مدیر اعلیٰ روزنامہ تہلکہ ٹائمز ناندیڑکے بھائی محمدمسرور سوداگر کاانتقال

ناندیڑ:19۔ستمبر (راست)مدیر اعلیٰ روزنامہ تہلکہ ٹائمز ناندیڑ جناب محمد طاہر سوداگر صاحب کے بڑے بھائ جناب محمد مسرور صاحب سوداگر(شارق واچ سنٹر) کا آج 19۔ ستمبر کو دوپہر کے وقت انتقال ہوا.انا للہ وانا الیہ راجعون .مرحوم کی نماز جنازہ مسجد قریشیہ سے متصل قبرستان میں آج بدھ کی شب ساڑھے نو بجے ادا کی جائگی تدفین بھی یہیں ہوگی اللہ.مرحوم.کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا کرے آمین

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading