सावधान! इनकम टैक्स के फ्रॉड SMS से खाली हो सकता है आपका बैंक खाता, ऐसे रहें सेफ़

पिछले कुछ दिनों में कई सावधान रहें- इनकम टैक्स डिपार्टमेंट विभाग अपनी वेबसाइट पर चेतावनियां जारी करता रहता है. साथ ही हम टैक्सपेयर्स को ई-मेल के जरिए बताया जा रहा है कि इनकम टैक्स डिपार्टमेंट की ओर से कभी भी बैंक खाते, डेबिट, क्रेडिट कार्ड की निजी जानकारियां नहीं मांगी जाती है. अगर ज्यादा जानकारी … Read more

धनगर आरक्षासाठी मुख्यमंत्री फडणवीस दिल्लीला जाणार!

मुंबई : धनगर समाजाला आरक्षण देण्यासाठी केंद्रामध्ये बाजू मांडण्याकरता आपण स्वत: दिल्लीला जाऊ, असे आश्वासन मुख्यमंत्री देवेंद्र फडणवीस यांनी शुक्रवारी धनगर समाजाच्या शिष्टमंडळाला दिले. राष्ट्रीय समाज पक्षाचे नेते, पशुसंवर्धन व दुग्धविकास मंत्री महादेव जानकर यांच्या नेतृत्वातील शिष्टमंडळाने मुख्यमंत्र्यांशी चर्चा केली.धनगर समाजाला अनुसूचित जमातीमध्ये आरक्षण देण्याचा निर्णय तातडीने करा, अशी मागणी जानकर यांनी मुख्यमंत्र्यांकडे केली. धनगर … Read more

دسویں جماعت کل چاچنی اردو میں مہیا کی جائے :اکھل بھارتیہ اردو شکشک سنگھ

مالیگاؤں(عامر ایوبی) ریاست مہاراشٹر میں 18 دسمبر 2018 سے جماعت دسویں کے طلباءکے لیے کل چاچنی کا اپٹیٹیوڈ ٹیسٹ سال 2018/19 کے لئے شروع کرنے کے احکامات حکومت کی جانب سے دیے گئے ہیں،آن لائن ٹیسٹ ویب سائٹ اور مہا کیریئر متر ایپ کے ذریعے ٹیسٹ اسکول کو منعقد کرنے کے احکامات اسکولوں کو دیے … Read more

بلند شہر تشدد ۔ 18 فرار ملزمان کی تصویریں جاری

لکھنو ۔15۔ دسمبر ۔ اترپردیش کے بلند شہر میں گئو کشی کے شک میں ہوئے تشدد کے معاملہ میں پولیس نے 18 فرار ملزمان کی تصویریں جاری کی ہیں۔ ملزمین کی تصاویر جاری کرتے ہوئے مقامی پولیس نے ان کی منقولہ جائیداد ضبط کرنے کی بات بھی کی ہے۔اس سے پہلے معاملہ میں فرار چل … Read more

واٹس اپ اور فیکس بُک پر مذہب کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والوں پر ایف آر درج

مالیگاؤں(عامر ایوبی/پریس ریلیز) واٹس اپ گروپ میں الگ الگ نام سے گروپ بناکر کچھ لوگ فتنہ فساد اور فرقہ پرستی کو بڑھاوا دیں رہے ہیں مسلم مذہب اور دَلِت مذہب کے رہنماؤں اور ان کے مذہب کے مقدّس مقامات کو گندی اور نازیبا تصویروں کے ساتھ پھیلایا جارہا ہے اور چند دنوں سے یہ معاملہ … Read more

جمعیتہ علماء کے اب تک کے تمام صدور صاحب نسبت رہے

شھادہ میں منعقدہ پروگرام میں مولانا حلیم اللہ قاسمی کا اظہار خیال شھادہ(عامر ایوبی/پریس ریلیز) مورخہ 13 دسمبر بروز جمعرات کو بعد نماز عشاء شہادہ میں اصلاح معاشرہ پروگرام منعقد کیا گیا تھا پروگرام کی ابتداء قرآن کریم کے ذریعہ حافظ محمد معاذ منا ٹیلر نے کی اور پروگرام کی صدارت الحاج حافظ حفظ الرحمن … Read more

اردو کونسل، مالیگاؤں کی شاندار اعزازی افسانوی نشست کامیابی سے ہمکنار

مالیگاؤں(عامر ایوبی) کلکتہ،ویسٹ بنگال،سول سروسز ایمپلائمنٹ ڈپارٹمنٹ کے سنئیر ڈائریکٹر،آفیسر و معروف افسانہ نگار محترم شبیر احمد کی شہر عزیز مالیگاؤں آمد پراعزازی نشست بنام شب افسانہ کا آغاز رضوان ربانی سر کی قراءت سے ہوا. افضال انصاری سر نے پروگرام کے اغراض و مقاصد اور اردو کونسل کے عزائم سے سامعین کو روشناس کرایا. … Read more

