پاکستانی فوج نے بی ایس ایف جوان کا گلا کاٹ دیا، سرحد پر ہائی الرٹ
جموں ؍ نئی دہلی ، 19 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)پاکستانی دستوں نے جموں میں بین الاقوامی سرحد (آئی بی) کے پاس ایک بی ایس ایف جون کو شوٹ کرکے ہلاک کردینے کے بعد اُس کا گلا کاٹ ڈالا ہے، عہدیداروں نے چہارشنبہ کو یہ بات کہی۔ بے رحمانہ اور ’’عدیم النظیر‘‘ واقعہ جو منگل کو … Read more