حج قافلوںکی جمعہ سے روانگی، انتظامات کیلئے محکمہ جاتی اجلاس
عازمین 12 گھنٹے قبل رپورٹ کریں، ایک دن میں تین فلائیٹ سے نمٹنا عہدیداروں کیلئے چیلنج حیدرآباد۔23 ۔ جولائی (سیاست نیوز) حج 2019 ء کے قافلوںکی روانگی کا 26 جولائی سے آغاز ہوگا ، اس سلسلہ میں تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے حکومت کے مشیر برائے اقلیتی امور اے کے خاں نے مختلف محکمہ جات … Read more