ناندیڑ:رامیشورم ۔اوکھاایکسپریس منسوخ‘وجئے واڑہ ۔نگرسول نئی ٹرین

ناندیڑ:14ڈسمبر(ورق تازہ نیوز)ساو¿تھ سنٹرل ریلوے نے آج ایک پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ٹرین نمبر 16733 رامیشورم۔اوکھا ایکسپریس ٹرین 14 دسمبرسے آئندہ احکامات موصول ہونے تک رامیشورم تامنڈپم کے درمیان منسوخ رہے گی۔ اسی طرح ٹرین نمبر 16734 اوکھا۔رامیشورم 18 ڈسمبر سے منڈپم تارامیشورم کے درمیان منسوخ رہے گی ۔ کرسمس /سال نوکے … Read more

ناندیڑ:ایس بی آئی بینک کی تجوری توڑنے کی کوشش

مدکھیڑ:14ڈسمبر(ورق تازہ نیوز)موضع مگٹ میں واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی برانچ کی تجوری کوتوڑنے کی کوشش چوروں نے کی لیکن کوشش ناکام رہی ۔ کل شب یہ واقعہ رونما ہوا ۔بینک کے آفیسر نے پولس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی کہ 13 ڈسمبر کی درمیانی شب موضع مگٹ میں واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا(ایس … Read more

ناندیڑ:”اگنو“ کے تحت مختلف کورسیسں میں داخلے

ناندیڑ:(راست)اندراگاندھی اوپن یونیورسٹی (اگنو) نئی دہلی کے تحت جنوری سیشن کیلئے مختلف کورسیس میں آن لائن داخلے کا عمل شروع ہوچکاہے ۔ایم بی اے کورس بھی دستیاب ہے ۔جس کاقبل ازداخلہ امتحان 16 ڈسمبر کورکھاگیاہے ۔اس کے علاوہ دیگر مختلف کورسیس میںبھی داخلے جاری ہیں ۔ اہل امیدوار مزید تفصیلات کےلئے پرتبھا نکتین کالج وزیر … Read more

ناندیڑ:مقروض کارپوریشن کے 28کارپوریٹرس تربیتی دورہ پر سکم روانہ‘20لاکھ روپے کے اخراجات درکار

ناندیڑ:14ڈسمبر(ورق تازہ نیوز)ناندیڑ میونسپل کارپوریشن کے میئراور 28کارپوریٹرس آئندہ دو دنوں میں تربیتی دورہ کیلئے بیرون شہر جارہے ہیں ۔ جس پرایک اندازے کے مطابق 20لاکھ روپیوں کے خرچ درکار ہیں 19ااور20ڈسمبر کو یہ تمام نمائندے سکم ریاست کے گنگٹوک جیسے سرد مقام پر اپنادورہ مکمل کریںگے۔ جہاں پر یہ تمام نمائندے کام کاج کی … Read more

ناندیڑ:نابالغ لڑکی کا جنسی استحصال ‘نوجوان کودس سال قید بامشقت

ناندیڑ:14ڈسمبر(ورق تازہ نیوز)نابالغ لڑکی کے گھر میںگھس کر مسلسل اسکاجنسی استحصال کرکے بھگاکر لے جانے والے 21 سالہ جوان نوجوانوں کو 10 برس کی سخت قید اور 6 ہزار روپے کی سزا سنائی گئی ہے۔ ملزم کا نام نتن پرکاش (21) ہے. ڈسٹرکٹ جج ایس ایس سید نے یہ سزا سنائی ہے ۔حدگاو¿ں تعلقہ کے … Read more

طلاق ثلاثہ کے معاملات میں کوئی کمی نہیں حکومت کااعتراف‘بل میں دواہم ترمیم

نئی دہلی :پارلیمنٹ میں منگل کوبتایا گیا کہ سپریم کورٹ کے ذریعہ فیصلہ دینے کے بعد سے اب تک 248 فوراً ہونے والے تین طلاق کے معاملے درج کئے جاچکے ہیں۔فوراً ہونے والے طلاق ثلاثہ کو لے کرپورے ملک میں ایک بحث چھڑی ہوئی ہے۔ گزشتہ کافی وقت سے خوب ہنگامہ آرائی بھی ہورہی ہے۔ … Read more

ناسک: پستول اور زندہ کارتوس کے ساتھ نوجوان گرفتار

ناشک(نامہ نگار) ناشک کرائم برانچ کی جانب سے ملی اطلاع کے مطابق مالیگاؤں کرائم برانچ نے 12 دسمبر کو رات میں مشاورت چوک میں چھاپہ مارکر ایک چوبیس سالہ نوجوان حفظ الرحمن کو گرفتار کیا اور اس کی تلاشی لی تو اس کے قبضے سے 2 پستول اور پانچ زندہ کارتوس سے ضبط ہوئے پولس … Read more

