہوں نے اس وقت تاریخ رقم کی جب انہیں اتراکھنڈ کا ڈی جی پی مقرر کیا گیا او ریہ خاتون کا ڈی جی پی ہونا ملک میں پہلی … Read more

اترپردیش: لڑکی پیدا ہونے پر خاتون کو تین طلاق

ایودھیا(اترپردیش): لڑکی کو جنم دینے پر ایک خاتون کو اس کے شوہر نے اسے تین طلاق دیدیا ہے۔ پولیس نے شوہر کے خلاف ایک کیس درج کرلیا ہے۔ یہ واقعہ ایودھیا ضلع میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع نے بات بتائی۔ ذرائع کے مطابق حیدرگنج تحصیل کے جانا بازار کی ساکن زفرین انجم نے 18/اگست کو … Read more

مہاراشٹرا: خاتون کی دوست کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو قتل کرنے کی کوشش، گرفتار

واسائی (مہارشٹرا): ایک خاتون اپنے ایک دوست کے ساتھ مل کر اپنے ہی شوہر کو جان سے ماردینے کی کوشش کررہی تھی لیکن پولیس نے اسے گرفتار کرلیا۔ یہ واقعہ واسائی ضلع کے مانک پور علاقہ میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاتون اپنے شوہر کو برقی وائر سے شاک دینے کے بعد اسے … Read more

وشاکھاپٹنم: حاملہ خاتون کو 4کیلو میٹر ڈولی میں ڈال کر ایمبولنس تک لایاگیا۔

وشاکھا پٹنم: وشاکھاپٹنم کے قبائلی علاقہ میں ایک حاملہ خاتون کو ڈولی کے ذریعہ ایمبولنس تک لیجایا گیا۔ کیونکہ اس گاؤں میں خرابی سڑک کی وجہ سے ایمبولنس کا پہنچنا ناممکن ہے۔ یہ گاؤں وشاکھاپٹنم سٹی سے 100کیلو میٹر دوری پر واقع ہے۔ یہاں پر بنیادی سہولتوں کا فقدان ہے۔ او ر نہ یہاں پر … Read more

حیدرآباد: خاتون نے بچوں کو زہر دے کر خودکشی کرلی۔

حیدرآباد: چلکل گوڑہ پولیس اسٹیشن حدودمیں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا۔ شوہر کی ہراسانیو ں سے تنگ آکر عورت نے اپنے دو نوں بچوں کو زہر کھلاکر خود بھی خودکشی کرلی۔ پولیس انسپکٹر اے سی بالا ناگی ریڈی کے بیان کے مطابق پرساد اور انجلی میاں بیوی پارسی گٹہ میں اپنے دو بچوں 10سالہ … Read more

حیدرآباد: سڑک کنارہ خاتون نے بچہ جنم دیا۔

حیدرآباد: لنگرحوض باپو گھاٹ علاقہ میں ایک عورت نے سڑک کے کنارہ بچہ جنم دیا۔ اس موقع پر 108ایمبولنس اسٹاف نے مدد کی۔ بعد ازاں خاتون نے ایک بچہ کوجنم دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشنس ایمبولنس کے ذریعہ متاثرہ خاتون کے پاس پہنچ گئے اور انہیں دواخانہ لیجایا جارہا تھا۔ راستہ میں ہی … Read more

راجستھان: 6پولیس عہدیداروں نے مل کر ایک خاتون کی پولیس اسٹیشن میں کی عصمت ریزی

جے پور(راجستھان): جب قانون کے رکھ والے ہی قانون کو توڑنے والے بنتے ہیں تومظلوم انصاف کیلئے کہاں جائیں؟ ایک ایسا واقعہ راجستھان میں پیش آیا جہاں قانون کے محافظ نے ہی قانون کی دھجیاں اڑائی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اسٹیشن ایس ایچ او سمیت دیگر پانچ پولیس عہدیداروں نے پولیس اسٹیشن میں ایک … Read more

اترپردیش: خاتون کی مبینہ طور پر کار میں عصمت ریزی

منی پور (اترپردیش): ایک خاتون کو زبردستی اغواء کر کے کار میں دو آدمیو ں نے اس کی اجتماعی عصمت ریزی کی گئی۔ پولیس بموجب یہ واقعہ 5جولائی کو پیش آیا جب متاثرہ خاتون اپنے شوہر کے ساتھ موٹرسیکل پر نیشنل ہائی وے 91سے گذر رہی تھی۔ منی پور اے ایس پی اوم پرکاش سنگھ … Read more

اخروٹ میں چھپاکر منشیات لیجانے والی خاتون کو دبئی ایئر پور ٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔

دبئی: بعض لوگ کسٹم عہدیداروں اور پولیس سے بچ کر منشیات لے جانے کی نئی نئی ترکیبیں کرتے رہتے ہیں۔ کچھ لوگ جوتے میں چھپاتے ہیں تو کچھ لوگ ٹوپی میں چھپاتے ہیں۔ ایک خاتون ایک نیا طریقہ اپنا ئی۔ اس نے اخروٹ جو کھا کر صحت بنائی جاتی ہے۔ اس اخروٹ میں منشیات چھپاکر … Read more

آندھراپردیش: حاملہ خاتون دواخانہ میں فوت، ڈاکٹرس کی لاپرواہی، شوہر کا الزام

سریکا کلم: آندھرا پردیش کے سریکاکلم ضلع میں ایک حاملہ خاتون ایک خانگی اسپتال میں دوران علاج فوت ہوگئیں۔ اس کے شوہر نے ڈاکٹرس پر لاپرواہی کا الزام عائد کیا ہے۔ متوفیہ کے شوہر نریش نے کہا کہ 24سالہ بی ریواتی کو شیوا درگا وشنو ہاسپٹل میں زچگی کے لئے شریک کروایا گیا تھا۔ اس … Read more