مودی سرکار آر ٹی ائی کو ختم کرنا چاہتی ہے: یوپی اے چیر پرسن سونیا گاندھی

راے بریلی سے رکن پارلیمان سونیا گاندھی نے بیان جاری کر کے مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ’’یہ صاف ہے کہ موجودہ مرکزی حکومت آر ٹی آئی قانون کو ایک ویلن کی شکل میں دیکھتی ہے اور سنٹرل انفارمیشن کمیشن کی حالت اور آزادی کو ختم کرنا چاہتی … Read more