مالیگاؤں کے تین نوجوان چالیسگاؤں روڈ پر حادثے کا شکار، ایک ہلاک دو شدید زخمی

مالیگاؤں(عامر ایوبی) ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق مالیگاؤں کے تین نوجوان چالیسگاؤں روڈ پر حادثے کا شکار ہوئے اس حادثے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا اور دو نوجوان شدید زخمی ہوئے تفصیلات کے مطابق مذکورہ تینوں افراد چالیسگاؤں روڈ سے اپنی ہانڈا سے گزر رہے تھے کہ اچانک مخالف سمت سے آنیوالی آئسر … Read more

مالیگاؤں: مہاوترن کمپنی کی نجکاری کیخلاف کانگریس کا زبردست ہلہ بول مورچہ

مطالبات پورے نہ ہوئے تو راستہ روکو اور جیل بھرو کی تیاری ۔آصف شیخ رشید بھیونڈی کیساتھ مالیگاؤں مہاوترن کو بھی ٹھیکے پر دیا جارہا تھا لیکن ویلاس راؤ دیشمکھ پر دباؤ ڈال کر ہم نے ایسا ہونے نہیں دیا۔شیخ رشید مالیگاؤں/مالیگاؤں شہر کانگریس کے زیر اہتمام حکومت مہاراشٹر نے مالیگاؤں مہاوترن کمپنی کو پرائیویٹ … Read more

بھیونڈی کارپوریشن کے محکمہ ٹیکس میں بڑے پیمانے پر مالی بد عنوانیاں

 بھیونڈی( شارف انصاری ) :-بھیونڈی نظامپور سٹی میونسپل کارپوریشن میں گھر پٹی، پانی پٹی اور دیگر ٹیکس کی رقم بینک کے ذریعہ آن لائن بھرنے پر وہ رقم میونسپل کارپوریشن کے اکائونٹ میں جمع ہونے کے بجائے غیرقانونی طور پر کسی دوسرے کے اکائونٹ میں جمع ہو رہی ہے اور اس رقم کو مجرمانہ طور … Read more

ٹرایفک پولیس کی ایمانداری، نوجوان کا گمشدہ پاکٹ اور پیسہ لوٹا دیا

مالیگاؤں(عامر ایوبی) عام طور پر پولس اور بالخصوص ٹرایفک پولس کا نام سنتے ہیں لوگوں کے ذہنوں کچھ اور ہی بات گردش کرنے لگتی ہے اور کچھ بدعنوانیوں کی وجہ سے دیگر پولس اہلکاروں کو بھی ایسا سمجھا جاتا ہے لیکن یہ بات کل غلط ثابت ہوئی ہوا یوں کہ مالیگاؤں ٹرایفک پولس نے ایمانداری … Read more

ہاضمے کی گڑبڑ سے بچاو کے گھریلو ٹوٹکے

پیٹ انسان کا وہ عضو ہے جو اکثر امراض کی زد میں رہتا ہے، اب چاہے وہ گیس ہو، قبض ہو یا بدہضمی کسی نہ کسی شکل میں سب کو ہی متاثر کرتے ہیں۔ مگر آپ کے ارگرد کچھ چیزیں یا نسخے موجود ہیں جو قدرتی طور پر پیٹ کے امراض سے نجات دلانے میں … Read more

بلڈانہ: دس فیصد خالی اسامیوں کی شرط کے بغیر تمام اساتذہ کے کیے جائیں گے ضلع تبادلے

اکھل مہاراشٹر اردو اساتذہ تنظیم کو اسیم گپتا صاحب کی زبانی یقین دہانی بلڈانہ۔14 ڈسمبر 2018: (ذوالقرنین احمد) ضلع پریشد کی پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کو حکومت کی جانب سے ضلع تبادلے کی سہولت دی گئی ہے۔نئی پالیسی کے مطابق اب تبادلے آن لائن کیے جارہے ہیں۔پچھلے تعلیمی سال میں دو مرتبہ یہ کاروائی ہوچکی … Read more

حضرت مولانا خواجہ شریف صاحب شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ کا سانحہ ارتحال

حیدرآباد 14؍ڈسمبر .حضرت مولانا خواجہ شریف صاحب شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ حیدرآباد کا آج بتاریخ 14؍ڈسمبر بروزِ جمعہ قریب 11؍بجے انتقال ہوگیا ‘ حضرت شیخ الحدیث کی وفات عالمِ اسلام بالخصوص شہریانِ حیدرآباد کے لیے عظیم خسارہ ہے اور جامعہ نظامیہ کے لیے یہ خلاء پر ہونا نہایت مشکل ہے۔ حضرت پچھلے کچھ عرصہ سے … Read more

