مسلمان جانوروں کی طرح کئی بیویاں رکھتے ہیں او رکئی بچے پیدا کرلیتے ہیں: بی جے پی رکن اسمبلی سریندر سنگھ

مسلمان جانوروں کی طرح کئی بیویاں رکھتے ہیں او رکئی بچے پیدا کرلیتے ہیں: بی جے پی رکن اسمبلی سریندر سنگھ

بلیا(اترپردیش): متنازعہ بیانات دینے میں مشہور بلیا کے بی جے پی رکن اسمبلی سریندر سنگھ نے آج ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔ جس سے ایک مخصوص طبقہ کی دلآزاری ہوئی ہے۔ انہو ں نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جو مسلمان کئی بیویاں رکھ لیتے ہیں او رکئی پیدا کرلیتے ہیں وہ جانوروں کی طرح ہیں۔ سریندر سنگھ اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہو ں نے کہا کہ مسلمانوں پچاس پچاس بیویاں او ر1050بچے پیدا کرلیتے ہیں۔

یہ ایک جانوروں جیسا کام ہے۔ عام طور پر ایک جوڑا دو تا چار بچے پیدا کرتے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے ایک اور بیان دیتے ہوئے ہندوؤں سے کہا تھا کہ ہندوتوا بچانے کیلئے ہر ہندو پانچ بچے پیدا کریں۔

Read More – یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے ادارہ میں اس میں کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سیاست ڈاٹ کام-

اپنی رائے یہاں لکھیں

Discover more from ورق تازہ

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue reading