سمجھوتا دھماکہ کیس۔ پاکستانی خاتون نے آسیما نند اور دیگر تین کو بری کرنے والے فیصلے کو کیاچیالنج

حافظ آباد کی ساکن راہیلا وکیل‘ جس کے والد محمد وکیل دھماکے میں مارے گئے تھے‘ نے اترپردیش کے ساکن اپنے ایک رشتہ دار کے ذریعہ اپیل داخل کرائی ہے نئی دہلی۔سمجھوتا ایکسپرس 2007کے دھماکہ میں ہلاک ہونے والے68لوگوں میں سے ایک کی بیٹی‘ پاکستانی شہری نے جمعہ کے روز پنجاب اورہریانیہ ہائی کورٹ میں … Read more

بابری مسجد کیس کی سنوائی کررہے جج کی معیاد میں کی گئی توسیع

فیض آباد۔شہادت بابری مسجد معاملے کی سنوائی کررہے خصوصی جج نے سپریم کورٹ سے چھ ماہ کا مزید وقت مانگا ہے۔دراصل اس معاملے کی سنوائی کررہے فاضل جج ستمبرمیں ریٹائرڈ ہورہے ہیں۔ ایسے میں سپریم کورٹ نے اترپردیش حکومت سے خصوصی جج کی معیادکو آگے بڑھانے کا راستہ نکالنے کے لئے کہا ہے۔ انڈیا ٹی … Read more