
ذہنی تناؤ سے نجات حاصل کرنے کا آسان طریقہ سامنے آگیا ہے۔ چیونگم چبانے کی عادت ذہنی تناؤ میں کمی لانے کا باعث بنتی ہے۔ یہ تحقیق جرنل آف پروستھوڈونٹک ریسرچ میں شائع ہوئی۔
امریکی تحقیق کیمطابق صرف تین منٹ تک چیونگم کو بھرپور طریقے سے چبانا ایسے ہارمونز کی شرح کم کرتا ہے جو تناؤ کا باعث بنتے ہیں۔
چیونگم کو دس منٹ تک چبانے سے ایک جز catecholamines کی تعداد بڑھتی ہے، یہ جز اس جسم سے خارج ہوتا ہے جب کوئی فرد ذہنی تشویش یا تناؤ کا شکار ہوتا ہے اور یہ اس میں کمی لانے کا کام کرتا ہے۔
یہ تحقیق جرنل آف پروستھوڈونٹک ریسرچ میں شائع ہوئی۔
یہ ایک سینڈیکیڈیڈ فیڈ ہے. جس میں ادارہ نے کوئی ترمیم نہیں کی ہے. بشکریہ سچ نیوز پاکستان – اصل لنک