دابھولکر کے قاتلوں کو حکومت کی مرضی کے مطابق ضمانت:سچن ساونت

ممبئی:14ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز) ڈاکٹر نریندر دابھولکر کے قتل میں شامل 3 ملزمین کو محض اس بنیاد پر کہ 90 دنوں میں چارج شیٹ نہیں داخل کی گئی اس لئے انہیں ضمانت مل گئی۔ یہ انتہائی افسوسناک ہے اوران ملزمین کو ضمانت ملے یہ حکومت کی خواہش تھی۔ یہ سنسنی خیز الزام آج یہاں مہاراشٹرپردیش کانگریس … Read more

नांदेड:ओखा-रामेश्वर एक्स्प्रेस रद्द, विजयवाडा ते नगरसोल एक विशेष गाडी

नांदेड:1. गाडी संख्या 16733 रामेश्वरम-ओखा एक्स्प्रेस दिनांक 14 डिसेंबर पासून रामेश्वरम ते मंडपम रेल्वे स्थानका दरम्यान पुढील आदेश येई पर्यंत तात्पुरती रद्द करण्यात आली आहे..तसेच गाडी संख्या 16734 ओखा-रामेश्वरम ट्रेन दिनांक 18 डिसेंबर पासून मंडपम ते रामेश्वरम दरम्यान पुढील आदेश येई पर्यंत तात्पुरती रद्द  करण्यात  आली आहे.प्रवाश्यांना होणाऱ्या असुवीधे बाबत रेल्वे प्रशासन दिलगीर आहे. 2. नाताळ / … Read more

खुशखबरी! अब 48 घंटों में पोर्ट हो जाएगा आपका मोबाइल नंबर

मोबाइल नंबर पोर्टेबिलिटी की प्रक्रिया को तेज़ और आसान बनाने के लिए टेलिकॉम रेगुलेटरी अथॉरिटी ऑफ इंडिया (TRAI) ने नियमों में बदलाव करते हुए दो दिनों के भीतर नंबर पोर्ट करवाने की बात कही है. इसके अलावा अन्य सर्किल का नंबर होने पर पोर्टेबिलिटी के समय को 4 दिन का करने को कहा है. TRAI … Read more

’ میں اب زندگی سے ہار چکا ہوں“کہہ کر دو بیٹیوں کا گھونٹے کے بعد والد نے بھی خودکشی کرلی

بھوپال:مدھیہ پردیش کے بھوپال میں ایک والد نے پہلے اپنی دو بیٹیوں کی گلا گھونٹ کر قتل کر دیا اور اس کے بعد خود بھی پھانسی لگا کر اپنی جان دے دی۔ بتایا جا رہا ہے کہ 34 سالہ شخص مالی پریشانی سے گزر رہا تھا۔ یہ حادثہ مدھیہ پردیش کی دارالحکومت بھوپال کے گنگا … Read more

ہندوستان کے 200 ، 500 اور 2000 روپے کے نوٹ پراس ملک نے لگائی پابندی

کھٹمنڈو:8 نومبر 2016 کو ہندوستانی حکومت نے ملک میں 500-1000 روپے کے پرانے نوٹوں کا چلن بند کردیا تھا ، لیکن اب نیپال نے بھی ہندوستانی نوٹوں کے چلن پر روک لگادی ہے۔ نیپالی حکومت نے 100 سے زیادہ کے ہندوستانی نوٹوں کے چلن پر روک لگادی ہے۔ نیپال کے اہم اخبار کاٹھمنڈو پوسٹ کی … Read more

پاکستان کو سال 2020 کے ایشیا کپ کی میزبانی

دبئی۔14۔دسمبر ۔سال 2020 کے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو دی گئی ہے ۔میزبانی پاکستان کو دینے کا فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں کیا گیا ۔ البتہ میچز کہاں کہاں ہوں گے ، اس کا فیصلہ ٹورنامنٹ سے کچھ عرصہ پہلے کیا جائے گا۔ایشیا کپ ستمبر 2020 میں منعقد کیا جائے گا اور … Read more

یادیں ان کی، ان کی باتیں

مولانا محمد اسرارالحق قاسمی محمد یاسین قاسمی جہازی ’’میں نے اب تک ۔۔۔ لاکھ ۔۔۔ہزار ۔۔۔ سو گاوں کا دورہ کیا ہے‘‘۔ یہ پہلا جملہ تھا، جومیں نے مولانا مرحوم کے شیریں خطاب سے دارالعلوم دیوبند کے قدیم دارالحدیث میں سجاد لائبریری کے سالانہ اجلاس میں سنا تھا۔ حضرت مرحوم کو اس سے پہلے کبھی … Read more