بی جے پی – شیو سینا کے 10 ممبران اسمبلی کانگریس – این سی پی کے رابطے میں
ممبئی ۔13۔دسمبر ۔(ایجنسیز )ہندی ہارٹ لینڈ کی تین ریاستوں مدھیہ پردیش ، راجستھان اور چھتیس گڑھ کے اسمبلی انتخابات میں ہار کا خمیازہ بی جے پی کو مہاراشٹر میں بھی بھگتنا پڑ سکتا ہے ۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق یہاں برسر اقتدار بی جے پی اور شیو سینا کے 10 سے زیادہ ممبران … Read more