ناندیڑ سمیت ریاست کے تمام اردوگھروں کیلئے ثقافتی کمیٹیوں کی تشکیل کافیصلہ
ناندیڑ :30جون۔( ورق تازہ نیوز)ناندیڑشہر میں مہاراشٹر کے پہلے اردوگھر کی تعمیر عمل میں آئے کئی سال ہوچکے ہیں لیکن سیاسی تعطل کے باعث آج تک اسکا افتتاح عمل میں نہیں آسکا ہے۔ لیکن اب ریاستی حکومت کے محکمہ اقلیتی امور نے 28جون 2021ءکو ایک جی آر جاری کرتے ہوئے ریاست مہاراشٹر کے تمام اردوگھروں … Read more