بنگالی مسلم شعراء کے ”میاں“ گروپ کے خلاف شکایت درج
گوہاٹی: ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے مسلم بنگالی شعراء نے ریاست میں جاری این آر سی پر اپنی تشویش کو اپنی احتجاجی شاعری کے ذریعہ پیش کررہے ہیں۔ اس احتجاجی شاعری کا نام ”میاں“ کلام رکھا گیا ہے۔ میاں کا لفظ بنگلہ دیشی یا غیر قانونی تارکین وطن کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔اس طرح … Read more