ستمبر 23 کو ناندیڑ میں اساتذہ کیلئے آئیٹا کا ورکشاپ
ناندیڑ:21؍ستمبر(ور ق تازہ نیوز):آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن (آئیٹا) ناندیڑ کی جانب سے 23 sept 2018 بروز اتوار کو نئی آبادی میں واقع دفتر جماعت اسلامی کے ہال میں صبح 10 تا شام 5بجے تک، پانچویں سے دہم جماعت کے سائنس اور جغرافیہ کے معلمین اور معلمات کے لیے ایک ورکشاپ منعقد کیا گیا … Read more