سورت میں 85 لاکھ روپئے کے جعلی کرنسی نوٹ ضبط ، دو گرفتار

سورت ۔ /7 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کے شہر سور ت میں ایک اپارٹمنٹ کے فلیٹ سے 85 لاکھ روپئے کی جعلی کرنسی ضبط کی گئی ہے ۔ پولیس نے ایک شخص اور ایک خاتون کو گرفتار کرلیا ۔ تیسرا شخص فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔ کلر اسکیانر استعمال کرتے ہوئے یہ فرضی نوٹ تیار کئے جارہے تھے ۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading