عالمی کپ فائنل: یہ نیوزی لینڈ کی جِیت ہے، یہ کرائسٹ چَرچ کی جِیت ہے…
کرکٹ عالمی کپ 2019 کے فائنل میچ کو لوگ ’پیسہ وصول‘ میچ قرار دے رہے ہیں۔ یقیناً میچ دلچسپ مراحل میں داخل ہو کر آخر میں نیوزی لینڈ خیمے کو مایوس کر گیا، لیکن اگر باریکی سے دیکھا جائے تو یہ جیت نیوزی لینڈ کی ہے، یہ جیت کرائسٹ چرچ کی ہے۔ جی ہاں! بھلے … Read more