ایشیا کپ: پاکستان کے ہاتھوں سے میچ نکلتا ہوا

انڈین کپتان روہت شرما نے

جارحانہ بیٹنگ کی۔

ایشیا کپ کے پانچویں اور ٹورنامنٹ میں انڈیا اور پاکستان کے پہلے میچ میں 163 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے انڈیا کی ٹیم نے پہلے پندرہ اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 98 رنز بنائے۔ کپتان روہت شرما نے جارہانہ بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ چوکے اور دو چھکے لگا کر 38 رنز بنائے۔

اس قبل متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم صرف 162 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔

پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ کپتان کا یہ فیصلہ ٹیم کے لیے کافی بھاری ثابت ہوا اور ابتدا سے ہی وکٹیں گرنا شروع ہو گئیں اور ٹیم قدم جما کر نہ کھیل سکی۔

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading