کار میں دَم گھٹنے سے دو کمسن بچوں کی مشتبہ موت

نظام آ باد میں بچوں کی مسلسل حادثات میں اموت پر عوام کا اظہار تشویش حیدرآباد :24؍ جولائی ( سیاست نیوز )شہر نظام آباد کے مالاپلی مجاہد نگر کے دو کمسن بچے کار میں دم گھٹنے کی وجہ سے فوت ہوگئے مشتبہ حالت میں ان بچوں کی نعش صبح کی اولین ساعتوں میں برآمد ہوئی … Read more

جذباتی مسلم نوجوانوں کو مشتعل کرنے پولیس کی مبینہ بھیس بدل کر خفیہ مہم

غیر مسلم نوجوانوں کے ساتھ گھومنے والی مسلم لڑکیوں کو روکنے والوں کو پکڑنے برقعہ پوش پولیس کانسٹبل کی تلک لگائے ہوئے نوجوان کے ساتھ گشت حیدرآباد 22 جولائی (سیاست نیوز) پولیس غیر مسلم نوجوانوں کے ساتھ گھومنے والی لڑکیوں کو بچانے کی کوشش کرنے والے مسلم نوجوانوں کو پھانس کر ان کے خلاف کارروائی … Read more

لڑکیوں اور خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کیخلاف سخت کارروائی

راہ چلتی لڑکی کے ساتھ دست درازی کا شاخسانہ ، ملزم گرفتاری کے بعد جیل منتقل حیدرآباد ۔ 19 جولائی ۔ (سیاست نیوز) لڑکیوں اور خواتین سے چھیڑ چھاڑ کرنے اور اُنھیں ہراساں کرنے والوں کا راچہ کنڈہ پولیس تعاقب کررہی ہے ۔ اس طرح کے ایک واقعہ میں راچہ کنڈہ پولیس کی اسپیشل آپریشن … Read more

ممبئی: 20سالہ لڑکی تیز دھار چاقو کے حملہ میں فوت، قاتل فرار

ممبئی: ممبئی کے گھاٹ کوپر کے نارائن نگر میں ایک نامعلوم شخص نے ایک بیس سالہ لڑکی پر تیز دھار چاقو سے حملہ کردیا جس سے لڑکی فوت ہوگئی۔ متوفیہ کی شناخت میناکشی برجیش چورسیا کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ لڑکی کو فوری دواخانہ لیجایاگیا جہاں ڈاکٹرس نے انہیں مردہ قرار دیدیا۔ ابتدائی تحقیقات … Read more

کالا پتھر حدود میں ایک نوجوان کا بہیمانہ قتل

حیدرآباد ۔ /9 جولائی (سیاست نیوز) شہر میں قتل کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج رات پرانے شہر کے علاقہ کالا پتھر میں ایک نوجوان کا بہیمانہ طور پر قتل کردیا گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 22 سالہ سید مختار کو بعض افراد نے تعاقب کے بعد چونے کے بھٹی کے قریب … Read more

معشوقہ کا گلا کاٹنے کے بعد عاشق کا اقدام خود کشی

شادی سے انکار پر برہم نوجوان کا اقدام۔لڑکی کی حالت تشویشناک حیدرآباد ۔9جولائی ( سیاست نیوز) دلسکھ نگر کے علاقہ میں ایک عاشق نے معشوقہ کاگلا کاٹ کر خود بھی خودکشی کی کوشش کی ۔ تاہم دونوں کو ہاسپٹل منتقل کیا گیاہے جہاں لڑکی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جبکہ حملہ آور عاشق بھی زیر … Read more

ماونوازوں نے سابق منڈل پریشد رکن کا اغواکرلیا

حیدرآباد ، 9 جولائی ( یو این آئی) تلنگانہ کے بھدرادری کوتہ گوڑم ضلع کے چیرالہ میں سابق منڈل پریشد رکن و ٹی آرایس لیڈر این سرینواس راو کا ماونوازوں نے بیستاکوتور گاوں میں واقع ان کے مکان سے بندوق کی نوک پر اغواکرلیا۔ذرائع کے مطابق یہ اغوا کی واردات پیر کی رات دیر گئے … Read more

کار کو ٹپر لاری کی ٹکر تین افراد ہلاک

حیدرآباد 8 جولائی ( پی ٹی آئی ) بھدرادری کتہ گوڑم میں پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔ پولیس نے بتایا کہ ایک کار کو ٹپر لاری کی جانب سے چنچوپلی کے مقام پر ٹکر دیدی گئی جس میں تین افراد بشمول دو خواتین ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس کے علاوہ … Read more

پنجہ گٹہ میں تاجر کا قتل

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز) : پنجہ گٹہ کے علاقہ میں آج رات پیش آئی قتل کی سنگین واردات میں ایک تاجر کا قتل کردیا گیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 44 سالہ شخص رام پرساد پر نامعلوم افراد نے اس وقت حملہ کیا جب وہ ایک مندر میں درشن کے … Read more

قرض فراہمی کے نام دھوکہ دینے والا شاطر گرفتار

حیدرآباد /4 جولائی ( سیاست نیوز ) قرض دلانے کے بہانے ہائی ٹیک انداز میں دھوکہ دینے والے ایک شخص کو سائبر کرائم پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ رچہ کنڈہ سائبر کرائم پولیس کے مطابق 31 سالہ سدانند ریڈی عرف کارتک ساکن مدھورا نگر ملکاجگیری کو پولیس نے گرفتار کرلیا اور اس کے قبضہ سے … Read more

خواتین کی تصاویر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والا نوجوان گرفتار

حیدرآباد ۔3جولائی ( سیاست نیوز) سنٹرل کرائم اسٹیشن ( سی سی ایس ) کی سائبر کرائم پولیس نے وشاکھاپٹنم سے تعلق رکھنے والے ایک نیٹ ورکنگ اور ہارڈویر انجنیرونود کمار عرف سندیپ کو گرفتار کرلیا جو خواتین کے تصاویر سے چھیڑ چھاڑ کرتے ہوئے انہیں مختلف سوشیل میڈیا کے ویب سائیٹس پر اپ لوڈ کرتے … Read more

مغربی بنگال کے مالدہ میں 20سالہ ثناء اللہ شیخ ہجوم تشدد (موب لنچنگ) کےشکار

مغربی بنگال کے مالدہ ضلع میں موٹر سائیکل چوری کے الزام میں موب لنچنگ کے شکار 20سالہ ثناء اللہ شیخ کی موت کے بعدمالدہ کے بعض علاقوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی کاماحول ہے۔ پولیس انتظامیہ نے نگرانی سخت کردی ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ مالدہ ضلع کے پولیس … Read more

پولیس کی بڑی کارروائی ، 14 سپا سینٹروں پر چھاپہ ، نامناسب حالت میں ملی 25 لڑکیاں ، 35 گرفتار

اترپردیش کے نوئیڈا سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے ، جہاں پولیس نے کئی سپا سینٹروں پر چھاپہ ماری کی ہے ۔ اس دوران پولیس نے کئی لوگوں کو قابل اعتراض حالت میں گرفتار کیا ہے ۔ اس واقعہ سے پورے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ پولیس کو … Read more

کرکٹ پر سٹہ بازی ، ایک اور ریاکٹ بے نقاب ، دو گرفتار

حیدرآباد ۔ /30 جون (سیاست نیوز) شہر میں ایک اور کرکٹ پر سٹہ بازی کے ریاکٹ کو بے نقاب کرتے ہوئے ٹاسک فورس پولیس نے دو سٹہ بازوں کو دھول پیٹ علاقہ سے گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 34 سالہ پریم سنگھ اور اس کا ساتھی 20 سالہ آکاش سنگھ اپنے مکان میں … Read more

بڑا حادثہ: ممبئی میں موسلادھار بارش سے عام زندگی متاثر،17افرادہلاک، کئی لوگ زخمی

مہاراشٹر کے پونے میں واقع کوندھوا میں ایک دویوارکے منہدم ہونے سے 17 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ فی الحال وہاں راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔ وہیں ا س حادثے میں زخمی ہوئے لوگوں کی تعداد کا پتہ نہیں چل پایا ہے۔ فائر ڈپارٹمینٹ کے افسر نے بتایا کہ مہلوکین میں نو … Read more

بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہرکی خودکشی

حیدرآباد۔/28 جون، ( سیاست نیوز) بیوی سے جھگڑے کے بعد ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ جواہر نگر پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ پولیس جواہر نگر کے مطابق 89 سالہ سرینواس جو پیشہ سے خانگی ملازم۔ جواہر نگر علاقہ میں رہتا تھا ۔ اس شخص کا اس کی بیوی سے جھگڑا ہوا تھا اور … Read more

شوہر کی دوسری شادی کی اطلاع پر بیوی کی خود سوزی

حیدرآباد۔/27 جون، ( سیاست نیوز) شوہر کی دوسری شادی کی اطلاع سے برہم بیوی نے خود سوزی کرلی۔ بیگم بازار پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ جہاں چندرائن گٹہ الجبیل کالونی کی ساکن 34 سالہ نسرین بیگم نے فیل خانہ علاقہ میں خود سوزی کرلی۔ بیگم بازار پولیس کے مطابق نسرین اور سلیم نے … Read more

برادر نسبتی کو قتل کرنے والا بہنوئی گرفتار

حیدرآباد۔/27 جون، ( سیاست نیوز) رقمی معاملات میں برادر نسبتی کا قتل کرنے والے بہنوئی اور اس کے ساتھی کو میڑچل پولیس نے گرفتارکرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 28 سالہ شیخ صلاح الدین ساکن صنعت نگر اور 59 سالہ محمد کلیم ساکن راجو کالونی بالا نگر کو گرفتارکرلیا گیا ہے جنہوں نے محمد یونس کا … Read more

بڑی خبر:پولس کا ایک اور جھوٹ کی کھلی پول ۔سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے ہوئی تبریزکی موت۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہوا انکشاف

جھارکھنڈ ماب لنچنگ کو جتنا پولس انتظامیہ نے چھپانے کی کوشش کی، اب یہ اتنا ہی ابھر کر سامنے آرہا ہے اور روز بہ روز نئے نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔اسلئے کہ سچائی کو زیادہ دیر تک دبایا نہیں جا سکتا۔ اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ جھارکھنڈ میں شر پسند عناصر کی بے … Read more

معمولی بحث کے بعد ایک شخص کا قتل

حیدرآباد 25 جون (سیاست نیوز) اپل کے علاقہ چلکانگر میں ایک شخص کا قتل کردیا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ قاتل اور مقتول آپس میں ساتھی بتائے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ایک شراب خانے کے قریب معمولی بات پر بحث و تکرار کے بعد 31 سالہ سائی پرساد کا دونوں ساتھیوں سریکانت اور ادے … Read more

کملانہروگرلز ہاسٹل سمیت غذا سے25لڑکیاں متاثر

حیدرآباد ۔24جون ( سیاست نیوز) کملانہرو پالی ٹیکنک کالج نمائش میدان کے گرلز ہاسٹل میں سمیت غذا کھانے کے نتیجہ میں 25 طالبات متاثر ہوگئیں ۔ بتایا جاتا ہے کہ کل رات کھانا کھانے کے بعد بعض طالبات نے قئے اور دست کی شکایت کی اور اندرون چند گھنٹے طالبات کی تعداد 25تک پہنچ گئیں … Read more

کمسن لڑکی سے بدسلوکی کا عمر رسیدہ ملزم گرفتار

حیدرآباد ۔ /23 جون (سیاست نیوز)کمسن اور معصوم بچیوں کے ساتھ گھناؤنی حرکت کرنے کا سلسلہ ہنوز جاری ہے اور ایک تازہ ترین واقعہ میں جواہر نگر علاقہ میں معمر شخص نے کم عمر لڑکی کے ساتھ دست درازی کی ۔ مقامی عوام نے اس شخص کی زبردست پٹائی کی اور بعد ازاں اسے پولیس … Read more

ریاست بہار میں زہریلا کھانا کھانے سے بیشتر بچوں سمیت 350 افراد بیماری میں مبتلا

بہار کے مدھے پورہ ضلع میں 350سے زائد لوگ اچانک اس وقت بیماری میں مبتلا ہوئے جب وہ ایک جگہ سے دعوت کہا کر اپنے اشیانے کو لوٹ رہے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ کھانا بہت زہریلا تھا جس کی وجہ سے لوگ کھانا کھاتے ہی قئی کرنے لگے۔ متاثرین میں بچوں کی بھی ایک … Read more

دسویں جماعت کے طالب علم کی مشتبہ موت

حیدرآباد /20 جون ( سیاست نیوز ) سائبرآباد کے علاقہ مادھاپور میں دسویں جماعت کے طالب علم کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 15 سالہ طالب علم پلاش بیدی جو 10 ویں جماعت کا طالب علم تھا ۔ مادھاپور علاقہ کے ساکن وکاس بیدی کا بیٹا بتایا گیا ہے … Read more

سعیدآباد میں ایک شخص کی مشتبہ موت

حیدرآباد /20 جون ( سیاست نیوز ) سعیدآباد کے علاقہ میں ایک شخص مشتبہ طور پر فوت ہوگیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 52 سالہ محمد حفیظ جو پیشہ سے مزدور سپوٹا باغ علاقہ کا ساکن تھا ۔ کل شام یہ شخص پیدل جارہا تھا کہ مشتبہ طور پر ٹھوکر لگنے سے زمین پر گر … Read more

بھائی کی ڈانٹ ڈپٹ پر بہن کی خودکشی

حیدرآباد /20 جون ( سیاست نیوز ) مہدی پٹنم کے علاقہ میں ایک لڑکی نے خودکشی کرلی جو اس کے بھائی کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہوگئی تھی ۔ سب انسپکٹر آصف نگر پولیس شیخ برہان نے بتایا کہ 14 سالہ حمیرہ فاطمہ نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ ذارئع کے مطابق حمیرہ مہدی پٹنم … Read more

۔منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث جوڑا گرفتار

کوکین کی فروخت اور قحبہ گری میں بھی ملوث رہنے کا الزام حیدرآباد۔/18 جون، ( سیاست نیوز) محکمہ آبکاری کے ایکسائیز انفورسمنٹ نے کوکین اور دیگر منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک جوڑے کو علاقہ بنجارہ ہلز میں گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے منشیات برآمد کرلئے۔ اسسٹنٹ ایکسائیز سپرنٹنڈنٹ انفورسمنٹ مسٹر این انجی … Read more

ٹاور رائیڈ کے دوران 5 بچے حادثہ کا شکار

حیدرآباد /17 جون ( سیاست نیوز ) شہر کے گیمنگ زون میں ٹاور رائڈ کے دوران 5 کمسن بچے حادثہ کا شکار ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ کوٹھی بوگل کنٹہ میں واقع کریزی چکس گیمنگ زون میں 14 فٹ طویل ٹاور رائڈ کے دوران اچانک برقی مسدود ہوگئی جس کے نتیجہ میں ٹاور رائڈ … Read more